الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان آپ نے واقعی صحیح باتیں لکھی ہیں یہ بہت محنت کا کام ہے جس کو پورے اسلوب کے ساتھ علوی بھائی جان سر انجام دے رہے ہیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی علوی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مزید ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین۔
سوال پوچھنا آسان ہوتا ہے اور جواب دینا...
اجہتاد کیا ہوتا ہے؟
مجتہد کیا ہوتا ہے؟
مجتہد کیسے بنا جاتا ہے؟
کیا ہر مسلمان اجتہاد کر سکتا ہے یا صرف علماء؟
میں نے سنا ہے کہ اجتہاد غلط بھی ہو جائے تو بھی ثواب ملتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
غسل جنابت میں پاوں آخر میں دھوئے جاتے ہیں اگر پہلے وضو ٹوٹ جائے یعنی کہ ہوا خارج ہو جائے یا ہاتھ شرم گاہ سے ٹچ ہو جائے تو کیا دوبارہ اسی وقت وضو کیا جائے یا نہانے کے بعد کپڑے پہننے کے بعد بھی وضو کر سکتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس میں اللہ کے وہ ستر ہزار بندے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے وہ دم نہیں کرواتے۔میرا سوال ہے کہ کیا شرکیہ دم مراد ہے یا کوئی بھی دم جو کہ صحیح بھی ہو۔
اور کیا میں یہ دعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان ستر ہزار بندوں میں...