الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متوکلین
اللہ رب العالمین کا فرمانِ گرامی ہے:
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ ﴿١٥٩﴾ (آل عمران)
"یقینا اللہ توکل کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔"
توکل...: لغوی اعتبار سے کسی پر اعتماد اور عاجزی کے اظہار کا نام توکل ہے۔ مثلاً کہا جاتا ہے: ''وَکَّلْتُ أَمْرِیْ إِلیٰ فُـلَانٍ۔'' اس کا معنی...
مشرکین عرب اَزلام، یعنی فال کے تیر بھی استعمال کرتے تھے۔ (اَزلام، زَلَم کی جمع ہے اور زَلَم اس تیر کو کہتے ہیں جس میں پر نہ لگے ہوں) فال گیری کے لیے استعمال ہونے والے یہ تیر تین قسم کے ہوتے تھے۔ ایک وہ جن پر صرف ''ہاں'' یا ''نہیں'' لکھا ہوتا تھا۔ اس قسم کے تیر سفر اور نکاح وغیرہ جیسے کاموں کے...
مشرکین کے نزدیک ان بتوں اور مزارات وغیرہ کی پوجا کے کچھ خاص طریقے اور رسم بھی تھے۔ جو زیادہ تر عمرو بن لحی کی اختراع تھے۔ اہل جاہلیت سمجھتے تھے کہ عمرو بن لحی کی اختراعات دین ابراہیمی میں تبدیلی نہیں بلکہ بدعت حسنہ ہیں۔ ذیل میں ہم اہل جاہلیت کے اندر رائج بُت پرستی کے چند اہم مراسم کا ذکر کر رہے...
خلاصہ یہ کہ شرک اور بت پرستی اہل جاہلیت کے دین کا سب سے بڑا مظہر بن گئی تھی جنہیں غرہ تھا کہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر ہیں۔
باقی رہی یہ بات کہ انہیں شرک و بت پرستی کا خیال کیونکر پیدا ہوا تو اس کی بنیاد یہ تھی کہ جب انہوں نے دیکھا کہ فرشتے، پیغمبر، انبیاء، اوّلیاء، اتقیاء، صلحاء اور...
پھر عرب نے ان بتوں کے آستانے تعمیر کیے۔ جن کی کعبہ کی طرح تعظیم کرتے تھے۔ انھوں نے ان آستانوں کے لیے مجاور اور خدام بھی مقرر کر رکھے تھے اور کعبہ ہی کی طرح ان آستانوں کے لیے بھی ہدیہ اور چڑھاوے پیش کرتے تھے۔ البتہ کعبہ کو ان آستانوں سے افضل مانتے تھے۔ (ابن ہشام ۱/۸۳)
پھر دوسرے قبائل نے بھی یہی...
عَرَب ... اَد ْیان و مذاہب
عام باشندگانِ عرب حضرت اسماعیل علیہ السلام کی دعوت و تبلیغ کے نتیجے میں دینِ ابراہیمی کے پَیرو تھے۔ اس لیے صرف اللہ کی عبادت کرتے تھے اور توحید پر کار بند تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے خدائی درس و نصیحت کا ایک حصہ بھلا دیا۔ پھر بھی ان کے اندر توحید اور کچھ...
60- بَاب الزَّوْجَيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا قَبْلَ الآخَرِ
۶۰- باب: میاں بیوی میں سے کوئی دوسرے سے پہلے مسلمان ہو تو اس کے حکم کا بیان
2008- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنْ عِكرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى...
57- بَاب الَّتِي وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ ﷺ
۵۷- باب: جس عورت نے اپنے آپ کو نبی اکرم ﷺ کے لیے ہبہ کیا اس کا بیان
2000- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ...
55- بَاب مَا يَكُونُ فِيهِ الْيُمْنُ وَالشُّؤْمُ
۵۵- باب: جن چیزوں میں برکت اور نحوست کی بات کہی جاتی ہے ان کا بیان
1993- حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ الْكَلْبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ...