• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    "لا الہ الا اللہ" کا تقاضا بہرحال "لا الہ الا اللہ" کا معنہ و مطلب کا تقاضا یہ ہے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے اور دوسرے تمام خودساختہ معبودوں کی نفی کی جائے۔چاہے وہ بتوں کی شکل میں ہوں یا شمس و قمر ہوں۔احجار و اشجار ہوں یا قبوں اور مزاروں کی شکل میں ڈھلی ہوئی قبریں ہوں ۔الہ واحد کی عبادت...
  2. م

    توحید اور شرک سورۃ انعام کی روشنی میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جان میں اس بات سے لا علم تھا میں سمجھا شاید کتاب نہ ہونے کی صورت میں اس سے لا تعلقی کا اظہار کیا جا رہا ہے تو گویا میں یوں مخاطب ہوا۔معذرت
  3. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم "لا الہ الا اللہ" معنی و مطلب اور مقام و فضیلت لا الہ میں لا لائے نفی جنس ہے اور الہ اس کا اسم ہے اور خبر مخذوف ہے ،یعنی لا الہ حق (نہیں ہے کوئی معبود برحق)الا اللہ(مگر اللہ)یہ خبر (حق)سے استثناء ہے۔الہ کے معنی ہیں،وہ ذات جس کی عبادت میں دل و ارفتہ ہو ۔یعنی اس کی طرف دل...
  4. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    بسم الله الرحمن الرحيم کتا ب کا نام توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں مصنف حافظ صلاح الدین یوسف نوٹ: ازراہ کرم کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہونے تک تبصرہ جات شامل نہ کریں۔ شکریہ
  5. م

    اردو فقروں میں انگلش کے الفاظ لکھنے کاآسان طریقہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائیوں اور بہنو،اگر آپ اردو لکھتے ہوئے انگریزی کا کوئی لفظ یا جملہ لکھنا چاہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنے کی بورڈ سے Ctrl +Space پریس کر دیں۔آپ کو کمپیوٹر سے لینکگویج تبدیل کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔انگریزی کے الفاظ لکھنے کے بعد آپ دوبارہ انہی...
  6. م

    قرآن کے معنی

    جی بھائی۔
  7. م

    میرے بھتیجے کا انتقال

    اللہ تعالیٰ فوت ہونے والے ہمارے بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
  8. م

    نفاق کی نشانیاں (ضرور پڑھیں)

    جزاک اللہ خیرا عاصم بھائی جان
  9. م

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    السلام علیکم شاکر بھائی میرے علم میں یہ بات نہیں کہ آپ نے میرے کون سے سوال کا عنوان تبدیل کیا ہے؟
  10. م

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 12

    جزاک اللہ خیرا
  11. م

    نیچے سے اوپر

    جزاک اللہ خیرا ویری گڈ بھائی جان کیا بات ہے۔اس سے پہلے تو میں اس بات سے لا علم تھا۔بہت بہت شکریہ شاکر بھائی جان۔
  12. م

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    دیکھیں عائشہ بہن تجویز پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔
  13. م

    قرآن کے معنی

    قرآن کے معنی قرآن کے معنی ہیں "پڑھنا" إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ ﴿١٧﴾فَإِذَا قَرَأْنَٰهُ فَٱتَّبِعْ قُرْءَانَهُۥ ﴿١٨﴾ ترجمعہ:اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو (سورہ القیامہ،آیت ١٧-١٨)
  14. م

    نیچے سے اوپر

    ان شاءاللہ
  15. م

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں معذرت کرتا ہوں بہن۔ میں غلط سمجھا اسے میری غلط فہمی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔شکریہ
  16. م

    کیا جو عذاب قبر والی ویڈیو بنائی گئی ہے اس میں فرشتے کی نقل بنانا کیا یہ درست عمل ہے؟

    السلام علیکم اس ویڈیو میں فرشتے کا کردار جو کہ ایک شخص کر رہا ہے وہ عربی میں کچھ کہتا بھی ہے۔کیا یہ ویڈیو دیکھنا صحیح نہیں عبرت کے لیے اور کیا جو اس شخص نے باتیں کہی ہیں وہ اللہ پر جھوٹ ہیں؟
  17. م

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری (تھوڑی سی جذباتی) بہن عائشہ ہمیں اپنے بھائیوں سے حسن ظن رکھنا چاہیے۔ قرآن مجید میں آسمانوں اور زمین کا رب اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱجْتَنِبُوا۟ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ ٱلظَّنِّ إِثْمٌۭ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا۟...
  18. م

    قرآت کے متعلق چند سوال

    جزاک اللہ خیرا
Top