الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
تبلیغی جماعت کی علمی و عملی کمزوریاں
مصنف
ڈاکٹر محمد سلیم
ناشر
ادارہ ترجمان السنہ،لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی نے اس کائنات اور جن و انس کو اس لیے پیدا کیا تاکہ صرف اسی کی عبادت کی جائے۔ یہ عبادت کیا ہے اور کیسے کی جائے؟ یہ سب انبیاء نے آکر انسانوں کو بتائیں۔ انبیاء کرام نے اللہ تعالیٰ...
کتاب کا نام
مترجم سنن نسائی
مصنف
امام ابو عبدالرحمن احمد بن شعیب النسائی
مترجم
حافظ محمد امین
نظرثانی
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے...
کتاب کا نام
ذیابیطس میں کیسے جیا جائے؟
مصنف
ڈاکٹر محمد صادق رضاوی
ناشر
طاہر سنز اردو بازار لاہور
تبصرہ
آج سے نصف صدی قبل یہ خیال تھا کہ ذیابیطس کے مرض میں انسولین بالکل ہی موجود نہیں ہوتی اور مرض کی حالت میں گلوکوز یاشکر ہی مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔ جہاں تک ا س مرض کی تشخیص کا تعلق ہے۔یونانیوں...
کتاب کا نام
قبر پرستی کے فروغ کے لیے شیطان کی ہوشربا تدبیریں
مصنف
ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
مترجم
عبدالجبار سلفی ایم ۔اے
ناشر
محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور
تبصرہ
توحید ایک ایسا تصور ہے جس پر دین اسلام کی بنیاد اور اساس ہے۔یہ تمام انبیاء و رسل کی دعوت ہے۔اس کے بالمقابل شرک ہے۔ شرک شعوری...
کتاب کا نام
الشیخ بدیع الدین راشدی
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں بلاشبہ یہ فخر صرف سندھ کو حاصل ہے کہ اسلام کا روشن سورج جب ملک عرب کے خطہ غیرذی ذرع اور ریتلی سرزمین سے طلوع ہوا تو ان کی روشن و شفاف کرنیں سب سے پہلے دیبل (سندھ) کی سرزمین پر جاپڑیں۔ اور...
کتاب کا نام
قاضی محمد سلیمان منصورپوری
مصنف
محمد اسحاق بھٹی
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ لاہور
تبصرہ
برصغیر کے افق علمی پر انیسویں صدی کے نصف اوًل کے بعد چار سلیمان ایسے طلوع ہوئے ، جنہوں نے اپنے اپنے دائرہ علمی میں ایک امتیاز اور اختصاص حاصل کیا۔شاہ سلیمان پھلواری، سید سلیمان اشرف، سید...
کتاب کا نام
مولانا وحید الدین خان افکار و نظریات
مصنف
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی
ناشر
مکتبہ رحمۃ للعالمین لاہور
تبصرہ
مولانا وحید الدین خان یکم جنوری 1925ءکو پید ا ہوئے۔ اُنہوں نے اِبتدائی تعلیم مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڑھ میں حاصل کی ۔شروع شروع میں مولانا مودودی کی تحریروں سے متاثر ہوکر...
کتاب کا نام
حادثہ کربلا اور سبائی سازش
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ
تبصرہ
دور حاضرمیں حادثہ کربلا کے موضوع پر کچھ لکھنا یابولنا بڑا نازک او ر مشکل کام ہے، کیوں کہ اس بارے بہت افراط وتفریط پایا جاتا ہے ۔سانحۂ کربلا اسلامی تاریخ کا ایک انتہائی المناک باب...
کتاب کا نام
نظر بد لگنا حقیقت ہے ، کیفیت ، بچاؤ ، علاج ، اعتراضات کا جواب
مصنف
عادل سہیل ظفر
تبصرہ
ہمارے ہاں پائے جانے والے عقائد میں سے متعدد عقائد افراط وتفریط کا شکار،اور بہت سی غلط فہمیوں کی نذر ہوچکے ہیں۔ انہی میں سے ایک عقیدہ '' نظر بد کا لگنا '' بھی ہے۔ نظر بد ایک ایسا موضوع ہے،جس کے...
کتاب کا نام
معارف نبوی ﷺ
مصنف
خلیل الرحمن چشتی
ناشر
الفوز اکیڈمی،اسلام آباد
تبصرہ
قرآن مجید کے بعد حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اعزاز حاصل ہے، کہ اسے پڑھنا،سمجھنا اور اس کی تعلیم دینا باعث ثواب ہے۔ ہر دو ر میں اہل علم نے قرآن مجید کی طرح حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی مختلف انداز...
کتاب کا نام
مقالات راشدیہ
مصنف
ابو محمد بدیع الدین راشدی
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور
تبصرہ
بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انھوں نے ایک سو سے...
کتاب کا نام
اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش
مصنف
ڈاکٹر محمد امین
ناشر
بیت الحکمت،لاہور
تبصرہ
اسلام اورمغربی تہذیب کی کشمکش صدیوں سے جاری ہے۔ مغربی تہذیب کو اپنانے کے حوالے سے عالم اسلام میں تین مختلف مکاتب فکرپائے جاتے ہیں۔بعض نے مغربی تہذیب کومکمل طور پر اپنا طر زِ حیات بنالیا،توبعض نے درمیانی...
کتاب کا نام
نساء الانبیاء
مصنف
احمد خلیل جمعہ
مترجم
محمود احمد غضنفر
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور
تبصرہ
اس کائنات میں سب سے پہلا انسانی جوڑا حضرت آدم اور حضرت حوا علیہما السلام کا تھا۔ اسی جوڑے سے شروع ہونے والی نسل انسانی قیامت تک بڑھتی رہے گی۔ نسل انسانی کے اس تسلسل میں کچھ قدسی صفت شخصیات...
کتاب کا نام
اسلام كا قانون طلاق اور اس كا ناجائز استعمال
مصنف
ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
ناشر
مکتبہ حسین محمد بادامی باغ لاہور
تبصرہ
اسلامی خاندان کی ابتداء 'نکاح ' سے ہوتی ہے ۔ جس میں منسلک ہوجانے کے بعدایک مسلمان مرد اور عورت ایک دوسرے کے زندگی بھر کے ساتھی بن جاتےہیں ۔ ان کا باہمی تعلق اِس...
کتاب کا نام
بھینس کی قربانی کا تحقیقی جائزہ
مصنف
حافظ نعیم الحق ملتانی
ناشر
اسلامک سنٹر ملتان
تبصرہ
قرآن کریم نے قربانی کےلیے '' بهيمة الانعام'' کا انتخاب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے۔'' اور وہ معلوم ایام میں بهيمة الانعام پر اللہ تعالیٰ کا نام ذکر (کرکے انہیں ذبح) کریں، پھر ان کا...
کتاب کا نام
مسنون تسمیہ
مصنف
عبدالروف بن عبدالحنان بن حکیم محمد اشرف سندھو
ناشر
دارالاشاعت اشرفیہ سندھو قصور
تبصرہ
زیر نظر رسالہ میں اس مسئلے پر بحث کی گئی ہے کہ کھانے پینے اور دیگر امور کی ابتداء کے وقت مسنون طریقہ فقط بسم اللہ کہنا ہے یا مکمل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا ہے۔ کتاب میں قولی و...
کتاب کا نام
شرح تیسیر القرآن
مصنف
ڈاکٹر ہمایوں طارق شیخ
ناشر
فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور
تبصرہ
قرآن مجید کا فہم حاصل کرکے اس پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔کیونکہ اس میں زندگی بسر کرنے کے راہنماء اصول وضوابط اور تزکیہ نفس کے ذرائع بیان کءے گءے ہیں۔ یہ راہنما اصول وضوابط قرآن مجید کے ترجمہ سے اس...
کتاب کا نام
حضرت سید احمد شہید کا حج اور اس کے اثرات
مصنف
مولانا سید جعفر علی نقوی بستوی
مترجم
مولانا عبیداللہ الاسعدی
ناشر
سید احمد شہید اکیڈمی بریلی
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں حضرت سید احمد شہید کی ذات بابرکات محتاج تعارف نہیں ۔آپ ایک دور، صدی اور عہد کا نام ہیں۔ جب برصغیر کے مسلمانوں پر...
کتاب کا نام
تبلیغی جماعت تاریخ ، عقائد
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ
ناشر
مکتبہ بیت السلام الریاض
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں گزشتہ صدی میں کچھ جماعتیں ایسی اٹھی ہیں جن کے امت کے اندر دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ان میں سے کچھ تو حالات زمانہ کی نظر ہوگئی ہیں۔اور کچھ موجود ہیں،ان کے حلقہ فکر...