• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    غصہ ہی ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے

    غصے اور اس کے اسباب سے اجتناب برتنا: پ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تھا کہ آپ معمولی سی معمولی بات پے بھی غصہ کا شکار نہیں ہوتے تھے لیکن اگر اللہ کی حدود کو پامال کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصہ فرماتے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی چیز کو...
  2. محمد عامر یونس

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    مکروہ کس نے کہا ؟ اللہ نے یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ؟
  3. محمد عامر یونس

    دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ

    مکروہ: لغوی اعتبار سے مکروہ محبوب(پسندیدہ ) کا متضاد ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے: ﴿ وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إلَيكُمُ الإيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إلَيكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيانَ ﴾ [الحجرات:7] ترجمہ: لیکن اللہ تعالیٰ نے ایمان کو تمہارے لئے محبوب بنا دیا ہے...
  4. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    اللہ تعالی کا آسمان دنیا پر نزول اور آسمانوں کے اوپر عرش پر استواء کے درمیان تناقض کا وہم خالق کو مخلوق پر قیاس کرنے کی بنا پر پیدا ہوا ہے ۔ انسان جب اپنی عقل سے ان مخلوقات غیبیہ کا تصور نہیں کر سکتا، مثلا جنت کی نعمتیں تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اس خالق جو کہ علام الغیوب اس کا تصور کیا جا سکے ۔ (...
  5. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    استواء اور نزول اللہ تعالی کی صفات فعلیہ میں سے ہیں جن کا تعلق اللہ تعالی کی مشیت سے ہے اور اہل سنت والجماعت یہی عقیدہ اور اسی پر ایمان رکھتے ہیں ۔ لیکن وہ اس ایمان میں کیفیت اور تمثیل بیان کرنے سے کنی کتراتے اور دور بھاگتے ہیں یعنی یہ ممکن ہی نہیں کہ ان کے دل میں یہ بات پیدا ہو کہ اللہ تعالی کا...
  6. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی نے اس مسئلہ کے متعلق فرمایا ہے : ( صحیح یہ ہے کہ اللہ تعالی کا نزول ہے لیکن اس سے عرش خالی نہیں ہوتا بندے کی روح موت تک دن اور رات اس کے بدن میں رہتی ہے اور نیند کے وقت علیحدہ ہوتی ہے ۔ اور فرماتے ہیں کہ : (دنیا میں ) رات مختلف ہوتی ہے مشرق میں رات کا تیسرا...
  7. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    سنت نبویہ صحیحہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی رات کے تیسرے پہر آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے ۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( ہمارا رب تبارک وتعالی ہر رات کے تیسرے پہر آسمان دنیا پر نزول فرماتا اور یہ کہتا ہے...
  8. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    الحمدللہ سب سے پہلے تو ہم پر یہ ضروری ہے کہ ہم اسماء وصفات میں اہل وسنت والجماعت کا عقیدہ معلوم کریں کہ وہ اس میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ؟ اہل سنت والجماعت کا اسماء و صفات میں عقیدہ یہ ہے کہ : اللہ تعالی نے اسماء وصفات میں سے اپنے لۓ جو کچھ ثابت کیا ہے وہ اسے بغیر کسی تحریف وتعطیل اور بغیر کسی...
  9. محمد عامر یونس

    رحمان عرش پر مستوی ہے

    رحمان عرش پر مستوی ہے
  10. محمد عامر یونس

    تمام وقت ہی بڑا قیمتی ہے، لیکن جب وقت کم رہ گیا ہو تو اس کی اہمیت دو چند ہوجاتی ہے

    مسلمان کی زندگی میں وقت کی اہمیت : اللہ کے بندوں اللہ کا تقویٰ اختیار کروجیساکہ تقویٰ اختیار کرنے کا حق ہے، اس لیےکہ تقویٰ روز قیامت نجات کا باعث اور دائمی زاد راہ ہے۔ مسلمان بھائیو! مہینوں اور سالوں کی آمدورفت عبرت و نصیحت آموز ہے۔ سورج کے طلوع و غروب میں یہ اعلان پنہاں ہے کہ یہ دنیاوی چمک...
  11. محمد عامر یونس

    زندگی اور استاد

    ی اور استاد
  12. محمد عامر یونس

    سود ہر شکل میں حرام :

    عبداللہ کشمیری عکرمہ محمد آصف مغل محمد عاصم محمد علی جواد محمد نعیم یونس ہابیل یوسف ثانی Aamir اسحاق
  13. محمد عامر یونس

    سود ہر شکل میں حرام :

    :
  14. محمد عامر یونس

    " تنطع يعنى غلو كرنے والے ہلاك ہو گئے، آپ نے يہ بات تين بار دھرائى " صحيح مسلم حديث نمبر ( 2670 ).

    مذموم غلو كيا ہے ؟ اسلام ميں تنطع كيا ہے، اور كيا چہرے كا پردہ كرنا اور داڑھى ركھنا اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے سب افعال كا التزام كرنا، اور دين ميں ہر نئے كام كا انكار كرنا تشدد كہلاتا ہے ؟ اور درج ذيل حديث نبوى: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب بھى دو معاملوں كا اختيار ديا جاتا تو...
  15. محمد عامر یونس

    ===== صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم =====

    كيا صحيح حديث رد كرنے والے كو كافر قرار ديا جائيگا ؟ ايك بھائى صحيح بخارى اور مسلم ميں وارد شدہ بعض احاديث كو اس حجت سے رد كرتے ہيں كہ يہ احاديث قرآن كے ساتھ متصادم اور معارض ہيں، صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم كيا ہو گا، آيا اسے كافر كہا جائے ؟ الحمد للہ: اول: سنت نبويہ تشريع ميں دوسرا...
  16. محمد عامر یونس

    ===== نماز ميں سستى كرنے والے كو نصيحت =====

    نماز ميں سستى كرنے والے كو نصيحت ميرا ايك دوست ہے اس كا كہنا ہے كہ وہ نماز كو پسند كرتا ہے، ليكن وہ نماز پابندى كے ساتھ ادا نہيں كرتا، بلكہ بعض اوقات لمبى مدت تك نماز ادا ہى نہيں كرتا، اور نہ ہى ميرى نصيحت سنتا ہے، مجھے كيا كرنا چاہيے ؟ الحمد للہ : اگر تو آپ كا دوست صحيح اور سليم العقل ہے تو...
  17. محمد عامر یونس

    موت آنے والی ہے کسی بھی وقت ابھی سے تیاری کر!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! موت آنے والی ہے کسی بھی وقت ابھی سے تیاری کر! تمام تعریفیں اللہ تعالی کیلئے ہیں جس کا کوئی شریک نہیں اور جس کی کوئی بیوی یا بیٹا نہیں‌ بلکہ وہ پاک ہے اور سب سے غنی ہے ہم اس کے محتاج ہیں۔ جی ہاں! ہم اس کے محتاج ہیں، اس کی مرضی سے دنیا...
Top