الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قیامت اور اجرام ارضی
(زمین)
زمین بری طرح ہچکولے کھانے لگے گی۔
إِذَا رُجَّتِ ٱلْأَرْضُ رَجًّۭا
ترجمعہ: جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے (سورہ الواقعہ،آیت4)
زمین اللہ تعالیٰ کے ڈر سے کانپنے لگے گی۔
يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلْأَرْضُ وَٱلْجِبَالُ وَكَانَتِ ٱلْجِبَالُ كَثِيبًۭا...
دارالافتاء والارشاد ناظم آباد کراچی کے مفتی محمد(دیوبندی)لکھتے ہیں:
مقلد کے لیے اپنے امام کا قول ہی سب سے بڑی دلیل ہے۔(ضرب مومن جلد3شمارہ15ص6مطبوعہ9تا15۔ اپریل ١٩٩٩)
(دین میں تقلید کا مسئلہ صفحہ80)
تقلید شخصی کے بارے میں محمد تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں :
جب تقی عثمانی صاحب خود کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی شرعی حکم نہیں۔(اس کا مطلب ہے یہ چیز شریعت سے باہر ہے) اور پھر بھی اس پر کوئی اس قدر ڈھٹائی سے جما رہے کہ قرآن و حدیث کی بات کے آگے اپنے امام کی تقلید کو ترجیح دے تو واجب کے علاوہ اور کون سا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہلحدیث(محدثین اور ان کے عوام)کا آل تقلید(مثلا دیوبندی،بریلوی اور ان جیسے دوسرے لوگ)کے ساتھ ایمان و عقائد اور اصول کے بعد ایک بنیادی اختلاف مسئلہ تقلید شخصی پر ہے۔تقلیدی حضرات اس بنیادی اختلافی موضوع سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے اور چالاکی سے تقلید مطلق پر بحث و مباحثہ...
آفتاب بھائی آپ علوی بھائی جان کی باتوں کو غور سے پڑھیں۔کتنے اچھے انداز میں علوی بھائی جان نے وضاحت کی ہے کہ مجھ جیسا کم علم شخص بھی اس بارے میں بہت کچھ جان چکا ہے۔آپ تو پھر پڑھے لکھے آدمی ہیں۔
وعلیکم السلام
عبداللہ حیدر صاحب تقلید اور اتباع کا فرق جاننے کے لیے کتاب "مقلدین آئمہ کی عدالت میں" کا مطالعہ کریں۔
تقلید اور اتباع میں فرق۔(صفحہ 20 سے24)
مقلد اور متبع۔(صفحہ 24-25)
تقلید کیا ہے؟
صاحب المنجد لکھتا ہے:
تقلید ایسی پیروی کا نام ہے جو غور وخوض سے خالی ہو۔(المنجد عربی ،صفحہ649)
علماء اصول کی اصطلاح میں تقلید کی تعریف یوں ہے:
تقلید ایسے عمل کا نام ہے جو جو کسی کی بات پر بغیر دلیل کے کیا جائے۔(مسلم الثبوت)
علامہ حسین احمد الخطیب مصری تقلید کی تعریف یوں کرتے...