الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس روز انسان اپنے محبوب ترین رشتہ داروں کو جہنم میں ڈال کر خود بچنے کی خواہش کرے گا۔
يَوْمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلْمُهْلِ ﴿8﴾وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ﴿9﴾وَلَا يَسْـلُ حَمِيمٌ حَمِيمًۭا ﴿10﴾يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ ٱلْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِ...
اس دن متقین کے علاوہ سب ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے
ٱلْأَخِلَّآءُ يَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا ٱلْمُتَّقِينَ ﴿67﴾
ترجمعہ: اس دن دوست بھی آپس میں دشمن ہو جائیں گے مگر پرہیز گار لوگ (سورہ الزخرف،آیت67)
اس دن آدمی اپنے بھائی،ماں،باپ،بیوی اور اولاد سے بھاگے گا
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿33﴾يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ ﴿34﴾وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ ﴿35﴾وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ﴿36﴾لِكُلِّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍۢ شَأْنٌۭ يُغْنِيهِ ﴿37﴾
ترجمعہ: تو جب (قیامت کا) غل مچے گا اس دن آدمی...
اس دن کوئی جان کسی دوسری جان کے کام نہیں آئے گی
وَٱتَّقُوا۟ يَوْمًۭا لَّا تَجْزِى نَفْسٌ عَن نَّفْسٍۢ شَيْا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَٰعَةٌۭ وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌۭ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ﴿48﴾
ترجمعہ: اوراس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص کسی کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کے لیے کوئی...
اس روز کوئی چال کام نہیں آئے گی
يَوْمَ لَا يُغْنِى عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ﴿46﴾
ترجمعہ: جس دن ان کا داؤ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ انہیں مدد دی جائے گی (سورہ الطور،آیت46)
اس روز کوئی جائے پناہ نہیں ہو گی
ٱسْتَجِيبُوا۟ لِرَبِّكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِىَ يَوْمٌۭ لَّا مَرَدَّ لَهُۥ مِنَ ٱللَّهِ ۚ مَا لَكُم مِّن مَّلْجَإٍۢ يَوْمَئِذٍۢ وَمَا لَكُم مِّن نَّكِيرٍۢ ﴿47﴾
ترجمعہ: اس سے پہلے اپنے رب کا حکم مان لو کہ وہ دن آجائے جو الله کی طرف سے ٹلنے والا نہیں اس دن...
وہ دن بڑا سخت ہو گا
فَإِذَا نُقِرَ فِى ٱلنَّاقُورِ ﴿8﴾فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍۢ يَوْمٌ عَسِيرٌ ﴿9﴾عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍۢ ﴿10﴾
ترجمعہ: جب صور پھونکا جائے گا وہ دن کا مشکل دن ہوگا (یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا (سورہ المدثر،آیت8تا10)
وہ ہلاکت اور بربادی کا دن ہو گا
هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ ﴿35﴾وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ ﴿36﴾وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ ﴿38﴾
ترجمعہ:یہ وہ دن ہے کہ( لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے (سورہ...
لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوں گے
وَتَرَىٰ كُلَّ أُمَّةٍۢ جَاثِيَةًۭ ۚ كُلُّ أُمَّةٍۢ تُدْعَىٰٓ إِلَىٰ كِتَٰبِهَا ٱلْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿28﴾
ترجمعہ: اور آپ ہر ایک جماعت کو گھٹنے ٹیکے ہوئے دیکھیں گے ہر ایک جماعت اپنے نامہٴ اعمال کی طرف بلائی جائے گی (کہا جائے گا) آج تمہیں...
دل کانپ رہے ہوں گے
يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿6﴾تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ﴿7﴾قُلُوبٌۭ يَوْمَئِذٍۢ وَاجِفَةٌ ﴿8﴾أَبْصَٰرُهَا خَٰشِعَةٌۭ ﴿9﴾
ترجمعہ: )کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے اور آنکھیں جھکی...
لوگوں کے دل پلٹ جائیں گے
رِجَالٌۭ لَّا تُلْهِيهِمْ تِجَٰرَةٌۭ وَلَا بَيْعٌ عَن ذِكْرِ ٱللَّهِ وَإِقَامِ ٱلصَّلَوٰةِ وَإِيتَآءِ ٱلزَّكَوٰةِ ۙ يَخَافُونَ يَوْمًۭا تَتَقَلَّبُ فِيهِ ٱلْقُلُوبُ وَٱلْأَبْصَٰرُ ﴿٣٧﴾
ترجمعہ: ایسے آدمی جنہیں سوداگری اور خرید و فروخت الله کے ذکر اور نماز کے پڑھنے اور...