الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم
گھریلو اور کمرشل پلاٹ کی زکوۃ کیسے ادا کی جائے گی۔
میں نے ایک پلاٹ ۲۰۱۲ میں لیا تھا جس کو ابھی بیچا ہے۔ اس پلاٹ کی میں نے زکوۃ کبھی ادا نہیں کی۔ کیا اس کی ہر سال کی زکوۃ ادا کرنی ہے۔ میں ہر سال زکوۃ نکالتا ہو۔
اسی طرح اب کمرشل پلاٹ لینے کا ارادہ ہے۔ اس پر زکوۃ ہو گی یا اس پر...
میرا سوال ہے کہ والدہ کے ترکہ کی تقسیم کیسے ہو گی۔
والد صاحب ہیں
دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
آن کا ایک مکان بیچا ہے اور حصے معلوم کرنا ہیں۔
Sent from my SM-N950F using Tapatalk
میں نے ابو کا گھر خریدا ہے اور میں دو سال تک ان کو پیسے دیتا رہوں گا جب تک ساری رقم ادا نہیں ہو جاتی۔
میرا سوال یہ ہے کہ اب زکوة نکالتے وقت کیا مجھے آپنے نصاب میں سے یہ رقم نفی کرنے ہے؟ ایسے تو میری شاید دو سال کوئی زکوة نا بنے۔۔
شکریہ
جنید
Sent from my SM-N950F using Tapatalk
کیا میں رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر اپنے موبائل فون میں موجود قرآن مجید میں سے سورت البقرہ کی آخری دو آیات بغیر وضو کہ پڑھ سکتا ہوں کہ نہیں ۔۔؟
Sent from my SM-N920C using Tapatalk
آج یہ کسی نے میرے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور اس کو میں ایسے ہی پیسٹ کر رہا ہوں ۔
❄
*ہر مشکل سے چھٹکارے کا ایک راستہ ہے۔*
الشيخ محمد متولى الشعراوى رحمة الله کہتے ہیں:
*مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں*
1⃣ - *مجھے تعجب ہے اس پر جو "غم" سے...
کسی کے مرنے پر وفات کا لفظ استعمال کیا جائے گا یا انتقال کا۔؟
ایک صاحب نے مجھے ٹوک دیا جب میں نے اس سے کہا کہ فلاں شخص وفات پا گیا ہے۔ اس نے کہا کہ مسلمانان کے مرنے پر انتقال کہا کرو۔
مجھے جہاں تک معلوم ہے انتقال کا لفظ زیادہ صوفیا اور بریلوی لوگ استعمال کرتے ہیں ۔
علماء لوگ اس بارے میں کیا...
میرے سسر جو کہ میرے پھپھا بھی تھے انگلینڈ میں فوت ہوئے اور آج آن کو پانچ دن بعد میانی صاحب قبرستان میں دفنایا گیا ۔ ان کو تابوت میں ہی دفنا دیا گیا جس میں انہیں لایا گیا تھا۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟؟
مولانا خادم حسین نے نماز جنازہ پڑھائی جو ان کے خاص دوست تھے۔
Sent from my SM-N920C using Tapatalk
مجھے لاہور میں کسی اہل حدیث عالم کا نام اور نمبر چاہیے جو قرآن اور حدیث سے روحانی علاج کرتے ہوں
اقبال سلفی صاحب اور عبدستار صاحب پنڈی میں بیٹھتے ہیں ۔ کیا ان کا کوئی بندہ لاہور میں ہے۔
بہت شکریہ
Sent from my SM-N920C using Tapatalk
آپ سب پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ میری صحت کے لیے دعا کریں ۔
دو دن پہلے عشاء کی نماز کے دوران اچانک بلڈ پریشر ہائی ہو گیا۔ بمشکل نماز ختم کی اور گھر پہنچا۔ دل اس طرح چل رہا تھا کہ کسی لمبی دور سے آیا ہوں ۔ ہمسایہ کے ساتھ ہسپتال گیا ۔ ای سی جی اور بلڈ انزایم ٹیسٹ ٹھیک تھے۔ 5 گھنٹے بعد گھر بھیج...
ایک بار بڑھ لیں آپکی آخرت سنور جائے گی ...اِن شاء اللہ عزوجل ......
* قبر میں مجھ پر کیا بیتی؟ ایک مردے کی کہانی *
ایک بار ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا...
حیات الانبیاء کے بارے میں حدیث کی تحقیق درکار ہے۔
بے شک اللہ عزوجل نے زمین پر حرام فرما دیا ہے کہ وہ انبیاء کے جسموں کو کھائے۔
اللہ عزوجل کے نبی زندہ ہیں اور ان کو روزی دی جاتی ہے۔
ابن ماجہ حدیث۱۶۳۷ ج ۲ ص ۲۹۱
میں اس بارے میں جاننا چاہوں گا۔
جو گیارہویں کا ختم کرتے ہیں انہیں کیا دلایل دیے جا سکتے ہیںِ
گوگل پر تلاش کے دوران مجھے یہ سایٹ ملی جو کہ بریلویوں کا نقطہ نظر ہے۔
www.thefatwa.com/urdu/questionID/1956
یہ کہانی سعودی عرب کے اخبار اردو نیوز میں 5-6 سال قبل چھپی تھی۔
نابینا نے بینا کر دیا
ابو عکاشہ، ریاض
میری عمر 30 سال کے لگ بھگ ہو گی جب ہمارے ہاں پہلا بیٹا پیدا ہوا۔ میں وہ رات کبھی نہیں بھول پایا، میں رات گئے تک حسب معمول اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک فارم ہاوس میں گپیں لگاتا رہا۔ ساری رات ہم...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے پاس زمین ہے جس پر میں کچھ سالوں تک گھر بنا کر کرائے پر دینے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کیا میری اس زمین پر زکاۃ ہے۔
یہ سوال میں نے فتویٰ سائیٹ پر بھی ڈالا تھا مگر ایک ماہ بعد بھی اس کا جواب نہیں دیا گیا۔۔ فتویٰ نمبر ٢٨١