الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۲۰۰۰ میں نبی کی زیارت
دو هزار روپے ميں نبى صلى الله عليه وسلم كى زيارت
استغفرالله , نعوذبالله
فرمايا شاه غلام رسول صاحب كانپورى جن كا لقب رسول نما مشهور هے ايسى بركت تهى كه حالت بيدارى ميں رسول صلى الله عليه وسلم كى زيارت كرا ديتے تهے- سيد حسن صاحب رسول نما كو بهى يه هى كمال حاصل تها وه بهى...
میرےبھائی میری اس پوسٹ سے آپ پر واضح ہو جائےگا کہ ہر امر کیلئے دلیل ھوتی یے
کہ ہر دینی اور شرعی معاملہ ، چاہے وہ فرض ہو یا سنت یا مستحب یا حرام ہو یا مکروہ ۔۔۔ اپنے ثبوت کے لیے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے صریح بیان اور ارشاد کا محتاج ہے ۔...
میرےبھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کا قصہ سنایا تھا ؟
«اللَّهُمَّ أَعِزَّ الإِسْلَامَ بِأَحَبِّ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ بِأَبِي جَهْلٍ أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ» قَالَ: وَكَانَ أَحَبَّهُمَا إِلَيْهِ عُمَرُ
میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین...
کیا فضائل اعمال میں ضعیف روایات پر عمل کیا جاسکتا ہے؟؟؟
من گھڑت اور غیر منصوص فضائل اعمال کے قائلین کا دعویٰ ہے کہ :
ترغیب و ترہیب کے باب میں ضعیف حدیثوں پر عمل کرنا جائز ہے ۔
مگر ان کے اس دعویٰ کی کوئی شرعی بنیاد نہیں ہے ۔
کیونکہ ترغیب و ترہیب یا دوسرے الفاظ میں فضائل اعمال بھی اُسی طرح کے...
بھائی عبارت کہی سے بھی لی جا ئے بات حق ھونی چاھیے جو قرآن اور سنت سے نہیں ٹکراتی ہو -
اصل دین قرآن اور صحیح احادیث میں موجود ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب دین اسلام کا مستند اور مکمل منبع قرآن و حدیث موجود ہے تو ہم پھر ہم اس قسم کی ناقص تصانیف کو سینے سے لگانے پر ہی کیوں مصر ہیں۔
آپ کو...
فضائل اعمال نامی اس کتاب میں بہت سی "غلط بیانیاں" موجود ہیں جیسے امام شافعی کا نماز میں ساٹھ قرآن پاک کا پڑھنا ، ایک سید صاحب کا بارہ دن تک ایک ہی وضوع سے نماز پڑھنا ، زین العابدین کا دن میں ہزار رکعات نماز پڈھنا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں شراب پینے کا حکم اور غیر محرم کے پیٹ پر ہاتھ...
فضائلِ اعمال ۔۔۔ میں سے ایک واقعہ ۔۔ غور فرمائیے گا ۔۔
فضائل اعمال ۔۔ صفحہ نمبر 484 پر ابو قرطوبی فرماتے ہیں ۔۔ "کہ ہم نے سُنا کہ جو شخص ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ لے اس پر جہنم کی آگ حرام ہو جاتی ہے ۔ وہاں ایک نوجوان رہتا تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ اسے کشف ہو جاتا ہے اور اس کو جنت اور...
کرامت ۔ کشف ۔ کی حقیقت کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
قران پاک کو سوچ سمجھ کر تلاوت کا شرف حاصل کرنے والوں پر یہ حقیقت کھل جاتی ہے کہ ۔
انسان کو اللہ تعالٰیٰ نے بے حساب صلاحیتوں سے نوازا ہے اور اس کی بلندی کے امکانات کو لامحدود بنا دیا ہے ۔ اسے زمین پر اپنا خلیفہ اور اشرف المخلوقات ہونے کا اعزاز عطا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
اللہ سے امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
میرا نام محمد عامر یونس ہے اور میں پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم ہوں۔
اس فورم کا رکن ہوں مگر اس سے قبل اپنا تعارف نہیں کروا سکا
میرا مقصد قرآن وسنت کا علم سیکھنا ہے۔ فیس بک پر میرا ایک...
اور اسی طرح انہوں نے صریح نصوص کو رد کردیا ہے تاک وہ ان علماء کے اقوال پر عمل کریں ، تو اس بنا پر ہم عامۃ الناس کو یہ نصیحت کرتے ہیں کہ وہ اسلام کی طرف نسبت کریں اور جس چیز میں انہیں کوئ مشکل پیش آۓ وہ معتبر علماء کی طرف رجوع کریں جو کہ تعصب کا شکار نہیں اور ان مؤلفات کی طرف رجوع کریں جن کے...
الحمد للہ
آپ کے لۓ اتنا ہی کافی ہے کہ آپ مسلمان اور شریعت کی اتباع کرنے والے ہیں ، اور رہا کہ مسلک حنبلی اور شافعی تو یہ کوئ ضروری نہیں کہ ان مذاھب میں مقید ہوا جاۓ ، لیکن امت مسلمہ کے ہاں یہ علماء اصحاب فضل و مرتبہ ہیں ، ان کے اقوال کا جمع کیا گيا اور ان کے پیروکار اس پر عمل کرنے لگے تو یہ...