الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عنوان دیکھ کر آپ لوگ حیران ہوئے ہوں گے نا۔دراصل یہ ایک بٹن ہے جو اکثر فورم پر ہوتا ہے۔ہمارے محدث فورم پر ماشاءاللہ اہل علم حضرات کی کثرت ہے اور کافی طویل پوسٹیں ہمیں پڑھنے کو ملتی ہیں۔تو پیج کے بہت زیادہ نیچے چلے جانے کے بعد دوبارہ اوپر...
جزاک اللہ خیرا
علوی بھائی جان پرفیوم لگانے والا مسئلہ تو سمجھ آ گیا اور تقریبا مطمئن جواب ہے۔اہل علم کے اس قاعدے سے بات سمجھ آ گئی ہے۔
اب دوسرا مسئلہ "رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا"؟
بھائی خلاصہ بتا دو یہ اہم مسئلہ ہے۔
بس یہ بتا دیں کہ ناف سے لے کر گھٹنے تک کے حصے میں کہیں بھی ہاتھ لگ جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا؟بھائی بڑا ضروری مسئلہ ہے سمجھا کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیو اور بہنوں اگر آپ کے تھریڈ کسی اور فورم پر ہوں اور آپ چاہتے ہوں کہ ان کو ہو بہو ،یعنی فونٹ بھی وہی رہے ،سائز بھی تبدیل نہ ہو اور ان کو محدث فورم پر لگانا چاہیں تو اس کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ اپنے تھریڈ کو کاپی کریں اور جواب والے...