الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تصؤف کا مآخذ
تصؤف کے ماخذ اور اس کے مخرج و منبع کے بارے میں علمائے اسلام اور مستشرقین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ مشہور پروفیسر نکلسن کا کہنا ہے کہ تصوف یونانی فلسفہ کے زیر اثر پیدا ہوا۔ نکلسن نے اپنی رائے کو بڑے وثوق کے ساتھ اپنی تصانیف میں پیش کیا ہے اور صوفیاء و حکماء یونان کے خیالات پیش کر...
بہرحال تصوف کی وجہ تسمیہ چاہے کچھ بھی ہو یہ حقیقت ہے کہ پہلی صدی ہجری کے اختتام تک لوگ اس نام سے واقف بھی نہیں تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تمام مسلمانوں کی نسبت اسلام اور ایمان کی طرف ہوا کرتی تھی اور اس وقت انہیں صرف مومن یا مسلم ہی کہا جاتا تھا۔ پھر بعد کے دور میں عابد و زاہد...
تصوف کی تعریف!
صوفیاء کے نزدیک تصوف اپنے نفس کو ریاضت و مجاہدہ کے ذریعہ اخلاق رذیلہ سے پھیرنے اور اخلاق حمیدہ یعنی زہد وعلم، صبرواخلاص اور صدق وصفا جیسے خصائل حسنہ پر آمادہ کرنے کا نام ہے جس سے دنیا و آخرت میں کامرانی نصیب ہو۔
تصوف کا لفظ (صوف) سے بناہے جس کے معنی اُون کے ہیں، مراد اس سے وہ...
تصوف اور اس کے اثرات
توحید تمام انبیاء کرام کی مقدس تعلیمات کی بنیاد ہے۔ قرآن مجید کے صفحات توحید کے اثبات اور شرک کی نفی سے بھرے ہوۓ ہیں۔ دین اسلام کی پوری عمارت اساس توحید ہی پر قائم ہے۔ توحید کا مجروح ہو جانا دین کا سب سے بڑا نقصان ہے اور اس نقصان کو گوارہ کرنے کے بعد دین و اسلام کا سلامت...
31- بَاب فِي الصَّلاةِ عَلَى أَهْلِ الْقِبْلَةِ
۳۱ - باب: اہلِ قبلہ کی صلاۃِ جنازہ پڑھنے کا بیان۱؎
وضاحت۱؎: جو لوگ کعبہ کی طرف منہ کرکے صلاۃ پڑھتے ہیں، ان کو اہل قبلہ کہتے ہیں، یعنی اہل اسلام۔
1523- حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ، بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ...