• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور احادیث کا علم

    درست فرمایا بھائی نے۔ مبشر لقمان بذات خود متنازعہ شخصیت ہیں لیکن موضوع بحث ڈاکٹر صاحب ہیں ابھی۔ اور بات شیطان کی بھی قابل قبول ہے اگر قرآن و حدیث پر پیش کرنے کے بعد سچ ثابت ہو جائے اور یہ کلپ انٹرنیٹ پر اپلوڈ لاسلام ڈاٹ او آر جی نے کیا ہے اصل میں نیوز ١ چینل کے پروگرام کا حصہ ہے۔
  2. M

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور احادیث کا علم

    السلام علیکم ! بھائی جان ! بہت دور کی کوڑی لائے ہیں۔ ایسی اور بھی بہت ساری ویڈیوز یو ٹیوب پر مل جائیں گی،اور ہر جگہ ڈاکٹر صاحب کا دفاع بہت مشکل ہو جائے گا۔ محترم بھائی ! دوبارہ سنیے ،ڈاکٹر صاحب تو اس بات کے بارے میں بھی شک میں مبتلا ہیں کہ اماں حوا حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے نکلیں...
  3. M

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور احادیث کا علم

    السلام علیکم ! مشہور مفسر قرآن ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمہ اللہ کی بات سن کر نہایت افسوس ہوا کہ ""میری حدیث پر کوئی زیادہ نگاہ نہیں ہے"" تفصیل کے لیے دیکھئے یہ ویڈیو Facebook سمجھ نہیں آ رہی کہ ڈاکٹر صاحب نے پھر قرآن کی تفسیر کیسے کی ہو گی ؟ شاید عقل سے یا تاریخ سے یا لغت سے یا عرب شعراء...
  4. M

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    السلام علیکم ! کچھ ایسی ہی سوچ کا اظہار دیوبندیوں کے امام جناب سرفراز خان صفدرصاحب کے پوتے اور مشہور کلاسیکل منکر حدیث جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے خوشہ چیں ،مفتی عمار خان ناصر صاحب نے اور جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے خود بھی کیا ہے۔ اور اس کا شاندار رد شیخ ابو یحیٰی نورپوری حفظہ اللہ نے...
  5. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    وعلیکم السلام ! میں یہ رسالہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ میرے پاس موجود نہیں ہے۔جیسے ہی ارینج ہوتا ہے ،اپلوڈ ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
  6. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٣٢

    ضرب حق شمارہ نمبر ٣٢ فہرست غسل کے مسائل اور آثار السنن کیا رجسٹرڈ جماعت المسلمین ایک دینی جماعت ہے؟ کیا یہ چار لاکھ افراد بخش دئے گئے ہیں؟ غصہ ختم کرنے کے فائدے فتنہ عورت ڈاونلوڈ کریں
  7. M

    اہل حدیث کے پندرہ امتیازی مسائل اور امام بخاری رحمہ اللہ از شیخ زبیر علی زئی

    شاکر بھائی اس مضمون کو یونیکوڈ میں لگا کر بہت ہی اہم کام کیا ہے ا ٓپ نے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  8. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    رضا بھائی اور صدیق بھائی توجہ دلانے کا شکریہ لیکن مشکل یہ ہے میرے پاس اس رسالے کا کوئی شمارہ بھی موجود نہیں ہے۔ہاں مستقبل میں کوشش کرتا ہوں کہ اس اہم کام کو کیا جائے۔ رضا بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شیخ اثری حفظہ اللہ کا یہ تجزیہ کتنے نمبر شمارہ میں چھپا ہے،تاکہ اس کو سکین بھی کیا جائے اور اس...
  9. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    بہت شکریہ نشاندہی کرنے کا میرے علم میں بھی ہے یہ بات ہے۔لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے یہ مسئلہ صرف ضرب حق کے ان شماروں کے ساتھ خاص ہے جو غالبا شمارہ نمبر ١٦ سے پہلے کے ہیں اور اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ پہلے پیپر کوالٹی اتنی اچھی نہیں تھی ۔اب ضرب حق بھی الحدیث کی طرح مکتبہ اسلامیہ سے ہی چھپتا ہے اور...
  10. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    بہت شکریہ آپ کا عامر بھائی۔ دعاوں میں یاد رکھا کیجئے بس۔میری کوشش ہوتی ہے کہ جو خالص علمی اور تحقیقی کام ہوتا ہے اس کو فرسٹ پریفرینس پر آن لائن کر دیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کرسکیں اور اس پر فتن دور میں صحیح منھج کو پہچان کر اس کی بھرپور تشیہر کریں تاکہ باطل کو سر اٹھانے کا...
  11. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٣٣

    ضرب حق شمارہ نمبر ٣٣ فہرست الیاس گھمن کے پمفلٹ"آمین آہستہ کہنے کے دلائل"کا جواب اللہ تعالٰی سے ڈرنے کے فائدے مروجہ عید میلاد النبی کا تاریخی اور شرعی جائزہ غالی مقلدین اور وحید الزمان کی کتابیں مدلس راوی کی عن والی روایت ضعیف ہوتی ہے ڈاونلوڈ کریں
  12. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013 فہرست کیا (لوگوں کے)اعمال اقرباء و رشتہ داروں پر پیش ہوتے ہیں؟ غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب جمہور محدثین اور مسئلہ تدلیس فیصل خان کی کذب بیانیاں اور فراڈ موٹی جرابوں پر مسح جائز ہے ڈاونلوڈ کریں
  13. M

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    یہ کام بہت ضروری ہے۔
  14. M

    نزول باری تعالٰی

    نزول باری تعالیٰ مشہور ثقہ محدث فقیہ کبیر اور جلیل القدر امام ابو جعفر محمد بن احمد بن نصر الترمذی رحمہ اللہ(متوفی ٢٩٥ھ) سے کسی نے سیدنا رسول اللہ ﷺ کی مشہور حدیث ((ان اللہ (تعالٰی)ینزل الیٰ سماء الدنیا)) بے شک اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نازل ہوتا ہے۔کے بارے میں پوچھا کہ"فالنزول کیف یکون...
  15. M

    جوامع الکلم سافٹ ویر میں غلطیاں۔

    شیخ محترم ! کیا یہ اغلاط ذمہ داران تک پہنچانے کا بھی ارادہ ہے؟ تاکہ جو لوگ اس سافٹ ویئر پر اندھا دھند اعتماد کر رہے ہیں ان کا بھی بھلا ہو جائے اور اس کے تیار کرنے والے بھی اس کی اصلاح کرلیں اور امت مسلمہ کو اس سافٹ ویئر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔
  16. M

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    جزاک اللہ شاہد بھائی۔ آپ نے درست کہا کہ بہتر رائے علماء کرام ہی دے سکتے ہیں۔ خاص طور پر اس حوالہ سے کہ جب دو برائیوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو کیا بڑی برائی کے مقابلے میں چھوٹی برائی کو چننا جائز ہے؟ یا پھر صحیح بخاری کی روایت فاعتزل تلک الفرق کلھا کی رو سے اس پر فتن دور میں ہر قسم کی...
  17. M

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں اس نظام کا حصہ نہیں بننا چاہیے کیونکہ یہاں مقابلہ اچھے اور برے کا نہیں بلکہ زیادہ برے اور کم برے کے درمیان ہے۔ اور اگر ہم یہ سوچ کر ووٹ کاسٹ کریں کہ کم از کم زیادہ برا شخص تو اقتدار میں نہ آئے تو اس صورت میں کم از کم دو قسم کے غلط کام سرزد ہونے کا اندیشہ ہے: ١-غیر اسلامی...
  18. M

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی۔ انتہائی مدلل اور جامع جواب ہے۔
Top