• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تجربے کے بغیر کتابی علم اندھا ہے۔اور تجربے کے ساتھ ساتھ علم بھی ہونا چاہیے کیونکہ اگر کوئی صرف تجربوں سے دانش مند بن جاتا تو لندن کے عجائب گھر کے پتھر اتنی مدت کے بعد دنیا کے بڑے بڑے دانش مندوں سے بھی زیادہ دانش مند ہوتے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    خود کو بدل دو قسمت خود بخود بدل جائے گی۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کوئی چیز اپنی حالت پر برقرار نہیں رہ سکتی۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تاریخ کے تجربوں سے ہم سبق نہیں لیتے‘ اس لیے تاریخ‘ہمیشہ اپنے آپ کودہراتی رہتی ہے۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مشکل وقت کے لیے پیسہ بچانا چاہیے‘پیسے سے عورت کوبچانا چاہیے اور عورت اور پیسے سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    پیسہ عقل مند کی خدمت کرتا ہے اور بے وقوف پر حکومت۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دو آدمیوں کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا ایک طالب علم اور ایک طالب مال۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کوئی بھی اتنا امیر نہیں ہے کہ پڑوسی کے بغیر کام چلا لے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ۔بے انصافی کو برداشت کرنا جرم ہےاگر اسے برداشت نہ کیا جائے تو کوئی بھی بے انصافی نہ کر سکے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بھوک اور افلاس پیداوار کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اسکی غلط تقسیم کی وجہ سے ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
Top