• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    بذریعہ کلیم حیدر محدث پراجیکٹس کی آواز پیغام ٹی وی پر۔ماشاءاللہ

    بذریعہ کلیم حیدر محدث پراجیکٹس کی آواز پیغام ٹی وی پر۔ ماشاءاللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے، اور سب سے زیادہ خوشی اس بات پہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ادارہ محدث کے آنلائن پراجیکٹس کو اتنی مقبولیت دی ہوئی ہے، کہ اب پیغام ٹی وی سمیت کئی چینل، نیوز پیپر،...
  2. ساجد

    والدہ کے لیے دعا ئےصحت کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  3. ساجد

    والدہ کے لیے دعا صحت کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  4. ساجد

    والدہ کے لیے دعا کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  5. ساجد

    پاکستان سے محبت

  6. ساجد

    والد محترم کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد محترم آج صبح اچانک دل کے عارضے میں مبتلاہوگئے ہیں ۔ ان کی صحت کے لیے احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ دے ۔ آمین
  7. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    شیخ الاسلام اس کے لئے انتہائی مختصر انداز میں چند ضوابط کی طرف اشارہ فرماتے ہیں: (مجموع الفتاویٰ:14؍481۔ 482) اسی طرح امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی بحث کے ضمن میں فرماتے ہیں (ص نمبر 21۔ 22۔ 19) (2؍4) (28؍131) (28؍167) ان تمام بحوث کا خلاصہ یہ ہے کہ : لوگوں کومعاصی کےارتکاب سے بازرکھنےکےلئے...
  8. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    مثالوں سے وضاحت: مثال کے طور پرکوئی لڈو یا شطرنج کھیل رہا ہے اور اسے کوئی روکنا چاہتا ہے لیکن خدشہ ہو کہ یہ شخص اس سے زیادہ برے فعل میں مشغول ہو جائے گا یا کوئی عشقیہ ناول پڑھ رہا ہے اور خدشہ ہو کہ اگر اسے یہاں سے روکا گیا تو یہ زیادہ بدعت و گمراہی میں مصروف ہو جائے گا تو درج بالا اصول کی روشنی...
  9. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    درج بالانظریہ کی تطبیقی صورت: مصالح اور مفاسد کی درج بالا بحث کو اب امربالمعروف اورنہی عن المنکر کی شرعی تعلیمات پر لاگو کرکے دیکھتے ہیں ۔شریعت اسلامیہ نے یہ حکم دیا ہے کہ لوگوں کو نیکی کا حکم دیا جائے اور برائی سے منع کیا جائے۔ آپ کو معاشرے میں کوئی برائی نظر آتی ہےآپ اسے روکنے کا ارداہ رکھتے...
  10. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    اس باب میں اگر کوئی مذکورہ شروط کا خیال نہیں کرتا تو اس کا مطلب ہوا کہ وہ اپنی عقل سے اجتہاد کر کے مصلحت و مفسدے کے اصول متعین کر رہا ہے ۔چناچہ جب شرعی رہنمائی چھوڑ کر محض عقل سے ان معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی تو نتیجہ فساد ہی فساد نکلے گا۔ کیونکہ بشری عقل ناقص اور محدود ہے ۔ یہ...
  11. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    اور اس ضمن میں یہ بھی واضح رہے کہ کسی معاملے میں اگر نقصان اور فائدہ برابر ہیں تو یعنی اس میں مصلحت اور مفسدہ دونوں ہی یکساں ہیں تو ترجیحی پہلو یہ ہو گا کہ مفسدے کو دور کیا جائے مصلحت چاہے حاصل ہو یا نہ ہو ۔لیکن درج بالا امور میں ہر کوئی آزاد نہیں کہ اس کی اپنی عقل مفاسد کے ازالے اور مصلحتوں کے...
  12. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    1۔ شریعت لوگوں سے ضرر اور نقصان دور کرنا چاہتی ہے۔ 2 ۔چناچہ شرعی احکام کو جب لوگوں پر لاگو کرنا ہو تو اس طریقے سے کرنا چاہیے ان سے ضرر اور نقصان دور ہو نہ کہ پیدا ہو جائیں۔ 3 ۔ضرر کو صرف اتنا دور کرنا چاہیے جتنا وہ ہو یا جس قدر وہ ہو سکتا ہو۔ 4 ۔اور اگر کسی معاملے میں دوضرر ہیں تو دیکھا جائے گا...
  13. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    اس مسلے کو حل کرنے کے لئے اصولیوں نے کچھ قواعد و ضوابط وضع کیے ہیں، جن سے اس تعارض کو رفع کرنا ممکن ہے۔اس سلسلے میں پہلی بات یہ ہے کہ مصلحۃ عامہ(جس میں زیادہ لوگوں کا فائدہ ہو رہا ہو) کو مصلحۃ خاصہ(جس میں کم لوگوں کا فائدہ ہو رہا ہو) پر مقدم کیا جائے۔ یعنی ایک کام کےطریقے یا اس کے متبادل میں...
  14. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    مصالح و مفاسد معتبرہ: مصالح و مفاسد کی من جملہ اقسام میں سے معتبرہ ہیں۔جس کا مطلب ہے کہ شریعت نے اس مصلحت یا مفسدے کا اعتبار کیا ہے۔لیکن جب معتبرہ مصالح اورمعتبرہ مفاسد کے درمیان باہمی طور پر تعارض پیدا ہو جائے یعنی کسی کام کوکرنے کے دو یا اس سے زیادہ طریقے ہوں اور ان دونوں میں مفسدہ و خرابی ہو...
  15. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    حکم شرعی کی نوعیت کی وجوہات: درج بالابحث سے یہ واضح ہوتا ہے کہ شریعت نے انسانی مصلحتوں کی ایجابی(مثبت) و سلبی(منفی) دوطرح رعایت کی ہے۔مصلحت کی نوعیت و کیفیت اور ایجابی و سلبی پہلووں کی وجہ سے شرعی حکم کی نوعیت پر اثر پڑتا ہے۔چناچہ کسی فعل کی تعمیل پر جس درجہ منفعت اور مصلحت کاحصول ضروری ہوتا ہے...
  16. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    مصالح اور مفاسد میں تقابل ابورجال قرآن و حدیث میں غوروخوض اور احکام شرعیہ کے استقراء و تحقیق کے بعد یہ صاف پتہ چلتا ہےکہ شریعت اپنی تعلیمات میں تمام مخلوقات کی مصلحتوں کاخیال رکھتی ہے۔ اسی طرح شریعت کے وہ احکام جو عبادات کے متعلق ہوتے ہیں ان میں مقصود اولیں یہ ہوتا ہے کہ مخاطبین و مکلفین کی...
  17. ساجد

    دو دن کا مسافر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید حافظ صاحب
  18. ساجد

    میں کون ہوں؟

    قصوری بھائی ہم آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم کی پہچان کے ساتھ تاحیات اسی راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  19. ساجد

    کیا مغربی جمہوریت کو مشرف بہ اسلام کیا جا سکتا ہے؟

    5. کچھ سیاست دان ایسے بھی ہیں جو بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں اور بیرونی طاقتوں کا مفاد اِسی میں ہے کہ مسلمان اِسی لا دینی سیاست میں الجھے رہیں اور ان طاقتوں کو ملک میں عمل دخل کا موقعہ ملتا رہے۔ اِسی جمہوریت کے ذریعے وہ ملکوں پر دباؤ ڈالتے اور جب چاہتے ہیں کسی ملک کی حکومت کا آسانی سے تختہ اُلٹ...
  20. ساجد

    کیا مغربی جمہوریت کو مشرف بہ اسلام کیا جا سکتا ہے؟

    3. بیشتر سیاسی رہنما بلکہ علماء کو بھی سرے سے اس بات کا علم ہی نہیں کہ مغربی جمہوریت اور نظامِ خلافت میں کتنا بعد ہے۔ مدت دراز سے اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے۔ جب سیاستدان اور علمائے دین دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق اِسلامی قوانین کو منطبق نہیں کر پاتے تو مغرب کے بنے بنائے نظام کو اسلامی...
Top