• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس طرح ایک چھوٹے سے دیے کی روشنی بہت دور تک پھیلتی ہے ایسے ہی اس بری دنیا میں بھلائی دور تک پھیلتی ہے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تم بھلے رہو اور دنیا تمہیں برا کہے یہ اس بات سے بہتر ہے کہ تم برے رہو اور دنیا تمہیں اچھا کہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دوسروں کا بھلا کرتے وقت یہ یقین رکھو کہ تم اپنا بھلا کر رہے ہو۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بہادری کسی کی عزت گنوانے میں نہیں بلکہ عزت بچانے میں ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ارباب ستم ابھی تک ایسی بیڑیاں ایجاد نہیں کر سکے جو انسانی دماغ کو جکڑ سکے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ہمارے الفاظ‘ ہمارے خاندان اورہماری تربیت کے عکاس ہوتے ہیں۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کسی کے ساتھ ایسا سلوک نہ کرو جو تم نہیں پسند کرتے کہ کوئی ویسا سلوک تمہارے ساتھ کرے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    برتاؤ کھلے لباس کی طرح ہونا چاہیے جو تنگ نہ ہو بلکہ ایسا ہو جس میں آسانی سے حرکت اور کسرت ہو سکے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    برتاؤ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں ہر شخص اپنا عکس دیکھ سکتا ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو آپ کے سامنے دوسروں کی برائی بیان کر سکتا ہے وہ دوسروں کے سامنے آپکی بھی برائی بیان کر سکتا ہے۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بری باتوں کو بھول جانا چاہیے‘ کیونکہ انسان بری باتوں کو ہی دیکھتا رہے تو انسان حیوان بن جاتا ہے۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    لہوولعب کے جنون نے اخلاقی اقدار کی پامالی کرنے میں انتہاء کر دی ہے۔
Top