الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اس حدیث کی سند بتائیں۔
حدیث کا مفہوم ہے کہ جو فرض نماز ختم ہونے کے بعد آیت الکرسی اور سورہ آل عمران کی دو آیتیں آیت نمبر 18 اور آیت نمبر 26 پڑھتا ہے اس کی ستر حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔جن میں کم سے کم حاجت اس کی مغفرت ہے۔یہ حدیث روح المعانی میں ہے۔
سہج صاحب مولوی تقی عثمانی نے کیا لکھا ہے "تقلید کی شرعی حیثیت میں"۔
کئی بار میرے اہلحدیث بھائی اس بات کو ثابت کر چکے ہیں کہ مقلد اپنے امام کے قول کو صحیح حدیث پر ترجیح دیتا ہے۔اور یہ میں نے عملی طور پر بھی دیکھا ہے۔
نا نا نا نا نا اب صحیح احادیث پیش کرو آپ مجھے کسی بھی اہلحدیث عالم کا قول و...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن آپ نے صحیح کہا ہے لیکن انس بھائی جان کا اوپن فورم پر لکھنے سے آپ کے ساتھ ساتھ ہماری اصلاح بھی ہو گئی اور نئے پڑھنے والوں کی اصلاح بھی ہو جائے گی۔ان شاءاللہ
تاکہ اگر کسی اور بھائی یا بہن کو اس قسم کی شکایت ہو تو اسی پوسٹ سے اس کی اصلاح کر دی جائے۔
وعلیکم السلام سہج بھائی
میں نے یہ بھی تو کہا تھا۔
آپ کا بہتان
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
میں بھلا کسی کی رائے کو قرآن و حدیث کا درجہ کیوں دوں۔یہ تو مقلد کی عادت ہوتی ہے کہ وہ صحیح حدیث کے معاملے میں اپنے امام کے قول کو ترجیح دیتا ہے۔اگر بالفرض آپ کے کہ شاہد نزیر بھائی نے وحیدالزمان پر...
یعنی شرم گاہ نہیں دھونی ہو گی کیونکہ حالت جنابت جو نہیں صرف نماز کی طرح وضو کر کے جس میں سر اور کانوں کا بھی مسح کرنا ہو گا اور پاوں بھی اسی وقت دھو لینا ہو گا پھر پورے جسم پر پانی بہانا ہو گا۔اور شرمگار کو ہاتھ ٹچ ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔کیا میں نے صحیح کہا ہے؟
السلام علیکم
سہج بھائی ناراض نہ ہونا ایک بات بتاو وحیدالزمان اہلحدیث تھا یا شیعہ تھا اس سے آپ کو کیا فائدہ ہے۔وحیدالزمان کے عمل اس کے لیے ہیں آپ کے عمل آپ کے لیے ہیں۔نہ وحیدالزمان آپ کا بوجھ اٹھائے گا نہ آپ وحیدالزمان کا بوجھ اٹھائیں گے۔میرے بھائی نہ تو وحیدالزمان آپ کی قبر کا جواب دے گا اور نہ...