الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
اسلام اور اجتہاد
مصنف
پروفیسر قاضی مقبول احمد
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اس میں زندگی گزار نے کے تمام تر اصول و ضوابط موجود ہیں۔بالفاظ دیگر انسانی زندگی کے تمام شعبوں کے متعلق رہنمائی ملتی ہے۔دوسری طرف یہ ایک حقیقت ہے کہ شرعی احکام و نصوص محدود ہیں...
کتاب کا نام
اصلاح عقائد قرآن حکیم کی روشنی میں
مصنف
حبیب اللہ بن محمد شفیع
ناشر
منچر روڈ علی پور چھٹہ گجرانوالہ
تبصرہ
شریعت اسلامیہ میں اصلاح عقائد کو بینادی حیثیت حاصل ہے ۔ کوئی بھی عمل جب تک صحیح عقیدہ پر مبنی نہ ہوگا ، اللہ رب العزت کے ہاں نہ تو بار پاسکے گا اور نہ ہی اجر و ثواب کا مستحق ہو...
کتاب کا نام
حقوق العباد
مصنف
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
آج کے دور میں کوئی ایسا بھی ہے جسے کسی دوسرے سے گلہ نہ ہو، کوئی رنجش یا شکایت نہ ہو۔ ان شکووں سے رشتوں کی مضبوط دیواروں میں دراڑیں پڑ رہی ہیں۔باہمی تعلق کے گلستان اجڑ رہے ہیں، بندھن کمزور ہو رہے ہیں۔ رویوں میں...
کتاب کا نام
درہم و دینار مستقبل کے اسلامی سکے
مصنف
شیخ عمران نذر حسین
مترجم
ابو عمار سلیم
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
گزشتہ صدیوں میں استعماری غلبے اور استحصال کی یہ شکل تھی کہ استعماری قوتیں بذات خود نوآبایات میں آکر استحصال کی راہیں ہموار کیا کرتی تھیں۔ لیکن اب ان کا طریقہء کار بدل چکا ہے۔اگرچہ...
کتاب کا نام
علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں
مصنف
رضوان اللہ ریاضی
ناشر
مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور
تبصرہ
مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جنہیں سیرت سرور عالم پر لکھنے کی سعادت ملی ہے۔آپ کا اسم گرامی جیسے زبان پر آتا ہے ویسے ہی آپ کی عظیم ترین کاوش...
کتاب کا نام
ابو طیب محمد شمس الحق عظیم آبادی حیات و خدمات
مصنف
محمد عزیر شمس
ناشر
المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ کراچی
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں حدیث اور محدثانہ طرز استدلال کے پہلو کو اجاگر کرنے کے حوالے سے حضرت شاہ ولی اللہ کا نام بہت یاد رکھا جائے گا۔آپ نے تقلیدی جمود کو توڑ کر تحریک حریت...
کتاب کا نام
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
فقہی فروعی اختلافات نئے نہیں بلکہ زمانہ قدیم سے ہی آرہے ہیں۔یہ اختلافات حضرات صحابہ کرام میں بھی تھے ۔ اسی طرح تابعین عظام اور ائمہ مجتہدین میں بھی تھے ۔ مگر وہ حضرات اس کے باوجود باہم شیر...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فکر ونظر
(ڈاکٹر حافظ حسن مدنی)
مِصر جبر وتشدد اور آزمائش کی راہ پر!
جمہوریت کے ذریعے غلبہ اسلام ؟ قابل غور پہلو اور مستقبل کے ملّی امکانات
سرزمینِ اسلام مِصر میں دو ماه سے آگ وخون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔اسلامی جماعتوں کی واضح اکثریت پر مشتمل جمہوری حکومت جس میں صدارت کے...
مجالس میں بچوں کے فرائض اور والدین کی ذمہ داریاں
عبدالسلام عاصم
اصلاح معاشره
میں نے اپنے ناقص علم کے مطابق حرفے چند میں ان حقوق کو سمیٹنےکی کوشش کی ہے جن کی ذمہ داری خالصتاً ایک باپ پر عائد ہوتی ہیں بلاشبہ اسلام نے والدین کو ایک عظیم مقام و مرتبہ سے نوازا ہے جن کا حق ادا کیے بغیر جنت کا...
اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ
مصنف
ابو عبداللہ طارق
شرک سب سے بڑا گناہ ہے، اور انبیا کی دعوت کا مرکزی اور اساسی نکتہ توحید رہا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی متعدد آیات سے پتہ چلتا ہے۔ پاکستان بھر بالخصوص پنجاب کے بڑے شہروں میں شرک وبدعت کے اندھیرے مزید گہرے کرنے کی کوشش کی جا رہی...
کتاب کا نام
مقالات ارشاد الحق اثری جلد اول و دوم
مصنف
ارشاد الحق اثری
ناشر
ادارہ علوم اثریہ،فیصل آباد
تبصرہ
عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر...
کتاب کا نام
مختار النحو
مصنف
مولانا مختار احمد سلفی
نظرثانی
مفتی عبدالولی خان ، قاری عزیر احمد راشد
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
مختار احمد سلفی حفظہ اللہ نے ابتدائی طالب علموں کے لیے ان کی استعداد کو محلوظ رکھ کر کتاب النحو کی جگہ پر '' مختار النحو '' بڑی عرق ریزی اور جانفشانی سے مرتب کی...
کتاب کا نام
امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات
مصنف
ڈاکٹر محمد الدسوقی
مترجم
حافظ شبیر احمد جامعی ، ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی
ناشر
ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد
تبصرہ
امام محمد بن حسن شیبانی صاحبین یعنی امام ابوحنیفہ کے دو جلیل القدر شاگردوں میں سے ایک ہیں جن سے ان کی فقہی روایت آگے...
کتاب کا نام
سیرت سید احمد شہید حصہ دوم
مصنف
سید ابو الحسن علی ندوی
ناشر
مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنؤ
تبصرہ
اس وقت برصغیر پاک و ہند میں جس قدر بھی جہاد ہو رہا ہے اس کے بارے میں اگر یہ رائے رکھی جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ اس کی اساس سید احمد شہید رحمہ اللہ نے رکھی تھی ۔ آپ رحمہ اللہ نے اس وقت...
کتاب کا نام
القول المقبول فی شرح وتعلیق صلوۃ الرسول ﷺ
مصنف
عبدالروف بن عبدالحنان بن حکیم محمد اشرف سندھو
ناشر
دارالاشاعت اشرفیہ سندھوبلوکی قصور
تبصرہ
نماز اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے ۔یہ مسلمانوں کی اجتماعیت اور مرکزیت کی علامت ہے۔آنحضرتﷺ نے اس رکن عظیم کی بنیاد پر کفر و اسلام کی حدود...
کتاب کا نام
شمائل سراج منیر ﷺ
مصنف
ڈاکٹر منیر احمد
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
آپﷺ کے شمائل و خصائل کی خوشبو ہمہ وقت اور ہمہ جہت ہے ۔ رات کے سونے اور جاگنے میں ، دن کے معمولات ، عبادات اور معاملات میں سیاست و سیادت میں ، خوف و تقویٰ میں صبر و ثبات میں صلہ رحمی و ہمدردی میں ، سختی و نرمی میں ،...
کتاب کا نام
مولانا محمد یحییٰ گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ ( حیات و خدمات )
مصنف
عبدالرشید عراقی
ناشر
شعبہ تالیف جامعہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم سمبڑیال
تبصرہ
شیخ الحدیث مولانا ابوانس محمد یحییٰ گوندلوی رحمہ اللہ علیہ جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین ، بلندپایہ محقق، منجھے ہوئے مدرس ، حاضر...
کتاب کا نام
اس کتاب مقالات سیرت نبوی ﷺ
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر
ناشر
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
تبصرہ
اس میں بھلا کیا شک ہے کہ آپﷺ کی ذات گرامی او رسیرت مطہرہ ہر مسلمان کے لیے اور زندگی کے ہر شعبہ میں بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ انفرادی ، اجتماعی اور گھریلو زندگی تک کوئی پہلو ایسا...
کتاب کا نام
مقالات قرآن کانفرنس جلد اول
مصنفین
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر, پروفیسر ڈاکٹر سلیم طارق خان
ناشر
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
تبصرہ
قرآن کریم ، اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے رسول اللہ ﷺ کے ذریعے کیا گیا آخری خطاب ہے ۔ قرآن بظاہر ایک کتاب ہے ، لیکن یہ ایک ایسی نعمت ہے جو ہر ایک دل...