• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. A

    حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

    یہ بات تو سیرت کی کتب سے ثابت ہے کہ مسجد نبوی کے لئے خریدی گئ جگہ کی قیمت حضرت ابوبکر صدیق نے ادا کی تھی اور اسی زمین پر مسجد نبوی کے علاؤہ امہات المومنین کے حجرے بنے اور سیدہ فاطمہ کا حجرہ بنا اور کئ اور صحابہ نے بھی حجرے بنائے اتنی تفصیل تو ملتی ہے اب ظاہر ہے یہ جگہ حضرت ابوبکر صدیق نے...
  2. A

    کیا آیت رجم اور رضاعت والی آیت کو عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بکری کھا گئی

    ویسے روایت میں قرآن کی آیت کا تو ذکر نہیں ہے ہوسکتا ہے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت کی آیات ہوں کیونکہ رجم کی سزا نبی کریم نے توریت کی آیات کے مطابق نافذ کی تھی ہوسکتا ہے وہی لکھی پڑی ہو
  3. A

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان

    حضرت فاطمہ کی حضرت ابوبکر صدیق سے ناراضگی والی ساری کہانی جھوٹ ہے بلکہ اس سے حضرت فاطمہ کی توہین کی جاتی ہے کیا یہ ممکن ہے کہ سیدہ فاطمتہ کے سامنے انکے والد اور رسول اللہ کی حدیث بیان ہوئ ہو اور وہ اس حدیث بیان کرنے والے سے ناراض ہوئ ہوں یہ تو پھر سیدہ پر توہین رسالت کا الزام آتا ہے
  4. A

    حدیث قرطاس

    پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ حدیث قرطاس صرف حضرت ابن عباس سے روایت ہے اور اسوقت وہ تقریباً بارہ سال کے نابالغ بچے تھے نابالغ بچے کی گواہی عمومی معاملات میں قابل قبول نہیں ہوتی تو اتنے اہم مسئلہ پر اسے کیسے قبول کیا جاسکتا ہے جبکہ انکی شیخین سے مخاصمت بھی کوئ ڈھکی چھپی چیز نہیں ہے انہوں نے لازمی...
  5. A

    گدھے کی کرامت اصول الکافی میں

    Hasan Askari شیعہ کے پاس چار بنیادی کتب ہیں اور چاروں جھوٹی روایات سے بھری ہوئی ہیں الکافی من لا یحضرہ الفقیہ تہذیب الاحکام الاستبصار ان کتب کے راوی بنیادی طور پر چار لوگ ہیں اور چاروں کذاب ہیں زرارہ بن اعین ابو بصیر حشام بن حکم حشام بن سالم یہ چاروں لوگ شیعہ علماء کے مطابق بھی...
  6. A

    خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    ایسا کچھ تھا تو مروان میں چھپی خباثت کیوں نہ پہچان سکے؟ اور باغیوں کے ارادے کی انہی۔ خبر تھی تو خود کو قتل ہونے کے لئے انکے سامنے کیوں پیش کیا یہ تو خودکشی کے مترادف عمل ہوا
  7. A

    سخت گرمی میں صحابہ کی نماز

    (٢٦٦٣) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ ہم جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھا کرتے۔ جب گرمی کی شدت کی وجہ سے ہم میں سے کسی کے لیے پیشانی زمین پر رکھنی ممکن نہ ہوتی تو وہ اپنا کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرتا۔ بیہقی 2664
  8. A

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    اگر سیدہ نے فدک کے حوالے سے قرآن کی وراثت سے متعلق آیات کی دھائی دی تھی تو یہ سوال ہے کہ سیدہ فاطمتہ نے مدینہ میں بنونضیر اور بنو قریظہ کے باغات کی وراثتی تقسیم کا مطالبہ کیوں نہ کیا؟؟؟ دونوں باغات پر حضرت علی اور حضرت عباس قابض تھے وہ کس حیثیت سے قابض تھے ؟؟؟؟ کیا انہیں نبی کریم کے وارثین نے...
  9. A

    حضرت ابوبکرصدیق﷜ زمین کے جس ٹکڑے میں مدفون ہیں وہ کس کی ملکیت تھا ؟۔۔( انتظامیہ)

    مسجد نبوی کی جگہ کی قیمت حضرت ابوبکرصدیق نے ادا کی تھی اور اسی جگہ پرامہات المومنین اور حضرت فاطمہ اور کئ مہاجرین کے حجرے بنے اور اسی زمین پر روضہ رسول بنا معارج النبوۃ فی مدارج الفتوۃ جلد3 صفحہ 29 مدارج البنوۃ جلد دوم صفحہ100
  10. A

    کیا اللہ کے نبی ﷺ نے اپنے اصحاب میں سے کسی کی اقتدا میں نماز ادا کیا ہے؟

    جب نبی کسی کی اقتدا میں سفر کرسکتے ہیں تو نماز بھی پڑھ سکتے ہیں جیسے ہجرت کاسفر اور پھر فتح مکہ کاسفر رستہ جاننے والوں کے پیچھے کئے گئے
  11. A

    کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے واقعات صحیح ثابت ہیں ؟

    حضرت عمر فاروق نبی کریم سے بارہ سال چھوٹے تھے اور اگر سات نبوت کو انکے اسلام لانے کی روایت کو درست مانیں تو اس حساب سے وہ پینتیس سال کی عمر میں مسلمان ہوئے
  12. A

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں پر بیٹھ کر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کعبہ کے بت توڑے؟

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے وقت کعبہ کے بڑے بتوں کو توڑنے کے لیے اپنے نواسے علی بن ابوالعاص(جو نبیﷺ کی بیٹی حضرت زینب کے بیٹے تھے) کو اپنے کندھے پہ بٹھایا تھا اور انھوں نے کلہاڑی کی مدد سے ان بتوں پہ ضرب لگائی تھی۔ انکی پرورش نبیﷺ نے مدینہ میں اپنے گھررکھ کرکی تھی انکا...
  13. A

    اہل بیت اور ان کا مقام ومرتبہ

    شیعہ مورخین کا ایک ہی کام تھا پوری دنیا میں کسی بھی شخص کی کوئی بھی فضیلت نظر آتی تھی اسے کھینچ کھانچ کر اور جھوٹی روایت گھڑ کر حضرت علی پر فٹ کردیتے تھے جیسے صدیق اور فاروق شیخین کے القاب تھے یہ بھی شیعہ سے ہضم نہیں ہوئے اور ایک جھوٹی روایت گھڑ کر اسے بھی حضرت علی پر فٹ کرنے کی ناکام کوشش کی...
  14. A

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    حضرت حسن وحسین چونکہ خود بڑھاپے میں فوت ہوئے اسلئے بظاہر یہ حدیث کا متن حالات سے مطابقت نہیں رکھتا جنت میں تو سب جوان ہی ہوں گے لیکن دنیا کے حساب سے اگر جوانوں کا سردار کہیں تو سردار کو خود بھی جوانی میں فوت ہونا چاہیے
  15. A

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    فدک یہودیوں کے قبضے میں تھا نبی کریم سے فدک کے یہودیوں نے معاہدہ کیا تھا کہ وہ اپنی آدھی فصل ریاست مدینہ کو دیں گے اس معاہدے کے تحت یہودی فدک پر حضرت عمر فاروق کے زمانے تک قابض رہے جب حضرت عمر فاروق نے نبی کریم کی وصیت کے مطابق جزیرہ العرب سے غیر مسلموں کو نکالنے کا فیصلہ کیا تو فدک کے...
  16. A

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    ہاتھ باندھنا یا کھلا چھوڑنا اور رفع یدین کرنا یا نہ کرنا یہ چیزیں فرائض نماز میں شامل نہیں ہیں اسلئے انکے کرنے یا نہ کرنے سے نماز کی صحت پر کوئ فرق نہیں پڑتانماز کے فرائض میں تکبیر، قیام،فاتحہ،رکوع،سجود،قعدہ،خروج شامل ہیں
  17. A

    تفسیروتاویل کا لغوی اور اصطلاحی معنی ،موضوع ، غرض و غایت اور ان کے دونوں کے درمیان فرق

    حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بعض لوگ قرآن کی تفسیر و تاویل پر اس طرح قتال کریں گے جیسے میں اس کی تنزیل پر قتال کرتا ہوں، اس پر حضراتِ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، اس سے مراد جوتی گانٹھنے...
  18. A

    ولایت علی رضی اللہ عنہ

    کیونکہ علی سے محبت والی حدیث خود علیؓ سے ہی منسوب کی جاتی ہے اسلئے قابل قبول نہیں ہوسکتی جب تک کہ شہادت کے اصولوں کے تحت کم ازکم دو گواہ نہ مل جائیں دوسری بات یہ ہے کہ یہ اگر درست بھی ہو تو زیادہ سے زیادہ نبیﷺ کی زندگی تک ہی درست کہی جاسکتی ہےکیونکہ نبیﷺ کی بیٹی انکے عقد میں تھی اسلئے بطور...
  19. A

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تشہد میں درود پڑھنے کا حکم

    درود شریف بھی ایک دعا ہی کی طرح ہےجسکا اللہ کے ہاں قبول ہونالازم ہے اور اسکی برکت سے اسکے ساتھ ملائ دوسری دعائیں بھی قبول ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں
  20. A

    مناقب سیدنا علی رضی اللہ عنہ: حدیث منزلت

    حضرت موسیؑ جب کوہ طور پر جانے لگے تو پیچھے قوم کی رہنمائ کے لئےہارونؑ کو چھوڑ کرگئےلیکن ہارونؑ سے قوم سنبھالی نہ گئ اور انکی قوم نے پچھڑے کا بت بناکر اسکی پوجا شروع کردی جسپر موسیؑ نے ہارونؑ کو برابھلا کہا اور انکی داڑھی کھینچی شائد اسی واقعے کی طرف اشارہ ہو کہ نبیﷺ کے پیچھے آپؓ سے یہ قوم...
Top