• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کتب میں موجود ضعیف اور موضوع روایات اور ان کی اَپ لوڈنگ

    السلام علیکم بھائی حیرانگی کی بات ہے جب ہم آپ سے کسی سوال میں حدیث کی سند کے بارے میں پوچھیں تو آپ ایک دن یا زیادہ سے زیادہ تین دن میں ہی اس کا جواب دے دیتے ہیں اور وہ بھی پورے دلائل کے ساتھ۔جیسا کہ اوپر آپ نے دیا یہ بھی تو ایک کتاب میں درج حدیث کی تحقیق ہوئی نا؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ امام...
  2. م

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمران بھائی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔جب میں دیوبندی تھا تو تھوڑی ہی دیر میں نماز پڑھ لی جاتی تھی تو نیا نیا اہلحدیث ہوا تو آہستگی اور آرام سے نماز پڑھنا تو شروع شروع میں مجھ پر دشوار ہو گیا اب اللہ کے فضل سے عادت بن گئی ہے۔
  3. م

    کیا والدہ کے چہرے کو پیار کی نظر سے دیکھنے سے حج مبرور کا ثواب ملتا ہے؟

    السلام علیکم یہ ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس کا نام ہے "چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑے بڑے اجر" مرتب:محمد عمر خان اس کتاب سے صفحہ 46 پر حدیث مبارکہ لکھی ہوئی ہے۔ ہر نظر پر ایک مقبول حج حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو نیک اولاد اپنے والدین (یا ان میں سے...
  4. م

    کیا سلسلہ احادیث الصحیحہ اور صحیھ الجامع الصغیر میں ساری احادیث کی سند صحیح ہیں؟

    اہل علم اور اصحاب فن کو علامہ البانی صاحب سے اختلاف فروعی مسائل میں ہے یا عقیدے کے مسائل میں؟
  5. م

    ویب اڈریس

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا مکی پاکستانی بھائی ویب سائٹ کا ایڈریس دیتے وقت ویب سائٹ کے بارے میں مختصر معلومات بھی فراہم کر دیا کریں۔اور ہو سکے تو ساتھ لنک بھی دے دیا کریں۔ آپ کی شئیر کی ہوئی ویب سائٹ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے: ادارہ تحفظ حدیث فاونڈیشن دفاع حدیث
  6. م

    چند مزیدکیٹگریز کا اضافہ

    السلام علیکم حیدر بھائی جان ایک کام کریں ان مختلف سیکشنز کے نیچے وضاحت کر دیں کہ کون سا سیکشن کس چیز کے لیے ہے۔
  7. م

    دوسری سائٹ کی کتب

    میرا خیال ہے صدیقی صاحب جو چاہتے ہیں اس پر حیدر بھائی جان نے کام شروع کر دیا ہے۔مطلب کتابوں کے ایک ہی تھریڈ میں لنک جمع کر کے۔
  8. م

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    آفتاب صاحب جو آدمی کتابیں سکین کرا کے جس چیز کو دیکھانا مقصود ہو اس کو انڈر لائن کر کے دکھائے تو آپ کے نزدیک یہ تحقیق کے لیے کافی نہیں۔ تو پھر آپ ہی طریقہ کار بتائیے کہ تحقیق کیسے کریں؟
  9. م

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    آفتاب صاحب آپ کی دیوبند کی کتابوں پر ایک تھریڈ محترم شاہد نزیر بھائی نے لکھا تھا جس میں آپ کی کتابوں کے ہی حوالہ جات دئے گئے تھے۔جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ دیوبند کس قسم کی تعلیم دیتے ہیں۔ تھریڈ کا عنوان تھا۔ دیوبند کا شیطانی انداز تعلیم
  10. م

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    آفتاب صاحب آپ سے چند سوال ہیں یہ بزرگ کا قصہ جس میں ایک ہزار رکعت پڑھنے کا زکر ہے۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ایسا کیا؟ حدیث کا مفہوم ہے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا کہ آپ اتنی زیادہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں جبکہ اللہ نے آپ کے اگلے پچھلے...
  11. م

    کتب میں موجود ضعیف اور موضوع روایات اور ان کی اَپ لوڈنگ

    ایک ایک لفظ کی تحقیق نہ کریں ایک ایک عبارت کی تحقیق نہ کریں لیکن ایک ایک روایت کی تحقیق تو لازمی کریں۔یہ تو اہم کام ہے یہ تو حدیث کا معاملہ ہے۔آپ کا کیا خیال ہے آپ کی وجہ سے کوئی موضوع حدیث پر عمل شروع کر دے اور اس کا عمل باطل ٹھہرے تو آپ کو ثواب ملے گا؟اور اس سے کوئی پوچھے بھائی آپ یہ عمل کیوں...
  12. م

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    مکی پاکستانی صاحب آپ یہ تھریڈ چیک کریں اردو یونی کوڈ کی بورڈ
  13. م

    دوسری سائٹ کی کتب

    کنک نہیں "لنک"۔(ابتسامہ محب)
  14. م

    کیا صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟

    قُلْ أَتُحَآجُّونَنَا فِى ٱللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ وَلَنَآ أَعْمَٰلُنَا وَلَكُمْ أَعْمَٰلُكُمْ وَنَحْنُ لَهُۥ مُخْلِصُونَ﴿١٣٩﴾أَمْ تَقُولُونَ إِنَّ إِبْرَٰهِمَ وَإِسْمَٰعِيلَ وَإِسْحَٰقَ وَيَعْقُوبَ وَٱلْأَسْبَاطَ كَانُوا۟ هُودًا أَوْ نَصَٰرَىٰ ۗ قُلْ ءَأَنتُمْ أَعْلَمُ أَمِ ٱللَّهُ ۗ...
  15. م

    ایس ایم ایس

    Kisi ka Raaz Talash mat karo aor agar maloom ho jae tu Faash mat karo. کسی کا راز تلاش مت کرو اگر معلوم ہو جائے تو فاش مت کرو۔
  16. م

    ایس ایم ایس

    .ALLAH ki zaat per Bharosa karne wala kabhi nakam nahi hota اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
  17. م

    ایس ایم ایس

    Insan jitna Mout se bachne ki koshish karta hai itna Jahanum se bachne ki Koshish Nahi Karta Halan k Jahanum se tu bacha ja sakta hai lakin Mout se nahi انسان جتنا موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جہنم سے بچنے کی کوشش نہیں کرتا حالانکہ کوشش کرنے سے جہنم سے تو بچا جا سکتا ہے لیکن موت...
Top