• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ ’’علم ‘‘ کو نہیں بلکہ ’’تکبر‘‘ کو جنم دیتا ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس گھر میں تعلیم اور نیک ماں ہو وہ گھر تہذیب اور انسانیت کی یونیورسٹی ہے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    " جو لوگ نفرت کی آندھیوں کو برداشت کر لیتے ہیں ، محبت کی بارش انہی پہ برستی ہے‘‘
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بڑے راز کی بات ہے کہ سائل بظاہر لینے آتا ہے‘ در حقیقت دینے آتا ہے
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو تکلیف تم خود برداشت نہ کر سکو وہ کسی دوسرے کو بھی مت دیں۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    حماقت یہ ہے کہ ہم چھوٹے تجربے سے بڑے نتیجے اخذ کرنے لگیں۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمیں اپنے سے تو بدبو نہیں آتی مگر دوسروں سے آتی ہے۔
Top