• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نا کریں کیونکہ عیب آپ کے بھی ہیں اور زبان دوسروں کی بھی۔
  2. حافظ محمد اکرام

    سنہری باتیں

    آج ہم معیار زندگی کو بلند کرنے کی دوڑ میں معیار انسانیت سے بھی گِر رہے ہیں
  3. حافظ محمد اکرام

    شيخ عبد الكريم زيدان ( صاحب الوجيز في اصول الفقہ )

    السلام علیکم خضر حیات بھائی! آپ نے یہ جو تعارف پیش کیا ہے جو کہ ترجمہ ہے یہ آپ نے کس کتاب سے یا کہاں سے لیا تھا کوئی حوالہ؟؟؟؟
  4. حافظ محمد اکرام

    "تبصرہ" سنن الترمذی

    السلام علیکم جناب! 2949 نمبر حدیث کے بعد ڈائریکٹ 3074 نمبر حدیث آ رہی ہے تو 2950 سے لے کر 3073 تک کی احادیث کہاں ہیں؟کس صفحہ پر؟
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ جہاں عزت کا سوال پیدا ہو جائے , وہاں محبت سے ہاتھ اٹھا لینا چاہئیے.
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ آدمی کی رسائی خدا تک اس وقت ہوتی ہے جب نفس مر جاتا ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ کبھی کبھی رویوں كے پھندے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتے ہیں.
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے‘جس دل میں قوت برداشت ہو وہ کبھی ہار نہیں سکتا۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خود بخود بن جاتی ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’’آج کی پیاری بات‘‘ بہترین تنقید وہ ہوتی ہے جس کے ذریعے دوسروں کی انا کی بجائے ان کے ضمیر کو جگایا جائے۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ عزت ان کے لیے ہوتی ہے جو عزت کے مستحق ہوں‘ ان کے لیے عزت نہیں ہوتی جو اس کا مطالبہ کرتے ہیں۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کا پتھر نہیں ہٹاتا۔
  14. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ غربت خیرات سے نہیں‘ انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
  15. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    Assalam o Alaikum ’’آج کی پیاری بات‘‘ لوگوں کے ساتھ اُن کے کردار کے مُطابق رویہ اختیار نہ کریں، بلکہ اپنی تربیت کے مُطابق رویہ اختیار کیجیے۔
  16. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری باتيں‘‘ 1۔ اپنے والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دنیا والوں کی نہ سننی پڑیں۔ 2۔ زندگی کی حقیقتوں سے بہت سنجیدہ اور رنجیدہ نہ ہوں‘ ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔
  17. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے۔
  18. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! ’’آج کی پیاری بات‘‘ خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جائیں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا۔
Top