الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی ﷺ کے آثار لباس، بال، پسینہ وغیرہ سے تبرک حاصل کرنے کا معاملہ آپﷺ کے ساتھ خاص ہے اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد امت میں سب سے افضل ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ موجود تھے پھر عمر فاروق، عثمان و علی رضی اللہ عنہما اور دیگر صحابہ کرام بھی ۔۔ لیکن کسی صحابی نے دوسرے صحابی سے...
- في صحيح مسلم عن عبد الله بن كيسان مولى أسماء بنت أبي بكر قال: أخرجت إلينا جبة طيالسة كسروانية، لها لبنة ديباج وفرجاها مكفوفان بالديباج فقالت: هذه كانت عند عائشة حتى قبضت، فلما قبضت قبضتها، وكان النبي صلى الله عليه وسلم يلبَسُها فنحن نغسلها للمرضى نستشفي بها" ا.هـ.
قال الحافظ النووي في شرحه...
ارشادہ باری تعالیٰ ہے:
أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ
بعض علماء نے لکھا ہے کہ ائمہ ثلاثہ کے نزدیک اس آیت کے حکم میں تمام سمندری جانور داخل ہیں اور ان کی دلیل یہ حدیث بھی ہے:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صلى الله...
شیخ عبدالحق بنارسی پر اعتراض کا جواب
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%AA%DA%BE%DB%92%D8%9F.28870/
وعلیکم السلام
امام شوکانی پہلے زیدی شیعہ تھے پھر اہل سنت کی طرف آئے۔۔۔۔
یہ کہاں پڑھ لیا جناب نے؟ اگر یزید بن معاویہ والی عبارت سے آپ نے یہ بات اخذ کی ہے تو یہ عبارت ہی مشکوک ہے کیونکہ نیل الاوطار کے مخطوطہ میں یہ عبارت موجود نہیں۔
دوسری بات اگر اس عبارت کو بھی صحیح مان لیا جائے تو اس سے بھی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟
بشکریہ صالح حسن سلفی
آلِ تقلید نے جہاں عوام الناس کو عقائد کے باب میں گمراہ کیا وہاں اپنے مخالفین سے بغض و عناد نے انہیں تاریخ سازی سے بھی باز نہ رہنے دیا۔ اپنے تقلیدی جمود کو برقرار رکھنے کے لیئے تاریخ کو مسخ کر کے بھولے بھالے تقلیدی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھے ان 3 کتب کی تلاش ہے بہت تلاش کے بعد بازار اور انٹرنیٹ سے میس نہیں آ سکیں اگر آپ یہ کتب ترجیحی بنیاد پر اپلوڈ کر دیں تو بہت مہربانی ہو گی۔
1) حیاتِ وحیدالزماں مصنف عبدالحلیم چشتی
2) تذکرہ علمائے ہند مصنف مولوی رحمان علی مترجم ایوب قادری
3) مولانا محمد احسن...
جزاک اللہ خیرا بہت ہی شاندار کاوش ہے۔
اس میں اگر رجال حدیث کے تراجم اردو زبان میں بھی جمع کریں تاکہ اردو قارئین کو تحقیق حدیث میں مستفید رہے یا کم از کم رجال کے متعلق جمہور کے نزدیک حکم شامل کریں آیا ضعیف ہے، ثقہ ہے وغیرہ۔
اللہ آپ کی اس میں مدد فرمائے۔آمین
رضا میاں بھائی میں عربی سے ناواقف ہوں اس لیئے یہاں اردو فورم پر سوال کیا ہے ورنہ عربی فورمز پر کافی مواد موجود ہے۔ اگر کوئی بھائی عربی عبارات کے ساتھ ان کا ترجمہ پیش کر دے تو کچھ سمجھ آ سکے گا۔
خضر حیات آپ نے جو للنک دیا ہے وہ اس مضمون میں موجود صرف ایک الزام کا رد کرتاہے۔ باقی الزامات اور جرح کا جواب بھ اگر ہو سکے تو مہیا کر دیں۔ اس کے علاوہ تشبیہ و تمثیل اور تجسیم باری تعالیٰ پر امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا صحیح موقف بھی بیان کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا