• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    یہ میرے سوال کا ”جواب“ نہیں ۔براہِ کرم غور فرمائیں کہ کسی کو ”قرآن و حدیث“سے محروم کہنے کے بعد بھی کسی کو ”نیک “ کہا جا سکتا ہے ؟دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو ”روایت پرستوں “کی ”محبتِ شدیدہ“ سے محفوظ فرمائے آمین۔
  2. T.K.H

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد) جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔ اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب...
  3. T.K.H

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    یہ تو ”کچھ “ بھی نہیں میں نے تو ”جنت و جہنم“اور ”فرشتوں “ کی ”تصویریں“تک دیکھ لی ہیں جومیرے پاس” موجود“ ہیں۔
  4. T.K.H

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    جب ایک چیز ”شرع“ میں ثابت ہی نہیں تو اسکی کیا” حیثیت“ہو گی ؟ اور ”بے جا تاویلات“اسے ”شرع“ثابت کرنے سے قطعاً ”عاجز“ ہیں۔
  5. T.K.H

    میرا تعارف ۔۔۔۔

    السلام علیکم ! اللہ تعالٰی آپ کا آنا ہمارے لیے ”مفید“ثابت کرے آمین ثم آمین !
  6. T.K.H

    بیٹی کا نکاح

    اللہ تعالٰی آپ کی ”بیٹی“اور آپ کے ہونے والے ”داماد“کو ”حاسدین“ اور ”شریروں“ سے ”محفوظ“ رکھے۔ آمین ثم آمین !
  7. T.K.H

    الشیخ عبد السلام الرستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔

    اللہ تعالٰی ”الشیخ عبد السلام رستمیؒ“ کی مغفرت فرما کر ”جنت الفردوس“ میں ”اعلٰی مقام“عطاء فرمائے آمین !
  8. T.K.H

    عورت نے حلالے سے انکار کر دیا !!!

    کوئی شک نہیں کہ ”حلالہ“کے بارے میں ” احناف“نے سخت ”ٹھوکر“کھائی ہے وہ اس معاملے میں اپنی ”غلطی“کو تسلیم کرنے کی بجائے ”بے جا تاویلات“ کا سہارا لیتے ہیں جس کی ”قرآن و سنت “ میں کوئی ”گنجائش“نہیں مزید یہ کہ ”مفتیان ِحلالہ“کہتے ہیں کہ ”حلالہ“ایک ”شرعی حکم“ہے لیکن ” حلالہ سنٹرز“کا کوئی جوازنہیں ،...
  9. T.K.H

    دنیا اور عورت !!!

    إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ﴿٧﴾ وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا ﴿٨﴾ واقعہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ سر و سامان بھی زمین پر ہے اس کو ہم نے زمین کی زینت بنایا ہے تاکہ اِن لوگوں کو آزمائیں اِن میں کون بہتر عمل کرنے والا...
  10. T.K.H

    محترم ڈاکٹر محمد اقبال صاحب وفات پا گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو ”جنت الفردوس“ میں اعلٰی ”مقام “ عطاء فرمائے اور گھر والوں کو ”صبرِ جمیل “دے آمین ثم آمین !
  11. T.K.H

    آنکھوں سے آنسو بہنے کی 10 وجوہات !!!

    اگر ”خشیتِ الہٰی“میں ”آنسو“بہانے کی جزا”جہنم“ سے ”نجات“اور”جنت“ میں داخلہ ہے تو ”محبتِ الہٰی“ میں ”آنسو“ بہانے کی ”جزا“ کیاہو گی ؟
  12. T.K.H

    الفرقۃ الجدیدۃ

    میرا ”فہمِ سلف“کے”مقلدین“ سے ”مندرجہ ذیل“ سوال ہے:- جب آپ ”حضرات “کا دعویٰ ہی” فہمِ سلف“ کے ”مقلدین“ہونے کا ہے۔ توکیا ”حافظ عبدالمنان نور پوریؒ “نےکتاب و سنت کی روشنی میں ”فہمِ سلف“ کے مطابق” جواب “ دیا تھا ؟
  13. T.K.H

    الفرقۃ الجدیدۃ

    جب آپ ”حضرات “کا دعویٰ ہی” فہمِ سلف“ کے ”مقلدین“ہونے کا ہے۔ توکیا ”حافظ عبدالمنان نور پوریؒ “نےکتاب و سنت کی روشنی میں ”فہمِ سلف“ کے مطابق” جواب “ دیا تھا ؟
  14. T.K.H

    میری نومولود بیٹی

    اللہ تعالٰی آپ کو اور آپکے گھر والوں کو ”صبرِ جمیل “ عطاء فرمائے اور آپکی ”بیٹی“کو ”جنت الفردوس“میں جگہ دے ۔آمین یا رب العالمین !
  15. T.K.H

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    میرے بھائی ”طبقہء اہلِ حدیث“ کی ہی یہ ”کرامات“ ہیں جو ”منکرینِ حدیث“اور ”جماعت المسلمین“ وجود میں آئے۔ایک شخص”طبقہء اہل ِ حدیث“ کو چھوڑنے کے بعد یا تو ”منکرین ِحدیث“ بنتا ہے یا پھر ” جماعت المسلمین“میں شامل ہوجا تا ہے۔اور ان کی ”کتابوں“میں ”بدعتی“ کا لفظ تو بہت ہی ”سستا “ہے۔ یہ انکا اب...
  16. T.K.H

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    ”طبقہء اہلِ حدیث“ میں بھی اب ہر اس ”شخص“کو جو”تھوڑا“سا اختلاف رکھتا ہو” بدعتی“ قرار دیا جانے لگا ہے۔ مجھے ”اندیشہ“ ہے کہ اب ”بدعتی“کہنے کا ”عمل “ہی ایک ”بدعت “ کی شکل ”اختیار “ نہ کر لے۔
  17. T.K.H

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    ”امام احمد بن حنبلؒ“کا انتقال” 241 ہجری“ میں ہوا تھا” 288 ہجری“ میں نہیں۔
  18. T.K.H

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    آپ ”لولی صاحب“کی باتوں کا ”جواب“ دے سکتے ہیں لیکن کسی کو صرف اس ”بناء“ پر ”بدعتی“ کہنا کوئی” چھوٹی“ بات نہیں ہے۔
  19. T.K.H

    اللہ تعالٰی کا دلوں پر مہر لگانے کا بیان!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالٰی کا دلوں پر مہر لگانے کا بیان! جس طرح اللہ تعالٰی کسی کو زبردستی ہدایت نہیں دیتا بالکل اسی طرح گمراہ بھی نہیں کرتابلکہ سب سے پہلے غافلوں اور گناہگاروں کو بذریعہءپیغمبر انکے سوءِ اعمال پر متنبہ کرتا ہےایسا نہیں ہے کہ ایسے لوگوں کوایک یا دو بار نصیحت کرنے...
  20. T.K.H

    اسلام کے نام پر ہوا پرستی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نور محمد تونسوی

    چلو یہ ”معمہ“ بھی حل ہو اکہ ”فرعون“کی لاش کیوں” قبر“ سے باہر ہے۔
Top