الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر کوئی بچہ نابالغ کی حالت میں فوت ہو جائے تو کیا اس کے ساتھ قبر و حشر میں وہی معاملہ ہوگا جو بالغ کے ساتھ ہوتا ہے۔یعنی منکر و نکیر کے سوالات ،روح کا علیین اور سجین میں لکھا جانا۔فرشتوں کا خوبصورت اور خوفناک صورت میں آنا۔
ایک حدیث مبارکہ کا مفہو م ہے کہ جو ایک دن میں 100 بار "سبحان اللہ وبحمدہ "پڑھے تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں چاہے سمندر کی جھاگ کے برابر بھی کیوں نہ ہو ۔تو کیا اس میں صغیرہ اور کبیرہ دونوں گناہ شامل ہیں؟
عمر بھائی ایک بات بتائیں اگر کسی رشتے دار سے اس کے فتنے سے نجات کے لیے اس سے بول چال نا رکھی جائے تو کیا یہ بھی قطع رحمی میں شمار ہو گا۔مثلا کسی کا رشتہ دار دین کے معاملے میں صحیح نہ ہو یا گالیاں دیتا ہو یا سازشیں کرتا ہو تو کیا ایسے رشتے دار کے ساتھ قطع رحمی کی جا سکتی ہے۔
السلام علیکم
علوی بھائی میں نے سورہ یس اور سورہ الواقعہ کی یہی فضیلت تفسیر ابن کثیر میں پڑھی ہے جبکہ تفسیر ابن کثیر عوام الناس میں بہت مقبول تفسیر ہے۔آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔
تفسیر ابن کثیر میں لکھا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اک آس لگائے بیٹھا ہوں
اک بار تو "کعبہ" دیکھوں میں
اس شہر کی پرکیف ہواوں میں
اک بار تو جینا دیکھو میں
پیاسا ہوں "آب زمزم" کا
اک بار تو پی کے دیکھوں میں
پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھوں
بس اک بار تو مکہ دیکھوں میں۔
"""""دعا کرنا"""""
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فضیلت نماز
حدیث پیغمبر ﷺ سنو دوستو
یہ حکمت کے موتی چنو دوستو
بخاری میں مرقوم ہے
بہت دل نشیں اس کا مفہوم ہے
نبی ﷺنے صحابہ سے ایک دن کہا
ذہن نشین کرو سوچو اور ذرا
کوئی شخص رہتا ہو ایسی جگہ
جہاں کا سماں ہو بہت پر فضا
نہر گھر کے آگے ہو ایسی جگہ
بہے اس میں پانی صدا...