الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آخرت کا فائدہ ہی اصل فائدہ اور ہمیشہ کا فائدہ ہے۔
دراصل فائدے سے میرا مطلب یہ تھا کہ ڈاونلوڈنگ یا پڑھنے میں کسی سہولت کا میسر ہونا۔
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان
اس حدیث کا اردو ترجمہ کر کے بتائیں مجھے شوق ہو گیا ہے اس حدیث میں درود پڑھنے کے ثواب کو جاننے کا کیونکہ آپ یہ عرض کر چکے ہیں کہ اس کی سند صحیح ہے۔
محترم بھائی جان آپ کے سوال کا جواب تو مل نہیں رہا تھا تو میں نے سوچا میں ہی سوال لکھ دوں شاید آفتاب صاحب اس سوال کا جواب دے دیں اور مجھے امید ہے کہ میرے سوال کے جواب کے لیے آفتاب صاحب یہ نہیں کہیں گے کہ حنفی مدارس سے اس کی تحقیق کریں۔
اصل میں ناصر بھائی کے سوال کا جواب دینے سے آفتاب صاحب کترا رہے ہیں ورنہ اس بات کا جواب مشکل نہیں۔
اگر امام ابوحنیفہ تقلید کرتے تھے تو جس کی وہ تقلید کرتے تھے وہ کس کی تقلید کرتے تھے؟
اور اگر امام ابو حنیفہ کسی کی تقلید نہیں کرتے تھے تو ان کی تقلید کرنے والے کیوں تقلید کرتے ہیں۔امام ابو حنیفہ...
محترم بھائی اس سے پہلے میرے علم میں یہ بات نہیں تھی
آپ نے وضاحت کی ۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
محترم بھائی یہ بتائیے کہ ایک دن میں چار نمازیں قضا ہو جائیں مثلا،فجر،ظہر،عصر،مغرب اور پھر عشاء کی نماز با جماعت ادا کرنے کے بعد پہلے مغرب پھر عصر پھر ظہر اور پھر فجر قضا کی جائے یا پہلے...