الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک شیخ صاحب ہیں جنہوں نے ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام "فتاوی ارکان اسلام" ہے۔اس میں انہوں نے کہا ہے کہ بے نمازی مسجد الحرام کے قریب نہ آئے۔اس بارے میں بتائیں۔
سلاما میں "الف" ہے اور "سلما" میں نہیں۔
کیا یہ تحریف ہے یا نہیں میرا اصل سوال یہ ہے۔کیونکہ میں نے قرآن اور حدیث لکھتے وقت صحابہ کرام کی احتیاط کے واقعات پڑھ رکھے ہیں۔اور یہ بات بھی یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنے والوں کے چہرے قیامت والے دن کالے ہوں گے۔اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں شامل نہ...