الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان
میں نے علمائے کرام سے کیا بلکہ حدیث مبارکہ پڑھی ہے۔
حضرت ابن ابی کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کا ذکر کرتے اور اس کے لیے دعا کرتے تو پہلے اپنے لیے دعا فرماتے۔(ترمذی)
اس حدیث کی سند کے بارے میں اقبال کیلانی صاحب نے اپنی کتاب "دعا کے...
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان۔اتنی اچھی معلومات دینے کا شکریہ۔میں صرف اس لیے ڈر رہا تھا کہ کہیں یہ قرآن پاک میں تحریف کے زمرے میں نا آجائے۔اچھا یہ بتائیں کہ قرآن مجید کو بغیر زیر زبر اور پیش کے لکھنا جائز ہے۔
بھائی جان ایک اور بات کی بھی وضاحت کر دیں کہ آپ نے یہ کہا۔۔۔
اکثر کتابوں میں قرآن...

بھائی جان میرے پاس مائیکروسافٹ ورڈ میں عربی میں جو قرآن مجید ہے میں نے وہاں سے کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن ڈبے ڈبے سے بن گئے۔اس کی کیا وجہ ہے۔اور انس بھائی جان اور علوی بھائی جان سوال پر توجہ کریں۔شکریہ
بھائی جان میرے پاس مائیکروسافٹ ورڈ میں عربی میں جو قرآن مجید ہے میں نے وہاں سے کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن ڈبے ڈبے سے بن گئے۔اس کی کیا وجہ ہے۔اور انس بھائی جان اور علوی بھائی جان سوال پر توجہ کریں۔شکریہ
السلام علیکم
پیارے بھائیو
مجھے یہ کتابیں چاہیے۔
جنت کا بیان از محمد اقبال کیلانی
دوزخ کا بیان از محمد اقبال کیلانی
بلکہ اقبال کیلانی صاحب کی تو ساری کتابیں ہی چاہیے۔
اور جنات کے شر سے دشمنوں کے شر سے حسد کرنے والوں کے حسد سے اور رات کو نیند میں ڈر جانے اور پھر جاگنے پرسنت کے مطابق عمل کرنے...
جزاک اللہ خیرا بشیر بھائی
آپ اچھی اور تفصیل کے ساتھ تحریر لکھتے ہیں ماشاءاللہ
ایک گزارش ہے کہ تحریر کو تھوڑا آسان انداز میں لکھا کریں تاکہ مجھ جیسا کم علم شخص سمجھ سکے۔
یہ تحریر ایک تو پڑھنا مشکل ہے اور پھر اس کی سمجھ بھی نہیں آئی۔
اس کا کیا مطلب ہے بشیر بھائی۔
السلام علیکم
قرآن پاک میں سورہ الفرقان آیت 63 ہے
لیکن جو ویب سائٹ انس نضر بھائی نے شئیر کی ہے اس میں آخری لفظ یوں ہے"سلاما"
مجھے ڈر ہے کہ یہ قرآن میں تحریف کے زمرے میں نا آ جائے۔اور میرے پاس جو قرآن مجید ہے جو سعودیہ عرب میں ہوتا ہے جس کا سافٹ وئیر بھی بنایا گیا ہے۔اس میں "س" پر "زبر" "ل"...