• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ناکامی کا منہ اکثر اس وقت دیکھنا پڑتا ھے جب ھم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے رب کے اصول توڑ دیتے ھیں
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کچھ لوگ اپنا بنا کر بیگانوں سا رویہ اختیار کر لیتے ہیں۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ٭جو اپنا احتساب خود کرتا ہے تو پھر دنیا اس کا احتساب کم کرتی ہے۔‘‘ ٭٭سچ بولنے والوں کو میٹھی باتیں کرنا نہیں آتا۔ ٭٭٭جب کوئی شخص تکبر کرتا ہے‘ وہی گردن کے بل گرتا ہے۔ ٭٭٭٭ جب عقل بڑھتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہیں۔
Top