الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
جواہر التجوید
مصنف
قاری عبدالرحمن
نظرثانی
قاری محمد ادریس العاصم
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید...
کتاب کا نام
گناہوں سے کیسے بچیں
مصنف
محمد ظفیر الدین
نظرثانی
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور زندگی کے ہر شعبےمیں مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے ۔ اسلام میں جس طرح مردوں کے لیے تزکیہ وتطہیر کاطریقہ کار دیاگیا اسی طرح عورتوں کی عفت وعصمت...
کتاب کا نام
حجیت حدیث ( البانی ،سلفی)
مصنفین
علامہ ناصر الدین البانی ، محمد اسماعیل سلفی
ناشر
ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع ِ انسان کی رشد وہدایت کے لیے انبیاء ورسل کو اس کائنات میں مبعوث کیا،تاکہ ان کی راہنمائی کی بدولت اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا...
کتاب کا نام
اسلامی ضابطہ حیات
مصنف
عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
مترجم
الشیخ محمد عالم بن نذیر احمد السلفی
ناشر
دار المتقین
تبصرہ
اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔...
کتاب کا نام
اسلام میں ربا کے حکم امتناعی کی اہمیت
مصنف
شیخ عمران نذر حسین
مترجم
ابو عمار سلیم
ناشر
شاد پبلیکیشنز کراچی
تبصرہ
سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ : ” کسی کو اس...
کتاب کا نام
فیہ ذکر کم ( پارہ 1 تا 30 )
مصنف
نگہت ہاشمی
ناشر
النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل
تبصرہ
قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری پیغمبر جناب محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل فرمایا۔ یہ کتاب قیامت تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ کتاب ایک...
کتاب کا نام
الفوائد البهية شرح الدرة المضيئة
مصنف
قاری ابو الحسن اعظمی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
تبصرہ
قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں...
کتاب کا نام
اولاد کی تربیت کیسے کریں
مصنف
محمد بن ابراہیم الحمد
مترجم
نصر اللہ شاہد
نظرثانی
محمد اختر صدیق
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے...
کتاب کا نام
التبیان شرح خلاصۃ البیان
مصنف
قاری محمد ایوب سورتی
تحقیق و تخریج
قاری نجم الصبیح تھانوی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس...
کتاب کا نام
سیرت طیبہ رحمت دارین صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف
طالب ہاشمی
ناشر
القمر انٹر پرائزر غزنی سٹریٹ لاہور
تبصرہ
فخر بنی آدم رسول الثقلین شافع روزِ محشر ساقی کوثر حضرت محمد ﷺ کی سیرت طیبہ ایک موضوع ہے جس پر دنیا کی مختلف زبانوں میں اب تک بے شمار کتابیں لکھی جاچکی ہیں ۔اور سیرت طیبہ کا یہ...
کتاب کا نام
فضائل صدقات
مصنف
عبد اللہ یوسف ذہبی
مترجم
حافظ ندیم ظہیر
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط...
کتاب کا نام
سائنسی ترقی میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمات
مصنف
حافظ زاہد علی
ناشر
راحت پبلشرز لاہور
تبصرہ
سائنس کو مذہب کا حریف سمجھا جاتا ہے،لیکن یہ محض غلط فہمی ہے۔دونوں کا دائرہ کار بالکل مختلف ہے ،مذہب کا مقصد شرف انسانیت کا اثبات اور تحفظ ہے۔وہ انسان کامل کا نمونہ پیش کرتا ہے،سائنس کے دائرہ...
کتاب کا نام
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا طریق تربیت
مصنف
سراج الدین ندوی
ناشر
اسلامک پبلیکیشنز، لاہور
تبصرہ
دنیا میں بے شمار مصلحین پیدا ہوئے ۔ بہت سے اصلاحی اورانقلابی تحریکیں اٹھیں مگر ان میں سے ہر ایک نے انسان کے خارجی نظام کو تو بدلنے کی کوشش کی لیکن اس کے اندرون کو نظر انداز کردیا۔...
کتاب کا نام
ایمان کے ثمرات اور نفاق کے نقصانات
مصنف
سعید بن علی بن وہف القحطانی
مترجم
ابو عبد اللہ عنائت بن حفیظ سنابلی مدنی
تحقیق و تخریج
عبد اللہ یوسف ذہبی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
دینِ اسلام عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ...
کتاب کا نام
اسلام انسانی حقوق کا پاسبان
مصنف
سید جلال الدین انصر عمری
ناشر
مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی
تبصرہ
حقوق ِانسانی کے سلسلہ میں اسلام کا تصور بہت ہی واضح اور اس کا کردار بالکل نمایاں ہے ۔ اس نے فرد اور جماعت اور مختلف سطح کے افراد اور طبقات کے حقوق کا تعین کیا اور عملاً یہ حقوق...
کتاب کا نام
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
تحقیق و تخریج
حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
قرآن کریم تمام شرعی دلائل کا مآخذ ومنبع ہے۔اجماع وقیاس کی حجیت کے لیے بھی اسی سے استدلال کیا جاتا ہے ،اور اسی نے سنت نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا...
کتاب کا نام
سفر اور سواری پر نماز
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی...
کتاب کا نام
زیارت قبر نبوی
مصنف
علامہ محمد بشیر سہسوانی
تحقیق و تخریج
حافظ شاہد محمود
ناشر
ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ
تبصرہ
امت ِ مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ دینِ اسلام کامل ہے او راس میں کسی قسم کی زیادتی او رکمی کرنا موجب کفر ہے ۔اس لیے ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ اللہ...
کتاب کا نام
رمضان المبارک اور ہمارے اسلاف
مصنف
ام عبد منیب
ناشر
مشربہ علم وحکمت لاہور
تبصرہ
روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر...
کتاب کا نام
درایت تفسیری
مصنف
حافظ عبداللہ محدث روپڑی
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
متحدہ پنجاب کے جن اہل حدیث خاندانوں نے تدریس وتبلیغ اور مناظرات ومباحث میں شہرت پائی ان میں روپڑی خاندان کےعلماء کرام کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔روپڑی خاندان میں علم وفضل کے اعتبار سے سب سے برگزیدہ شخصیت حافظ عبد اللہ...