الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصائب و مشکلات میں صبر و بردباری اختیار کرنے کی تلقین۔
باب:ما جاء فی اللو
اس باب میں انسان کو مصائب و مشکلات کے وقت صبر و بردباری اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے اور جو لوگ صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے آپ کو تقدیر کی گرفت سے آزاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی مذمت کی گئی ہے۔
قولہ...
باب:لَا یُسْالُ بِوَجْہِ اﷲِ اِلَّا الْجَنَّۃُ
اس باب میں اس مسئلے کی وضاحت کی گئی ہے کہ اللہ کا واسطہ دے کر جنت کے سوا اور کوئی سوال نہ کیا جائے۔
عن جابر رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم لَا یُسْاَلُ بِوَجْہِ اﷲِ اِلَّا الْجَنَّۃُ (رواہ ابوداؤد)
رسول کریم صلی...
جو شخص اللہ کا نام لے کر سوال کرے اُس کو خالی ہاتھ واپس نہ لوٹایا جائے۔
باب:لا یرد من سال باﷲ
اس باب میں یہ بتایا گیا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کا نام لے کر سوال کرتا ہے۔ اس کو خالی ہاتھ واپس نہ لوٹایا جائے
عن ابن عمررضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ مَنْ سَاَلَ بِاﷲِ فَاَعْطُوْہُ وَ مَنِ...
کوئی شخص اپنے غلام کو ’’میرا بندہ‘‘، میری ’’لونڈی‘‘ نہ کہے۔
باب:لَا یَقُوْلُ عَبْدِیْ وَ اُمَتِیْ
اس باب میں اس مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے کہ کوئی شخص اپنے غلام کو ’’میرا بندہ، میری لونڈی‘‘ نہ کہے۔
فی الصحیح عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لَا یَقُلْ...
یوں کبھی دُعا نہ مانگو کہ ’’اے اللہ اگر تو چاہے تو مجھے معاف فرما‘‘ …
باب:اللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اِنْ شِئْتَ
اس باب میں یہ بات بیان کی گئی ہے کہ انسان کو دعا کرتے وقت پورے عزم اور وثوق سے اپنی حاجات رب ذوالجلال کے سامنے پیش کرنی چاہئیں، شک اور تذبذب کی کیفیت ہرگز اپنے اُوپر طاری نہ ہونے دے۔...
122- بَاب مَنْ رَأَى الاسْتِفْتَاحَ بـ «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ»
۱۲۲- باب: ’’سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ‘‘ سے صلاۃ شروع کرنے والوں کی دلیل کا بیان
775- حَدَّثَنَا عَبْدُالسَّلامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، عَنْ عَلِيِّ [بْنِ عَلِيٍّ] الرِّفَاعِيِّ، عَنْ أَبِي...
کثرت سجود
معدان ابن ابی طلحہ الیعمری فرماتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ثوبان رضی اللہ عنہ کو ملا تو میں نے کہا:
أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ أَعْمَلُهُ، يُدْخِلُنِي اللَّهُ بِهِ الْجَنَّةَ؟ أَوَ قَالَ: قُلْتُ: بِأَحَبِّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ، فَسَكَتَ، ثُمَّ سَأَلْتُهُ،...
اللہ پر سلام ہو جیسے الفاظ زبان سے نکالنا درست نہیں۔
باب :لا یقالُ السلام علی اﷲ
اس باب میں اس امر کی وضاحت کی گئی ہے کہ ’’اللہ پر سلام ہو‘‘ کے الفاظ زبان سے نکالنا درست نہیں ہے۔ یہ الفاظ ذاتِ الٰہی کو زیبا نہیں۔
و فی الصحیح عن ابن مسعودرضی اللہ عنہ قال اِذَا کُنَّا مَعَ النَّبِیّ صلی اللہ...
اسماء الحسنیٰ کی وساطت سے اللہ سے دعا کرنا۔
باب :قال اﷲ تعالیٰ وَ لِلّٰہِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی فَادْعُوْہُ بِہَاص وَ ذَرُوا الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِیْٓ اَسْمَآئِہٖ (سورئہ اعراف:۱۸۰)
اس باب میں اس حقیقت کو نکھار کر بیان کیا گیا ہے کہ اسمائے حسنی اللہ تعالیٰ ہی کے ہیں، ان ہی کی وساطت سے...
بندوں کے نام اللہ کے سوا کسی اور کی طرف منسوب نہیں ہونے چاہئیں …
باب :قال اﷲ تعالیٰ فَلَمَّآ اٰتٰھُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَہُ شُرَکَآءَ فِیْمَا اٰتٰھُمَا فَتَعٰلَی اﷲُ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ
اس باب میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نام اللہ کے سوا کسی اور کی طرف منسوب نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ یہ شرک فی...
انسان جب رحمت کا مزہ چکھتا ہے تو کہتا ہے کہ میں اسی کا مستحق ہوں …
باب:قال اﷲ تعالٰی وَلَئِنْ اَذَقْنٰہُ رَحْمَۃً مِنْ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْہُ لَیَقُوْلَنَّ ھٰذَا لِیْ وَ مَآ اَظُنُّ السَّاعَۃَ قَآئِمۃً وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰی رَبِّیْ اِنَّ لِیْ عِنْدَہٗ لَلْحُسْنٰی فَلَنُنَبِّئَنَّ...
باب: قرآن مجید، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی ایسی چیز کا مذاق اڑانا … کیسا ہے؟
باب:من ھزل بشی فیہ ذکر اﷲ او القرآن او الرسول
اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ قرآن کریم، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی ایسی چیز کا مذاق اُڑانا جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے ایک کافرانہ فعل ہے۔...
اللہ تعالی کے اسماء و صفات کی تعظیم کی جائے۔
باب:احترام اسماء اﷲ تعالیٰ
اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اسما و صفات کی تعظیم کی جائے اور اسی بنیاد پر مشرکانہ ناموں کو بدل ڈالنا ضروری ہے۔
عن ابی شریح رضی اللہ عنہ اَنَّہٗ کَانَ یُکَنّٰی اَبَا الْحَکَمِ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ...
کسی کو ’’قاضی القضاہ‘‘ یعنی چیف جسٹس کہنے کی ممانعت۔
باب:التسمی بقاضی القضاۃ و نحوہٖ
مصنف رحمہ اللہ نے کسی کو ’’قاضی القضاۃ‘‘ کہنے کی ممانعت میں یہ عنوان تجویز کیا ہے۔ آئندہ سطور میں آنے والی حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ عنوان قائم کیا ہے اور اس کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ اس کی خالق حقیقی سے...