• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    مکبر سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد ؟

    عرض ہے کہ یہ مسئلہ قطعا فرضی مسئلہ نہیں ہے۔ اکثر اوقات پیش آنے والا مسئلہ ہے خاص طور پر پاکستان میں آج کل بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے جو حالات پیدا ہو چکے ہیں،ان حالات میں تو عیدین اور جمعہ کی نماز میں یہ مسئلہ اکثر پیش آ جاتا ہے۔ مًیرے ساتھ نماز جمعہ میں دو مرتبہ یہ مسئلہ پیش آیا ہے،مکبر...
  2. M

    مکبر سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد ؟

    شیوخ محترم ! شاید میں مسئلہ صحیح طریقے سے سمجھا نہیں پایا۔ میرا سوال یہ نہیں ہے کہ مقتدی کیا کہے گا۔۔۔۔میرا سوال مقتدی کی ایک خاص حالت سے متعلق ہے ،یعنی جب لاوڈ سپیکر نہ ہونے کی سورت میں کوئی مقتدی مکبر کے فرائض سر انجام دے رہا ہو تو کیا با آواز بلند سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد؟
  3. M

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    کتاب کو سکین کر کے تو میں نے ہی اپلوڈ کیا تھا پہلے بھی لیکن تھریڈ میری نظر سے ابھی گزرا ہے لہذا فورا شیئر کر دیا۔
  4. M

    صحیح مسلم کی تبویب کس نے کی؟

    جزاک اللہ خیرا۔خضر حیات بھائی۔ مفصل جواب دینے پر شکریہ۔
  5. M

    مکبر سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد ؟

    السلام علیکم ! با جماعت نماز کی صورت میں اگر مکبر مقرر کیا گیا ہو تو وہ رکوع سے اٹھتے وقت امام کی پیروی میں سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد کہے گا ؟
  6. M

    آپ کو دعوت دیتا ہوں

    شاکر بھائی ! ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی مناسب تبصرہ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  7. M

    آپ کو دعوت دیتا ہوں

    مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ﴿الروم: ٣٢﴾
  8. M

    صحیح مسلم کی تبویب کس نے کی؟

    السلام علیکم ! کیا یہ بات درست ہے کہ صحیح مسلم کی تبویب امام مسلم رحمہ اللہ نے نہیں کی تھی بلکہ بعد میں امام نووی رحمہ اللہ نے یہ کام کیا ؟
  9. M

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    لیجئے رضا بھائی As_saheefa_fil_ahadess_uz_zaeefa - Download - 4shared
  10. M

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات سے متعلق ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    کیا ان روایات کی سند صحیح ہے کہ جب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فوت ہوئے تو ان کے کفن میں ایک سفید رنگ کا پرندہ گھس گیا اور پہر واپس نہیں آیا اور ان کی قبر میں سے ان آیات کی تلاوت کی آواز بھی سنی گئی { يا أيتها النفس المطمئنة } { ارجعي إلى ربك راضية مرضية } { فادخلي في عبادي } { و ادخلي...
  11. M

    امام بخاری کا صحیح بخاری میں ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرنا اور دو رکعت نماز پڑھنا ؟

    کیا اس بات کی سند امام بخاری تک قابل اعتماد ہے کہ "میں نے کوئی بھی حدیث اپنی صحیح میں غسل کرنے اور دو رکعت نماز پڑھنے کے بغیر نہیں لکھی"؟ جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں بیان کیا ہے : یا جیسا کہ تاریخ بغداد میں موجود ہے:
  12. M

    کیا تہجد کی اذان صرف رمضان المبارک کے ساتھ خاص ہے؟

    السلام علیکم ! کیا صبح کی پہلی اذان جس کو عرف عام میں تہجد کی اذان بھی کہا جاتا ،رمضان المبارک کے ساتھ خاص ہے یا عہد نبوی میں یہ اذان غیر رمضان المبارک میں بھی دی جاتی تھی؟
  13. M

    ارسال الیدین فی الصلاۃ کے بارے میں چند آثار کی تحقیق مطلوب ہے

    السلام علیکم ارسال الیدین فی الصلاۃ کے بارے میں مندرجہ ذیل آثار کی تحقیق مطلوب ہے جو کہ مصنف ابن ابی شیبہ میں موجود ہیں : ١-حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ (ح) ، وَمُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُمَا كَانَا يُرْسِلاَنِ أَيْدِيَهُمَا فِي الصَّلاَةِ. ٢-حَدَّثَنَا...
  14. M

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    بہت شکریہ بھائی حوصلہ افزائی کا۔ جزاک اللہ خیرا۔
  15. M

    غنیۃ الطالبین اور بریلوی علماء کا اعتراف

    غنیۃ الطالبین کے بسند صحیح شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تک ثبوت کے لیے مندرجہ ذیل تھریڈ کا مطالعہ مفید رہے گا۔...
  16. M

    غنیۃ الطالبین

    السلام علیکم غنیۃ الطالبین کا دار احیاء التراث العربی کا شائع کردہ عربی نسخہ حاضر ہے gonia - Download - 4shared
  17. M

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    (١٢) ابن حجر مکی(م:٩٧٤ھ) نے بھی غنیۃ الطالبین کو شیخ جیلانی رحمہ اللہ کی تصنیف قرار دیا ہے۔(الفتاوي الحديثية:١٤٥) (١٣) ملا علی قاری حنفی ماتریدی(م:١٠١٤ھ) لکھتے ہیں: ووقع في [الغنية] للقطب الرباني السيد عبد القادر الجيلاني انه لما ذكر الفرق الضالة،قال:واما الحنفية،ففرقة من...
  18. M

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    (٢) حافظ ذہبی رحمہ اللہ،احمد بن مطیع بن مطیع ابو العباس باجسرائی(م:٦٢١ھ) کے بارے میں لکھتے ہیں:صحب الشيخ عبدالقادر،وقرا عليه كتاب[الغنية] تصنيفه۔ "وہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے پاس رہے اور ان پر ان کی تصنیف غنیۃ الطالبین پڑھہی۔"(تاریخ الاسلام:٦٦٢ / ١٣،بتحقیق بشار،٤٥ / ٤٥،بتحقیق...
  19. M

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ از:حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ(نائب مدیر ماہنامہ السنۃ) غنیۃ الطالبین،شیخ عبدالقادر جیلانی بن عبداللہ بن جنکی دْوست رحمہ اللہ(٤٨٨-ھ٥٦١)کی تصنیف ہے۔اس کی سند شیخ جیلانی رحمہ اللہ تک "صحیح" ہے،جیسا کہ: (١) محدث عراق عمر...
Top