الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر اہل بدعت اکثر توحید اسماء والصفات کے متعلق اعتراضات کرتے ہیں کہ امام ابن تیمیہ مجسمی تھے اور وہ اللہ تعالیٰ کے لیئے جہت اور جسم کے قائل تھے۔ اس سلسلہ میں مجھے فیس بک پر ایک بلاگ کے حوالے سے کچھ مواد ملا ہے جس میں امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کیئے گئے ہیں۔ ان کا...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے صوفی عبدالوہاب شعرانی کے عقائد اور نظریات سے متعلق معلومات درکار ہیں۔ رضاخانی اسے ولی کہتے ہیں جبکہ میں نے سنا ہے کہ یہ بدعتی، مشرک اور کفریہ عقائد کا حامل تھا۔
برائے مہربانی اس کی کتابوں کے حوالے سے اس کے عقائد اور نظریات پر کچھ روشنی ڈالیں۔جزاك اللہ خیرا
جناب میرا اعتراض کسی پر نہیں ہے آپ نے شاید پورا موضوع شروع سے نہیں دیکھا۔ میں نے یہ اعتراض کہ بریوی کی کتاب سے نقل کیا تھا اور اس کا جواب طلب کیا تھا۔ لیکن چونکہ کسی کے پاس شاید کتاب وجود نہیں تھی اس لیئے جواب نہیں دیا جا سکا۔ پھر میں نے بریلویوں سے مطالبہ کر کے یہ سکین حاصل کیا ہے جو آپ کے...
یہ بنیادی طور پر امام نووی رحمہ اللہ کا قول ہے جو ان کی شرح مسلم میں موجود ہے۔ لیکن اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس کا دعویٰ بریلوی دیوبندیوں نے کیا تھا۔ مقلدین نے دھوکا دیا تھا کہ غیر مقلدین کے نزدیک منی کھانا جائز ہے جبکہ محولہ صفحہ پر صاف لکھا ہے کہ یہ کام جائز نہیں بلکہ ایسے کاموں میں سے ہے...
بریلوی ااور انگریز دوستی پر لکھی جانے والی اہلحدیث کی طرف سے پہلی مستقل کتاب:
"بریلوی علماء اور انگریز بجواب مخالفین پاکستان کا کردار"
مصنف عبداللہ ایم۔ اے
فیس بک پر ایک دیوبندی نے پوسٹ لگائی تھی اس میں یہ حوالہ دیا تھا وہ پوسٹ یہاں اس لیئے نہیں لگائی کیونکہ اس میں کچھ تصاویر غیر شائستہ تھیں اس لیئے صرف حوالہ نقل کیا ہے۔
ایک دیوبندی نے یہ حوالہ دیا ہے کہ
معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:" گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔"(بدور الاهلة ص 18)
یہ کتاب فارسی میں انٹرنیٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس حوالہ کی تصدیق کر سکتا ہے ؟
اس کی کیا حقیقت ہے۔
کتاب کا...
بھائیوں نے الزامی جوابات زیادہ دیئے ہیں حالانکہ یہ الزامی جوابات میرے پاس پہلے سے موجود ہیں۔ میں صرف اس کتاب کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں جس کا حوالہ رضاخانی نے دیا ہے۔ یعنی "فقہ محمدیہ " شاہد نذیر بھائی اس کتاب کو مقلدین نے کسی "ابو الحسن" کی طرف منسوب کیا ہے واللہ اعلم کون صاحب ہیں؟
مقلدین اکثر یہ حوالہ اپنی کتب اور انٹرنیٹ وغیرہ پر پھیلاتے رہتے ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ یہ کتاب (فقہ محمدیہ) اور اس کے مصنف کی کیا حیثیت ہے اور آیا یہ عبارت کتاب میں ہے بھی یا نہیں۔ اس بارے میں کوئی بھائی روشنی ڈالے۔
جزاک اللہ خیرا
میٹھی میٹھی سنتیں یا۔۔؟ میں فیضان سنت کے جو جن دو ایڈیشن کے حوالے دیئے گئے ہیں وہ بھی بہت پرانے ہو چکے ہیں بلکہ مارکیٹ میں دستیاب بھی نہیں ہیں۔ اس کے بعد فیضان سنت کے کئی ایڈیشن آ چکے ہیں جن میں کافی اضافہ بھی ہے اور حوالہ جات کے صفحہ نمبر بالکل بدل چکے ہیں۔
بالکل ایسا ہی ہے اہلحدیث نے بریلویوں کے خلاف لکھ تقریباً ختم ہی کر دیا ہے اب سارا زور دیوبند کی طرف ہے۔ حالانکہ بریلویوں کی طرف سے ہمارے خلاف اب بھی بہت شدّت سے کام جاری ہے اور بڑی تعداد میں کتب منظر عام پر آ چکی ہیں جن کا جواب نہیں دیا گیا۔ معلوم نہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
یہ کتب بھی اپلوڈ کریں۔
1) بریلوی علماء اور انگریز مصنف مولانا عبداللہ ایم ۔اے
2) میٹھی میتھی سنتیں یا۔۔؟ مصنف ابن لعل دین
3) معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق مصنف خواجہ محمد قاسم
4) اظہار حقیقت بجواب وہابت اور بریلویت مصنف عبدالستار خان نیازی
5) داتا کوان؟
اس کے علاوہ بریلویوں کی بعض کتب جیسے...
چند ایک نام مجھے ایک دوست نے بتائے ہیں۔
1) بریلوی علماء اور انگریز مصنف مولانا عبداللہ ایم ۔اے
2) میٹھی میتھی سنتیں یا۔۔؟ مصنف ابن لعل دین
3) معرکہ حق و باطل بجواب جاء الحق مصنف خواجہ محمد قاسم
4) اظہار حقیقت بجواب وہابت اور بریلویت مصنف عبدالستار خان نیازی
5) داتا کوان؟
اس کے علاوہ بریلویوں...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب و سنّت ڈاٹ کام مواحدین کا بہترین فورم اور ویب سائٹ ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر نئی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ مجھے اور دوسرے موحد بھائیوں کو جو پی ڈی ایف کتب کے شوقین ہیں کو اس ویب سائٹ سے بہت لگاؤ رہتا ہے۔
میں انٹرنیٹ پر مختلف مکاتب فکر کی ویب سائٹ وذٹ کرتا رہتا...
اوپر پوسٹ میں مضمون کا دوسرا صفحہ غلط اپلوڈ ہو گیا ہے۔ جس بھائی نے یہ مضمون فیس بک پر اپلوڈ کیا تھا انہوں نے بعد میں اس میں ترمیم کی ہے اب نیا صفحہ 2 یہ ہے:
ایڈمن سے گزارش ہے کہ جو نیا ص:2 لگایا ہے یہ پرانے ص نمبر:2 کی جگہ شامل کر دیں اور پرانا صفحہ ہٹا دیں۔