• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    آپ کی منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے پھر بھی اس کی کڑواہٹ اور چھبن کم نہیں ہوتی-
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جب تک ایک آدمی دوسرے آدمی کی پیٹھ پر سوار رہے گا تب تک دنیا میں امن و اماں محض ایک خوبصورت خواب رہے گا۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دولت برائیوں پر پردہ ضرور ڈال سکتی ہے لیکن اعلیٰ اوصاف افلاس میں ہی پناہ لیتے ہیں
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دنیا میں غریب آدمی امیر آدمی کا اتنا محتاج نہیں ہوتا جتنا کہ امیر آدمی غریب کا ہوتا ہے کیونکہ امیر کا کوئی کام بھی غریب کے بغیر نہیں چل سکتا۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان کو اُس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کوبھی متاثر کرتی ہیں.
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مطلب اور غرض کے رشتے "کوئلے" کی طرح ہوتے ہیں جب کوئلہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالے کر دیتا ہے!!!
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    عورت مرد کی غلام نہیں بلکہ اُس کی سچی ہمدرد اور رفیقہ ہے۔
Top