الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا احسان بھائی جان
اب سمجھ آ گیا ہے۔محدث اچھا رسالہ ہے لیکن اتنی تعریف غلو ہے۔
خیر یہ بتائیے کہ جب بھی نیا محدث رسالہ آتا ہے تو کیا فورا ویب سائٹ پر آ جاتا ہے؟
سچ کہوں تو مجھ کو یہ عنوان برا لگتا ہے
ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے
کس قدر ہو گئی مصروف یہ دنیا اپنی
اک دن ٹہرے تو مہمان برا لگتا ہے
ان کی خدمت تو بہت دور بہو بیٹوں کو
بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے
میرے اللہ میری نسلوں کو ذلت سے نکال
ہاتھ پھیلایا ہوا انسان برا لگتا ہے