الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ عمر صدیق صاحب نے اپنی تقریر "منہج اہلحدیث اور یزید بن معاویہ" میں یزید کی شخصیت پر کئی اعتراضات کیئے ہیں۔ جن میں سے کچھ احادیث ہیں کچھ تاریخی روایات ہیں اور اقوال و آراء بھی ہیں۔ جو بالترتیب ہم یہاں پیش کر دیں گے۔ عمر صدیق صاحب نے دلائل دینے سے قبل تقریر میں جو تین اعتراضات کیئے ہیں وہ یہ...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ قبل ایک مولوی صاحب نے یزید اور منہج اہلحدیث کے موضوع پر تقریر کی تھی اور اس میں یہ باور کروانے کی کوشش کی ہے کہ اسلاف میں سے کسی نے یزید کی کوئی حمایت نہیں کی۔ اور بار بار اس تقریر میں یہ کہتے رہے کہ یزید فاسق تھا ، ظالم تھا، قتلِ حسین رضی اللہ عنہ سے بری...