الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
لیجیے عابد الرحمٰن بھائی اردو اور عربی دونوں نسخے:
http://www.maktabah.org/component/attachments/download/1192.html
http://www.maktabah.org/component/attachments/download/1193.html
ویسے میرے ناقص علم کے مطابق اس کتاب کے شیخ رحمہ اللہ کی تصنیف ہونے میں کلام ہے۔آپ مزید تحقیق کر...
عابد الرحمٰن بھائی ماشاءاللہ اچھا مضمون ہے۔ذرا ملون عبارت پر نظرثانی فرمائیے گا۔اس روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ اور حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ دونوں نے ضعیف کہا ہے۔
جزاک اللہ۔
شیخ عبید الجابری کا تذکرہ کرتے ہوئے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
مدینہ طیبہ کے نابینا و سلفی شیخ عبید الجابری نے ڈاکٹر حمد بن ابراہیم العثمان کی کتاب "الصوارف عن الحق" مجھے اپنے ہاتھ سے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حمد بن ابراہیم کے بارے میں شیخ عبید فرماتے ہیں کہ "معروف طیب"
[مقالات الحدیث،صفحہ ٦٧٣]
محترمی و مکرمی ! کوئی ایسی عبارت آپ کو نظر آئی ہے جہاں لکھا ہو کہ صرف چھ لوگ ہی اہل ایمان تھے اس دور میں ؟؟؟
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرما رہے ہیں کہ میں چھ لوگوں کے لیے سحری کے وقت دعا کرتا ہوں۔اب واضح بات ہے کہ وہ اہل ایمان ہی تھے جن کے لیے امام صاحب دعا فرماتے تھے، کیونکہ کفار کے لیے دعا...
امام بخاری کے استاذ امام علی بن المدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"التفقه في معاني الحديث نصف العلم،ومعرفة الرجال نصف العلم"
حدیث کے مفہوم کا تفقہ آدھا علم ہے اور اسماء الرجال کی پہچان آدھا علم ہے۔
(المحدث الفاصل بین الراوی و الواعی ص ٣٢ ح ٢٢٢ وسندہ صحیح)
[الحدیث:٥٠،صفحہ نمبر ٨، از حافظ زبیر علی...
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا:"ستة ادعو لهم بسحر :احدهم الشافعی رضی اللہ عنہ"
میں سحری کے وقت چھ آدمیوں کے لیے دعا کرتا ہوں: ان میں ایک شافعی ہیں،اللہ ان سے راضی ہو۔
(الطیوریات٢٦٨/٢ ح ١٩٤،وسندہ صحیح)
معلوم ہوا کہ اہل ایمان کو ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے اور ایک دوسرے کے لیے دعائیں...
السلام علیکم
آپ نے لکھا :
آپ نے شیخ رحمہ اللہ کا جو فتوٰی اپنے مؤقف کی تائید میں اوپر نقل کیا ہے اسی کا ایک حصہ آپ کے مؤقف کی زبردست نفی بھی کر رہا ہے۔
کچھ حصہ اپنی مرضی کے مطابق ہونے کی وجہ سے لے لینا اور باقی کو رد کر دینا مبنی بر انصاف معلوم نہیں ہوتا۔
بالکل یہی بات ہے۔جس طرح یہاں شیخ...
ماہنامہ الحدیث حضرو، نومبر،دسمبر 2012
فہرست
شیعہ کی پیش کردہ چند روایات کا تحقیقی جائزہ
ختم نبوت پر چالیس دلائل
قادیانیوں کی مستدل مردود روایات اور ان کا رد
آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زندگی کا عمل:رفع یدین
Al-Hadith-100.pdf -...
السلام علیکم
ضرب حق شمارہ نمبر ٣٠ ڈاؤنلوڈ کریں۔
Zarb-E-Haq-30.pdf - 4shared.com - document sharing - download
اس شمارے میں
اسلام اور ماتم (قسط:٢،آخری)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سید محمد سبطین شاہ نقوی
اللہ یار خان صاحب دیوبندی کا ایک حوالہ
انوارالسنن۔۔۔(٦)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حافظ زبیر علی زئی...
السلام علیکم !
اور اگر بندہ فتاوی نذیریہ جلد سوم کا ہی صفحہ نمبر ٤٤٨ کا بھی سرسری سا مطالعہ کرلے تو یہ وجہ باقی ہی نہیں رہتی۔
جو فتوی آپ نے نقل کیا ہے وہ مولوی محمد فصیح غازی پوری صاحب کا ہے اور اس کو نقل کرنے کے متصل بعد سید محمد نذیر حسین دہلوی صاحب نے اس کا انتہائی زبردست رد کیا ہے۔
ملاحظہ...
جزاک اللہ شاکر بھائی ۔آپ کی تجاویز تو بالکل درست ہیں لیکن میں ضرب حق کے صرف وہ شمارے اپلوڈ کر رہا ہوں جو کہ پہلے سکینڈ فارمیٹ میں موجود نہیں ہیں اور جن کے بارے میں محترم عامر بھائی نے خواہش ظاہر کی تھی یعنی شمارہ نمبر ٣ تا شمارہ نمبر ١٨۔اور ان میں سے بھی صرف وہ شمارے جو میرے پاس موجود ہیں۔اب صرف...
کتاب کا نام والدین اور اولاد کے حقوق
تالیف الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
نظرثانی حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ
ناشر مکتبہ اسلامیہ
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر...