الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث نمبر : 1703
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مرض کی حالت سے پہلے) سنا کرتی تھی کہ کوئی نبی اس وقت تک وفات نہیں پاتا جب تک اس کو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) دنیا و آخرت (میں سے ایک کو پسند کرنے) کا اختیار نہ دیا جائے۔ پھر میں نے رسول اللہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!
حدیث نمبر : 1702
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت میں سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کو بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا تو وہ رونے لگیں۔ پھر دوبارہ بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا...
{{{تکفیر میں بھی عدل و انصاف اور علم کی ضرورت ہے }}}
الشیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان ( حفظہ اللہ )
(رکن کبارعلماءکمیٹی ،سعودی عرب )
فضیلة الشیخ ( حفظ اللہ ) نے اپنے رسالے " ظاہرة التبدیع ، والتفسیق و التکفیر ، و ضوابطھا " ( ص ۷۲) میں فرمایا:
( تکفیر کا لا پرواہانہ طور پر کسی پر اطلاق...
{{{تکفیر میں بھی عدل و انصاف اور علم کی ضرورت ہے }}}
الشیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان ( حفظہ اللہ )
(رکن کبارعلماءکمیٹی ،سعودی عرب )
فضیلة الشیخ ( حفظ اللہ ) نے اپنے رسالے " ظاہرة التبدیع ، والتفسیق و التکفیر ، و ضوابطھا " ( ص ۷۲) میں فرمایا:
( تکفیر کا لا پرواہانہ طور پر کسی پر اطلاق کرنا ان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خوارج کون ہوتے ہیں؟
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"خارجی کا نام ہر اس شخص پر منطبق ہوتا ہے جو حضرت علی رضی اللہ کے خلاف خروج کرنے والوں کے افعال و اقوال اور نظریات کی مشابہت اختیار کر لے اور ان کے عقیدہ کو اپنا لے،اسی طرح ہر اس شخص پر جو قرآن و سنت کو فیصلہ کن شریعت و...
جہاں تکفیر مسلم اسلام میں ایک مسلمہ مسئلہ ہے وہاں پر یہ ایک بہت ہی حساس اور خطرناک گھاٹی ہے جو کہ متبحر فی العلم علماء کا کام ہے اہل قضاء کا کام ہے۔مگر ہمارے اردگرد یہ عمل اس طرح جاری ہے اور عام دین داری کا جذبہ رکھنے والے اس میں اس طرح مبتلا نظر آتے ہیں جیسے پہاڑوں سے کوئی چشمہ جاری ہو اور رکنے...
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اور خوارج کے درمیان منا ظرہ :
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں:
جب خوارج لشکر علی (رضی اللہ تعالی عنہ) سے علیحدہ ہوئے تو وہ جمع ہوگئے۔
ان کی تعداد چھ ہزارتھی۔انہوں نے آپس میں مشورہ کیااور اِس امر پر متفق ہوگئے کہ انہیں سیدنا علی
(رضی اللہ تعالی عنہ) کے خلاف...
میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
جواب ملا:- صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو،
(پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 45)
میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟
جواب ملا:- تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا
پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 152
میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں...
سنت اور مستحب اور نفل ميں فرق
سنت، نفل، اور سنت اور مستحب ميں كيا فرق ہے ؟
الحمد للہ:
اصول فقہ كے جمہور علماء كے ہاں سنت اور مستحب اور نفل اور تطوع ميں كوئى فرق نہيں، ليكن احناف اس كے خلاف ہيں، انہوں نے مندوب كو نفل كے مرادف بنايا ہے، اور سنت اور نفل ميں فرق كرتے ہوئے اسے اعلى مرتبہ ديا ہے...
شہادۃ ( ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ ) کا مطلب
شہادۃ ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ کا معنی کیا ہے ؟
الحمدللہ
حمد وثنا کے بعد :
لا الہ الا اللہ کی گواہی کے معنی اللہ تعالی کے علاوہ ہر چیز سے عبادت کا استحقاق کی نفی کرنا اور اللہ وحدہ لا شریک کے لۓ اس کا اثبات کرنا ۔
اللہ...
غصہ جس کو کھاجائے آخر کار اس کی قسمت کو شرمندگی اور افسوس کاٹتے رہتے ہیں ۔۔۔
اور جو غصہ کو پی جائے اس کی قسمت میں خوشیوں کے پھول کھلنے لگتے ہیں ۔۔۔ آہستہ آہستہ وہی لوگ جن سے وہ پریشان رہتا تھا اب وہ اس کے جگری دوست بننے لگتے ہیں ۔۔۔