الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک صحابی نے حضرت زینب کی فضیلت میں ایک حدیث بیان کی تو امام زین العابدین نے ناراضگی کا اظہار کیا کہ اس فضیلت کے بیان کرنے سے انکی اماں جان سیدہ فاطمتہ کی فضیلت گھٹتی ہے
تو اس صحابی نے کہا کہ وہ آئندہ یہ حدیث بیان نہیں کریں گے
سابقون الاولون میں غزوہ بدر تک اسلام قبول کرنے والے تمام لوگ شامل ہیں
سورہ توبہ آیت 100 میں مہاجرین اور انصار میں سابقون الاولون کا کہا گیا ہے جنکو اللہ نے رضی اللہ عنہم کہا ہے اور جنت کی بشارت دی ہے
بھئ اور نبی کریم کی حدیث لاورث سے غلط مطلب نکال رہے ہیں کہ نبی کی چھوڑی زمین صدقہ ہے یہ کہاں لکھا ہے؟؟؟کہ نبی کی چھوڑی زمین صدقہ ہے؟؟؟؟ یہ مجھے کسی روایت میں دکھا دیں
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلي الله عليه وسلم قال لا يقتسم ورثتي دينارا، ما تركت بعد نفقة نسائي وموْونة عاملي، فهو...
یہ کلیہ کہاں سے نکلا تھا؟؟؟؟؟
آئیے دیکھتے ہیں
مکہ میں نبی کریم کی ملکیت میں دو گھر تھے ایک انکا آبائ گھر تھا دوسرا حضرت خدیجہ کا گھر تھا جو انکی وفات کے بعد انکی بیٹیوں کا وراثتی حق تھا
مگر ہجرت کے بعد حضرت ابو طالب کے بیٹے اور حضرت علی کے بڑے بھائ جناب عقیل نے ان دونوں گھروں پر قبضہ کر لیا...
جیسے نبی کریم نے کبھی کسی کلمہ گو کو قتل نہیں کیا مگر حضرت علی نے ہزاروں کلمہ گو مسلمان قتل کئے
اور حضرت عثمان کے قاتلین سے حضرت علی نے قصاص نہیں کیا
تو اس سے فقہا نے یہ قانون نکالا کہ اگر کوئ جتھہ یا لوگوں کا بڑا گروہ کسی ایک شخص کو قتل کرے تو اس گروہ پر کوئ قصاص نہیں ہوگا
تو یہ مسائل پھر...
سوره الفتح
کئ اصحاب سے سنا تھا کہ مولانا تھانوی کے سلسلے میں روزانہ بعد از نماز ظہر ایک بار سورۃ الفتح پڑھی جاتی ہے اور اس سلسلے کے لوگ بالعموم خوشحال ہوتے ہیں انکے کاروبار خوب پھلتے پھولتے ہیں اور کچھ تو بنکوں کے مالک ہو جاتے ہیں کوئ بھی کاروبار کرتے ہیں جلد ہی جم جاتا ہے اور کوٹھیوں گاڑیوں...
مسند احمد میں بہت سی ضعیف اور منگھڑت روایات کو بھی لیا گیا ہے خصوصا فضائل علی میں
وہ تاویل کرتے تھے
انکے دلائل اسطرح کے ہوتے تھے کہ
گالی دینا تو عام مسلمان کو بھی منع ہے اور فسق ہے تو عام مسلمان میں کیونکہ حضرت علی بھی شامل ہیں تو اسکا مطلب انہیں گالی دینا بھی فسق ہے
یہ روایت قرآن سے ٹکراتی ہے کیونکہ قرآن میں مولی لفظ اللہ کے لئے استعمال ہوا ہے
ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَى لَهُمْ [47-محمد:11]
وه اس لئے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ تعالیٰ ہے اور اس لئے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں
ذَلِكَ بِأَنَّ...
حالات و واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خطاب ان تیس سو لشکریوں سے کیا گیا تھا جو حضرت علی کے لشکر کا حصہ تھے اور ان لشکریوں نے حضرت علی کی شکایت لگائ تھی
حضرت علی پر یمن سے اکٹھے کئے گئے خمس میں خیانت کا الزام لگایا گیا تھا جس سے نبی کریم نے کیس چلائے بغیر ہی حضرت علی کو بری کردیا تھا
محدثین...
کسی راوی کی حدیث بخاری مسلم میں آجائے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ راوی ثقہ ہوگیا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسکی بیان کردہ بات کی تصدیق کسی اور ذریعہ سے ہوگئ ہے
کیونکہ اللہ نے سورہ حجرات 6 میں حکم دیا ہے کہ اگر کوئ فاسق خبر لیکر آئے تو اسکی تصدیق کر لو
یعنی تصدیق ہو جائے تو اس خبر کو قبول کر...
یہ سمجھنا بالکل غلط ہے کہ مہدی کے نام سے دین میں کوئی خاص منصب قائم کیا گیا ہے جس پر ایمان لانا اور کی معرفت حاصل کرنا ویسا ہی ضروری ہو جیسا انبیاء پر ایمان لانا، اور اس کی اطاعت بھی شرط نجات اور شرط اسلام و ایمان ہو۔
نیز اس خیال کے لیے بھی حدیث میں کوئی دلیل نہیں ہے کہ مہدی کوئی امام معصوم...
شیعہ حضرات اکثر بخاری بخاری کی گردان کرتے ہیں لیکن لگتا ہے انہوں نے کبھی آنکھیں کھول کر یہ روایت نہیں پڑھی
روایت کے الفاظ ہیں
صحیح بخاری 4241
أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ...
شیعہ حضرات اکثر بخاری بخاری کی گردان کرتے ہیں لیکن لگتا ہے انہوں نے کبھی آنکھیں کھول کر یہ روایت نہیں پڑھی
روایت کے الفاظ ہیں
صحیح بخاری 4241
أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ...
اسلام میں تو آزاد عورت کو بھی برہنہ دیکھنے کی اجازت ہے جس سے آپکا نکاح کی نیت یا ارادہ ہو
لیکن یہ چھپ چھپا کر دیکھنے کی اجازت ہے
تو لونڈی سے بھی چونکہ مجامعت کی اجازت ہے تو اسے برہنہ دیکھنے میں بھی کوئ حرج نہیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{فَلاَ تَجْعَلُواْ لِلّهِ أَندَاداً وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ}
”خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقرر نہ کرو“
ابن عباس رضی اللہ عنہما اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ”الأنداد: هو الشرك، أخفى من دَبِيبِ النمل على صَفَاةٍ سوداء في ظلمة الليل“ انداد: یہ ایسا شرک ہے جو کہ...
وَ مَا یُؤْمِنُ اَكْثَرُهُمْ بِاللّٰهِ اِلَّا وَ هُمْ مُّشْرِكُوْنَ(یوسف 106)
ان میں سے اکثر اللہ کو مانتے ہیں مگر اس طرح کہ اس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں
مشرکین مکہ کے اصل عقیدہ کی وضاحت اس تلبیہ سے صاف واضح ہوتی ہے جو وہ حج وعمرہ کے احرام باندھتے وقت یوں پکارتے تھے :- ( لیبک لا شریک...
نبی کریم کے حکم کی وجہ سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ بالنفس نہ تو ریشمی کپڑا حرام ہے نہ سونا حرام ہے پھر انکا پہننا منع کیوں کیا گیا؟؟؟؟
اصل وجہ یہ ہے کہ
یہ انسان میں تکبر پیدا کرتا ہے اور انسان اپنے آپ کو کوئ اعلی چیز سمجھنے لگتا ہے چونکہ یہ دونوں مہنگی اشیاء ہیں اور ہر بندہ یہ پہن بھی نہیں سکتا...
پہلی بات تو یہ ہے کہ ایمانیات میں کم ازکم دو گواہ ہوں تو وہ قابل قبول ہوتی ہے جبکہ یہاں صرف ایک ہی گواہ ہے حضرت ابن عباس
لیکن یہ تو نبی کریم کی وفات کے وقت بھی بارہ سال کے نابالغ بچے تھے اور انکے والد حضرت عباس نے فتح مکہ کے وقت اسلام قبول کیا تھا تو یہ فتح مکہ کے بعد مدینہ شفٹ ہوئے
اس سے پتہ...