• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

    ما شاء اللہ بہت ”خوبصورت “مدرسہ و مسجد ہے اللہ تعالٰی ”مسلمین“کو ان سے ”فائدہ“ اٹھانے کی ”توفیق“ عطاء فرمائے آمین !
  2. T.K.H

    آنکھوں سے آنسو بہنے کی 10 وجوہات !!!

    ”خشیتِ الہٰی“ میں نہیں بلکہ ” محبتِ الہٰی“میں رونے کا درجہ ”اعلیٰ و افضل“ہے اور ”اخلاص “ سے بھرپور ہوسکتا ہے کیونکہ ” خشیت ِ الہٰی “ میں رونےکا مقصد”عذاب یا سزا“ سے ”بچنا“ہوتا ہے جبکہ ”محبتِ الہٰی“میں رونے کا ”مقصد“ نہ تو ”جنت “ کا ”لالچ“ہو تا ہے اور نہ ہی ”دوزخ“سے ”بچنا“۔ تو جب ”اللہ تعالٰی “...
  3. T.K.H

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    اللہ تعالٰی”حسن ربانی صاحب“ کی ”مغفرت فرمائے اور ان کو ”جنت الفردوس“ میں ”اعلٰی مقام“ عطاء فرمائے آمین ثم آمین !
  4. T.K.H

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    بات دراصل یہ ہے کہ یہ ”غالی فرقہ“ اس آیت کا مصداق ہے:- لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا ۖ تم اہل ایمان کی عداوت میں سب سے زیادہ سخت یہود اور مشرکین کو پاؤ گے۔ قرآن ، سورت المائدہ ، آیت نمبر 82 یہ”غالی فرقہ“ حقیقتا اول الذکر ”گروہ “ کی...
  5. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    حضرت ابراہیم ؑ سے ”منسوب“ تین ”جھوٹ“سے بھی میں ”مطمئن “ نہیں ہوں اس معاملے میں ”سید ابو الاعلٰی مودودیؒ“نے جو فرمایا ہے میں بھی اسی کا ”قائل “ ہوں۔
  6. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جب آپ نے کہہ ہی دیا ہے کہ:- ”راویوں کو معصوم عن الخطاء جاننا باطل ہے“ تو ”بات “ کو طول دینے کی کیا ضرورت ہے ؟ البتہ اگر آپ کی ”نظر “میں ”احادیث“کا بھی وہی ”درجہ“ہے یا اس سے ”بڑھ“ کر ہےجو ”قرآن “ کا ہے تو ”الگ “بات ہے ۔
  7. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    ہم محدثینؒ کی ”آراء“پر اس طرح ”ایمان “ نہیں لا سکتے جس طرح آپ حضرات ”ایمان“ لاچکے ہیں ! اس لیے ”علیحدہ موضوع“شروع کرنے کا ”سوال“ ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  8. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    یہ”لکھتے “ نہیں ہیں مگر ”مانتے“ہیں کہ ”ثقہ راوی “ معصوم عن الخطاءہیں اور مزید یہ کہ مجھ کو تو یہ” حضرات“ پہلے ہی ”منکرِ حدیث“سمجھتے ہیں ۔
  9. T.K.H

    امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کو دل کا دورہ پڑ گیا، ہسپتال منتقل

    اللہ تعالٰی ”امامِ کعبہ “کی حفاظت فرمائے آمین!
  10. T.K.H

    دعائے صحت کی اپیل

    یا اللہ ہماری”بہن “ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ ”عطاء“ فرما آمین ثم آمین۔
  11. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    یہی ”بات“ میں ان”روایت پرستوں“کو کہہ کہہ کر”تھک“گیا ہوں مگر ان کی ”نظر“میں صرف اور صرف”سند“ہی سب کچھ ہے چاہے ”حدیث“کا ”متن“ کتنا ہی ”قابلِ اعتراض“ کیوں نہ ہو ۔ان کے نزدیک فقط”راوی“کی ”ثقاہت“ہی کسی ”روایت“ کے ”صحیح یا غیر صحیح“ ہونے کا ”واحد“معیار ہے۔ مجھے تو لگتا ہے جس طرح”اہل تشیع“ کے...
  12. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    میرے محترم ! اس ”بحث“میں بھی زیادہ تر ”غیر ضروری“ سوالات کیے گئے ہیں تاہم میں ”جماعت المسلمین“کا طرفدار نہیں ہوں بلکہ آپ سے ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی ”فیصلہ کن“ رائے کے متعلق پوچھ رہا ہوں جو کہ ان کےفتاویٰ کی”جلد نمبر 1 “کی تمام ”بحث“کا حاصل ہے۔ میں کسی خاص ”شخصیت“کا معتقد تو نہیں لیکن...
  13. T.K.H

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    اللہ تعالٰی آپکو ”جزائے خیر“عطاء فرمائے کیونکہ آپ ”سبائیوں“کی”ملی بھگت“ کا جو ”پردہ “چاک کر رہے ہیں اس پر کچھ ”اہلِ حق“بھی شائد” نالاں“ ہو جائیں آپ انکی ”مطلق“ پرواہ نہ کریں کوئی آپ کے ساتھ ہو نہ ہو ”ان شاء اللہ تعالٰی“ میں اس”مقصد“میں آپ کے ساتھ ہوں۔ ”سبائیوں“کی چال کو سمجھنا ہر کسی کی بات نہیں...
  14. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    میں اس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں:- سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد) جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔ اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو...
  15. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    ”جماعت المسلمین“ کے متعلق آپ ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی رائے کو مانتے ہیں ؟
  16. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔ اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے دم تک حدیث و سنت کی محبت و اتباع کی...
  17. T.K.H

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جو لوگ ” مسلمان “کو لعنت کرنے کو اپنے”دینی فرائض“میں سے سمجھتے ہوں وہ بھلا ایک ”غیر مسلم “ کےساتھ کیا کچھ نہیں کر سکتے۔ میں نے جو بات ”ہائی لائٹ“کی ہے وہی ان کی اصل ” تصویر“ہے۔ دوسرے کسی ”معاملے“ میں کوئی ”نیک“بنے نہ بنے مگر اس ”کارِ خیر“کےلیے سب ”تیار“رہتے ہیں۔
  18. T.K.H

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    اس ”طبقہء خاص“کا سارا ”دین“ محض ”اقوال و کرامات “ ہی پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالٰی ”انہیں“ہدایت دے آمین !
  19. T.K.H

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    ان شاء اللہ کوشش کرونگا ۔
  20. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    مجھے ان ”فروعی مسائل “میں ”الجھنے“ کا مطلق ”شوق“ نہیں میں تو آپ کے ”اکابرین“کا ”موقف “سامنے رکھ رہا ہوں۔
Top