الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
امام رکوع کرنے والا ہو اور کوئی آدمی نماز میں جا ملے اور اسے یقین ہو کہ امام کے رکوع کے اٹھنے سے پہلے میں سورۃ الفاتحہ پڑھ لوں گا تو کیا پڑھ لے یا امام کے ساتھ ہی رکوع کر لے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیو میں نے ابھی تک جتنی بحث ہوئی وہ پڑھی آگے کتنی بحث ہو گی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔بہرحال میں ناچیز تو آپ بھائیوں کے درمیان کچھ سیکھنے کے لئے آتا ہوں۔میں نے اس بحث کو پڑھنے کے بعد بہت کچھ سیکھا۔شروع میں شاہد نزیر بھائی نے اچھے انداز میں وضاحت کی بعد...
سوال1:جمعہ کی نماز میں خطبے کے دوران ایسی بات کہہ دے جس پر،سبحان اللہ ،الحمدللہ،اللہ اکبر،لا الہ الا اللہ،استغفراللہ،لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہا جائے تو کیا جائز ہے۔کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جمعہ کے خطبے کے دوران دو آدمی بات کر رہے ہوں تو تیسرا اگر ان کو خاموش ہونے کا کہے تو تیسرے نے لغو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیو ایک اہم سوال پوچھ رہا ہوں تفصیل کے ساتھ مساجد کی تعمیر کے بارے میں۔میں نے آج کل دیکھا ہے کہ مساجد کی تعمیر میں بہت زیادہ خرچا کیا جاتا ہے۔بہت ساری چیزیں ایسی ہیں کہ جن کا ہونا ضروری ہے مثلا وضو کرنے کی جگہ ،مسجد کا صحن،اور بھی دیگر...