• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’’کیچڑ آدمی پر گرے یا آدمی کیچڑ پر دونوں صورتوں میں داغ آدمی پر ہی لگتا ہے’’
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں۔ ٭٭ گناہ کر کے پچھتانا نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے۔٭٭٭ایسا کچھ لکھ کر جانا چاہیے جو پڑھنے کے قابل ہو‘یا پھر ایسا کام کر جانا چاہیے جو لکھنے کے قابل ہو۔٭٭٭٭علم تمہاری ایسے حفاظت کرتا ہے جیسے ماں اپنے بچے کی حفاظت کرتی ہے۔
Top