الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیلانی
ارم
نزرانہ بٹ
ام کشف
Dua
اسلام ڈیفینڈر
حرب بن شداد
ساجد تاج
عابدالرحمٰن
عبدالرحیم رحمانی
عبداللہ کشمیری
عکرمہ
محمد آصف مغل
محمد عاصم
محمد علی جواد
محمد نعیم یونس
ہابیل
یوسف ثانی
Aamir
اسحاق
الحمد للہ:
جو شخص يہ كہتا ہے كہ عورت مسجد ميں نماز عيد كے ليے نہيں جائيگى، اس كى بات صحيح نہيں.
بلكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے تو عورتوں كو نماز عيد كے ليے جانے كا حكم ديا ہے.
ام عطيہ رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں كہ:
" ہميں عيد كے روز نكلنے كا حكم ديا گيا، حتى كہ كنوارى لڑكى بھى اپنے...
الحمد للہ:
نماز عيد عورت پر واجب نہيں، ليكن اس كے ليے سنت ہے، اور وہ مسلمانوں كے ساتھ عيدگاہ ميں نماز عيد ادا كرے گى؛ كيونكہ انہيں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايسا ہى كرنے كا حكم ديا ہے.
صحيحين وغيرہ ميں ام عطيہ رضى اللہ تعالى عنہا سے مروى ہے كہ:
" ہميں حكم ديا گيا ـ اور ايك روايت ميں ہے...
جب دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ ہو تو اہل حق سلفیوں کو سکوت کی مہر توڑدینی چاہئے
https://www.facebook.com/ulmaedeobnad1
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=488744027878799&set=a.476762195743649.1073741828.476758292410706&type=1&theater
میرے بھائیو ! حق بات چھپانے...
عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی سا شبہ بھی قابل برداشت نہیں' حضرت امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ:
"جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے"۔
کیونکہ دلیل طلب کرکے اس نے اجرائے نبوت (نبوت جاری ہے) کے امکان کا عقیدہ...
دنیا آزمائش اور فتنوں کا گھر ہے
دنیا کیا ہے؟۔
الحمد للہ
دنیا دارالعمل اور آخرت دار جزا ہے، تو مومنوں کو بدلہ جنت اور کافروں کو جہنم کی صورت میں ملے گا۔
تو جب جنت طیب اور اچھی چیز ہے تو اس میں داخل بھی وہی ہوگا جو کہ اچھا اور طیب ہوگا اور پھر اللہ تعالی طیب اور پاک صاف ہے تو وہ قبول بھی طیب...
عورتوں كا اپنے بال كاٹنا اور چہرے كے بال اتارنا
ميں مسلمان عورتوں كے متعلق ايك بحث ( مقالہ ) لكھ رہى ہوں، اور مسلمان عورت كے بالوں كے متعلق حكم معلوم كرنا چاہتى ہوں، آيا مسلمان عورت كے ليے اپنے بال كاٹ كر كندھوں كے برابر كرنے جائز ہيں يا نہيں ؟
اور چہرے پر اگے ہوئے بالوں كا حكم كيا ہے، كيا ان...
دوسری قسم :
رمضان کے بعد لوگوں کی دوسری قسم وہ ہے جنہیں رمضان المبارک کے جانے کا افسوس ہوتا اور انہیں تکلیف محسوس ہوتی اس لیے کہ انہوں نے رمضان المبارک میں عافیت کی مٹھاس چکھی ہے جس کی بنا پر ان کے صبر کی کڑواہٹ جاتی رہی ۔
اس لیے کہ انہوں نے اپنے آپ کی حقیقت کوپہچان لیا کہ وہ اپنے رب کی محتا ج...
رمضان المبارک کے بعد لوگوں کی کئ اقسام وانواع بن جاتی ہیں جن میں سب سے بڑی دوقسمیں ہیں :
ایک قسم تووہ ہے کہ آپ انہیں رمضان المبارک میں اللہ تعالی کی اطاعت کرنے میں مجتھد پائيں گے ، آپ اسے جب بھی دیکھں یا تووہ سجدہ میں ہوگا اوریا پھر قیام کررہا ہوں کا یا پھر قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوۓ پائيں گے ،...
اس لیے ہمارے مسلمان بھائ آپ یہ مت بھولیں کہ اللہ تعالی نے آپ کورمضان المبارک میں اعتکاف اورصدقہ وخیرات اوررمضان کے روزے رکھنے کی توفیق دے کر احسان فرمایا اورآپ پریہ بھی احسان کیا کہ آپ اللہ تعالی سے دعا کرتے اوراسے اللہ تعالی نے شرف قبولیت بخشا ۔
بھائ آپ یہ بھی نہ بھولیں کہ یہ نیکیاں اوریہ توفیق...
اس لیے مومن کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی عاقل وبالغ ہونے کے پہلے دن سے لیکر اپنے آخری سانسوں تک استقامت کے قافلہ اورنجات کی کشتی میں سوار رہے ، تو اس طرح وہ لاالہ الا اللہ کےسایہ چلے گا اوراللہ تعالی کی نعمتوں کا سایہ حاصل کرے گا ۔
کیونکہ یہی دین حق ہے اوراللہ تعالی نے ہم پر رمضان المبارک میں...
تواس طرح استقامت کا یہ قافلہ ایک رمضان سے لیکر دوسرے رمضان تک چلتا رہتا ہے اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے :
( نماز دوسری نماز تک اوررمضان دوسرے رمضان تک اورحج دوسرے حج تک جب تک کبیرہ گناہوں سے بچا جاتا رہے تو( یہ سب کچھ ) صغیرہ گناہوں سے کفارہ بن جاتی ہیں ) ۔
اوراسی طرح اللہ...
پھرعلماء کرام رحمہم اللہ تعالی کا یہ بھی قول ہے کہ :
قبول اعمال کی علامت یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی نیکی اوراعمال صالحہ کے بعد اورنیکی کرنے کی توفیق دیتا ہے تواس طرح نیکی بہن بہن کی آوازیں لگاتی ہے ، اوربرائ بھی بہن کی بہن کی آوازيں لگا کراپنی دوسری برائ کودعوت دیتی ہے اللہ تعالی اس سے بچا کررکھے ۔...
اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے :
{ اللہ تعالی توبہ صرف انہی لوگوں کی قبول فرماتا ہے جو نادانی اورجہالت کی بنا پرکوئ عمل کربیٹھتے ہیں اورپھر جلد ہی اس سے توبہ بھی کرتے ہیں اوراس سے باز آجاتے ہیں تواللہ تعالی بھی ان کی توبہ قبول کرتا ہے ، اللہ تعالی بڑے علم والا اورحکمت والا ہے ۔
ان کی توبہ قبول...
اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے :
{ اورمیں نے توجنوں اورنسانوں کوصرف اپنی عبادت کے لیے ہی پیدا فرمایا ہے } الذاریات ( 56 ) ۔
اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نےبھی اپنے صحابہ کرام کو نیکی اوربھلائ کے کاموں میں سبقت لےجانے اورایک دوسرے سے آگے نکلنے کی راہنمائ کرتے ہوۓ کچھ اس طرح فرمایا :
{ کچھ درہم دینار...
اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے :
{ تمام تر صاف ستھرے کلمات اسی کی طرف چڑھتے ہيں اورنیک و صالح اعمال ان کوبلند کرتا ہے جولوگ برائيوں کے داؤ گھات میں لگے رہتے ہيں ان کے لیے سخت تر عذاب ہے اوران کا مکر برباد ہوجاۓ گا } فاطر ( 10 ) ۔
اوراس میں کوئ شک وشبہ نہيں کہ ہروقت اوردورمیں اعمال صالحہ اللہ...
اللہ جل جلالہ کا فرمان ہے :
{ دن کے دونوں حصوں میں نماز کی پابندی کرتے رہو اوررات کی گھڑیوں میں بھی نمازپڑھا کرو یقینا نیکیاں برائيوں کومٹا ڈالتی ہيں ، یہ نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے ہی نصیحت ہے } ھود ( 114 ) ۔
اورنبی مکرصلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
( اوربرائ ہوجاۓ توبعد میں نیکی کیا کرو اس...