• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    ۳- جامع ترمذی کی طرح سنن ابی داود کی بھی اکثر وبیشتر روایات ائمہ مجتہدین، تابعین وتبع تابعین،اور فقہاء امت میں معمول بہا ر ہی ہیں،خصوصا امام ما لک رحمہ اللہ ، ا مام سفیان ثوری رحمہ اللہ ، امام اوزاعی رحمہ اللہ وغیرہ محدثین وفقہاء کے مسالک ومذاہب کے لئے یہ کتاب اصل وبنیاد کی حیثیت ر کھتی...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کی خصوصیات سنن ابی داود کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ صرف احکام ومسائل سے متعلق روایات پرمشتمل ہے، امام صاحب سے پہلے اس قسم کی کتابیں لکھنے کارواج نہ تھا، بلکہ ان کاتعلق احکام، تفسیر وقصص، اخبار ومواعظ اورادب وزہد وغیرہ سے تھا، یعنی وہ جوامع اور مسانید تھیں جیسا کہ’’رسالہ مکیہ‘‘...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    مناوی فیض القدیر میں ابوداود کے پہلے قول کے نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں : ذہبی نے فرمایا: ابوداود نے وعدہ پوراکیا ، اور ظاہری ضعف کو بیان کردیا، اور تصحیح یا تضعیف کی حامل احادیث پر سکوت فرمایا، تو جن احادیث پر سکوت فرمایا وہ ان کے یہاں حسن نہ ہوں گی، بلکہ جیساکہ ابن صلاح وغیرہ کا گمان ہے: لا...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی یہ اچھوتی تحقیق ہے، اور علم حدیث میں صحیح نقد و نظر سنن ابی داود میں ان چار اقسام کے وجود کی شاہد ہے، اور ان احادیث میں سے سنداً کمزور و واہی اور واضح کمزور احادیث ہیں جن پر امام ابو داود نے سکوت فرمایا، یہاں تک کہ امام نووی -رحمہ اللہ- نے بعض احادیث کے بارے میں فرمایا...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سکوت ابی داود پر محدث عصر علامہ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ کا جامع تبصرہ : علامہ البانی نے صحیح و ضعیف ابی داود کے مقدمہ میں ابو داود کے سکوت سے متعلق جو تفصیل بیان کی ہے وہ درج ذیل ہے: علم حدیث کے خدام کے مابین یہ مشہور ہے کہ جن احادیث پر امام ابو داود نے اپنی سنن میں سکوت...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سکوت ابی داود پر حافظ ابن حجر کی رائے: امام ابو داود کا بعض احادیث پر سکوت کبھی اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہ حدیث زیادہ ضعیف نہیں ہوتی، اور کبھی ضعیف روایت پر وہ اس لئے سکوت فرماتے ہیں کہ اس روایت کا ضعف بہت مشہور و معروف ہوتا ہے۔ حافظ ابن حجر فرماتے ہیں: اس سے ان لوگوں کے طریقہ کا ضعف ظاہر...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    احادیث سنن ابی داود امام ذہبی کی نظر میں: امام ذہبی کا بیان ہے کہ ابو داود کی کتاب میں وارد احادیث کے مختلف درجے ہیں، آپ نے ابن داسہ کا یہ قول نقل کیا کہ’’میں نے ابو داود کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے اپنی سنن میں صحیح اور اس سے قریب کی احادیث ذکر کی ہیں، اور اگر ان میں شدید ضعف ہے تو...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    احادیث سنن ابی داود بقاعی کی نظر میں: امام بقاعی ابو داود کے مذکورہ بالا قول: (جو ان کے مکتوب بنام اہل مکہ میں موجود ہے) کو ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں: ان کے اس قول کی روسے سنن میں وارد احادیث کی پانچ قسمیں بنتی ہیں: ۱- صحیح جس سے انہوں نے صحیح لذاتہ مراد لیا ہو گا۔ ۲- صحیح کے...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    احادیث سنن ابی داود صحت و ضعف کے اعتبار سے حافظ ابو عبد اللہ محمد بن اسحاق بن مندہ کا بیان ہے: ’’ابو داود اور نسائی دونوں کی شرط ہے کہ وہ ایسے لوگوں کی روایت کی تخریج کر سکتے ہیں جن کے متروک ہونے پر علماء کا اجماع نہ ہو بشرطیکہ حدیث کی سند متصل ہو اس میں انقطاع اور ارسال واقع نہ ہو‘‘ (شروط...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    کتاب السنن کا منہج اور مؤلف کی شرط امام ابو داود نے اہل مکہ کے نام اپنے مکتوب میں کتاب السنن کے منہج اور طریقۂ تالیف پر مفصل روشنی ڈالی ہے، ذیل میں ہم اس کے کچھ فقرات آپ کے منہج و طریقۂ تالیف کو بیان کرنے کے لئے نقل کر رہے ہیں: ۱- میں نے ہرباب میں صرف ایک یا دو حدیثیں نقل کی ہیں،...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    اور امام خطابی ( م۳۸۸ھ؁ ) کہتے ہیں: ’’إن كتاب السنن لأبي داود كتاب شريف لم تصنف في علم الدين كتاب مثله، وقد رزق القبول من الناس كافة فصار حكما بين فرق العلماء وطبقات الفقهاء على اختلاف مذاهبهم فلكل فيه ورود، منه شرب، وعليه معول أهل العراق، وأهل مصر، وبلاد المغرب، وكثير من مدن أقطار الأرض، فأما...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    کتاب السنن اہل فن کی نظرمیں کتاب السنن کی اہمیت وافادیت اہل فن کے نزدیک مسلم ہے،امام ابوداود نے سب سے پہلے اپنی اس تالیف کو اپنے استاذ امام احمد بن حنبل پر پیش کیا ، تو انہوں نے انتہائی خوشی کا اظہار فرما یا اور بہت پسند کیا ، خطیب بغدادی فرماتے ہیں : ’’كان أبو داود قد سكن البصرة، وقدم بغداد...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کے نئے ایڈیشن اس وقت عالم اسلام میںسنن کے بہت سارے نسخے رائج ہیں، جن میں شروح ابی داود کے علاوہ متداول اور نئے ایڈیشنوں میں مندرجہ ذیل نسخے مروج ہیں: ۱- تحقیق محی الدین عبدالحمید ، ۲- تحقیق عزت عبید الدعاس، ۳- تحقیق دار السلام ریاض، ۴ -تحقیق محمد عوامۃ، ۵- تحقیق شیخ مشہور...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    اس کے مقابلہ میں سنن ابو داود کے متعدد نسخے بلاد عربیہ میں شائع ہوئے، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے: ۱- ۱۲۸۰ ؁ ھ میں شیخ نصر الہورینی نے دو حصوں میں مطبعہ کاسٹیلیا، مصر سے شائع کیا۔ ۲- ۱۳۷۱ ؁ھ میں مصطفی بابی حلبی نے دو حصوں میں شائع کیا، واضح رہے کہ محققین نے عون المعبود سے استفادہ کیا، اور...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کے ہندستانی ایڈیشن صحاح ستہ کے مختلف ایڈیشن مختلف مقامات سے شائع ہوتے رہے ہیں، بالخصوص ہندوستان میں ان کتابوں کی طباعت واشاعت ، اور ان کی تدریس کا کام مسلسل ہوتا رہا ہے، اسی اہمیت کے پیش نظر یہاں پر ہم سنن ابی داود کے ہندوستان میں شائع ہونے والے نسخوں کا اجمالاً تذکرہ کررہے ہیں...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    سنن ابی داود کے تراجم ۱- الہدی المحمود فی ترجمۃ سنن ابی داود:للشیخ وحیدالزماںلکھنوی ثم حیدرآبادی( م ۱۳۳۸؁ھ)یہ ترجمہ اردو زبان میں ہے (اور یہ نواب صدیق حسن کی تحریک اور خواہش پر علامہ حیدرآبادی نے کتب ستہ اور موطأ کے تراجم کے سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر کیا تھا)۔ ۲- مجلس علمی دار الدعوۃ کا...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    ۵۱- « ما سكت عنه الإمام أبو داود مما في إسناده ضعف » : تالیف محمد ہادی علی مدخلی (رسالۃ ماجستیر فی الجامعۃ الاسلامیۃ عام ۱۴۱۴؁ھ، دلیل الرسائل الجامعیۃ فی المملکۃ العربیۃ السعودیۃ)۔ ۵۲- « حكم ما سكت عليه أبو داود » :للشیخ عبد الحمید ازہر (جہود مخلصۃ ص۳۱۱ )۔ ۵۳- « زبدة المقصود في حل ما...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    ۴۱- « المستخرج » للحافظ ابی بکر احمد بن علی بن منجویہ( م ۳۲۸؁ھ) (السیر ۱۷؍ ۴۴۰)۔ رجال ابی داود کے موضوع پر تصانیف ۴۲- « شيوخ أبي داود » : للحافظ ابی علی الحسین بن محمد الجیانی (م ۳۹۸؁ھ) (فہرسۃ ابن خیر ۲۲۱)۔ ۴۳- « شيوخ أبي داود »: لمحمد بن اسماعیل بن محمد بن خلفون الازدی( م ۶۳۶؁ھ)...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    ۳۱- « تعليقات » الشیخ محمد حیات سنبھلی( م ۱۴۰۹؁ھ) (الامام ابو داود السجستانی ص ۷۳)۔ ۳۲- « فيض الودود تعليق على سنن أبي داود » : تعلیقات محدث ابی الطیب عطاء اللہ حنیف الفوجیانی(م ۱۴۰۹؁ھ)،یہ نامکمل ہے، (جہود مخلصۃ ص ۳۰۵)۔ ۳۳- «تعليق عون المعبود شرح أبي داود» :تالیف مولاناعبدالتواب الملتانی...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن ابو داود

    اہم حواشی وتعلیقات اور مختصرات: ۲۱- « مختصر المنذري » : حواشی حافظ عبدالعظیم بن عبدالقوی المنذری (م ۶۵۶؁ ھ) یہ مختصر مع تہذیب ابن القیم للسنن مطبوع ہے۔ ۲۲- « تهذيب سنن أبي داود » لابن القیم (م ۷۵۱؁ھ) : امام ابن قیم نے سنن ابی داود کا اختصار کیا ہے،اور اس مختصر کا نا م تہذیب رکھا ہے،اس...
Top