الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا علوی بھائی جان
عربی میں تو کچھ سمجھ نہیں آیا البتہ خلاصہ سمجھ آ گیا۔
ایک اور سوال ہے کہ میرے گھر والے رکوع کے بعد قنوت پڑھتے ہیں کیونکہ میں نے یہی طریقہ بتایا تھا لیکن اب میں قنوت رکوع سے پہلے پڑھتا ہوں تو کیا گھر میں بھی سب کو روک دوں یا بس رہنے دوں اور دوسری بات یہ ہے کہ کیا...
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
بھائی میں حدیث کی سند کا ماہر نہیں ہوں اس لیے مجھے یہ باتیں سمجھ نہیں آئیں البتہ خلاصہ سمجھ آ گیا کہ "ران بھی ستر میں شامل ہے"۔
دراصل میرا یہ سوال پوچھنے کا مقصد اصل یہ تھا کہ ستر ران میں داخل ہے تو غسل جنابت میں جس طرح شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اسی طرح ران...
ناصر بھائی میرا خیال ہے کہ حنفی بھائی اس نظریے سے بات کر رہے ہیں کہ اگر خواتین کا علیحدہ گوشہ بنا بھی دیا جائے تو خواتین وہاں آزادانہ گفتگو کیسے کر سکیں گی؟ جبکہ خواتین سیکشن میں مرد حضرات بھی آتے جاتے رہیں گے۔اس کا بہترین حل یہ ہے کہ خواتین کوئی ایسی بات کرنا چاہیں جو خواتین کے ہی متعلق ہو تو...
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
آفتاب بھائی آپ کی یہ بات مجھے بہت اچھی لگی۔بس یہی مقصود ہے شاہد نزیر بھائی کا بھی کہ قرآن و حدیث کے مقابلے میں امام ابو حنیفہ کی بات نہ مانی جائے جو کہ امام ابو حنیفہ صاحب خود بھی کہا کرتے تھے۔اسی طرح آپ کو کوئی بھی امام صاحب کا فتوی قرآن و حدیث کے خلاف ملے۔آپ اس فتوے...
(ستارے)
ستارے بے نور ہو جائیں گے۔
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ
ترجمعہ: پس جب تاروں کی چمک جاتی رہے (سورۃ المرسلات،آیت8)
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ
اور جب تارے بےنور ہو جائیں گے (سورۃ التکویر،آیت2)
ستارے بکھر جائیں گے۔
وَإِذَا ٱلْكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتْ
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے (سورۃ الانفطار،آیت...
(چاند)
چاند بے نور ہو جائے گا۔
وَخَسَفَ ٱلْقَمَرُ
ترجمعہ: اور چاند بے نور ہو جائے گا (سورۃ القیامہ،آیت8)
سورج اور چاند جمع کر دئے جائیں گے۔
وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں۔(سورۃ القیامہ،آیت9)
چند باتیں بتانا پسند فرمائیں گے۔
امام صاحب جو کر گئے اچھا یا برا وہ اللہ کو خود حساب دیں گے اور ہم اپنا حساب دیں گے۔اللہ تعالیٰ تمام موحد اہلحدیث بہن بھائیوں کا حساب آسان فرمائے آمین۔
ایک بات بتائیں اہلحدیث تو چلو جذباتی ہیں امام صاحب کو رحمہ اللہ تک نہیں کہتے لیکن موصوف نے کس نظریے سے امام...
ماشاءاللہ کتاب و سنت داٹ کام کا سرچ آپشن تو بہت اچھا ہے میں نے "کھانے پینے کےا ٓداب" لکھ کر سرچ کرنا چاہا تو یہ کتاب تو نہیں ملی لیکن ایک اور کتاب مل گئی جو مجھے چاہیے تھی جس کا نام "طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم" ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد المحیسنی صاحب کی آواز میں بہت ہی پیاری دعا ملاحظہ فرمائیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=jfiQzjKG7d4&feature=related
اللہ تعالیٰ محمد المحیسنی صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔
نظم پوسٹ کرنے کے لیے مجھے کوئی سیکشن نہیں مل سکا۔تو میں نے تازہ مضامین میں نظم پوسٹ کر دی۔ویسے انتظامیہ چاہے تو اس نظم کو مطلوبہ سیکشن میں موو کر سکتی ہے۔