• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کی تعلیم کا خوبصورت انداز

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ محترم ارسلان بھائی تمام حوالہ جات حاضر ہیں ، میں نے اصل میں اس کی تصحیح کردی ھے جزاکم اللہ خیرا
  2. ا

    امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کی تعلیم کا خوبصورت انداز

    امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کی تعلیم کا خوبصورت انداز مشہور امام،عابد، زاہد، مجاہد عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے پاس ایک آدمی نے چھینک ماری اور الحمد للہ نہیں کہی تو امام عبد اللہ بن مبارک نے اس سے پوچھا : اگر کوئی چھینک مارے تو اسے کیا کہنا چاہیے؟ تو اس نے جواب دیا : ا س کو الحمد...
  3. ا

    کیا آپ نے کبھی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی طرح اس نعمت کے متعلق بھی سوچا!!!

    کیا آپ نے کبھی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی طرح اس نعمت کے متعلق بھی سوچا ؟؟ امام احمد بن جنبل رحمہ اللہ کے بیٹے صالح بن احمد فرماتے ہیں میرے والد صاحب اپنےوضو کیلئے میرے سوا کسی اور کو کنویں سے پانی نکالنے نہیں دیتے تھے اورجب پانی سے بھرا ڈول کنویں سے باہر آتاتو آپ کہتے: الحمد لله ایک...
  4. ا

    اعرابی کاعجیب خواب

    اعرابی کاعجیب خواب ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیااے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سر کاٹا گیا ہے پھر وہ لڑھکتا ہوا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے پیچھے دوڑتا ہوں , حتی کہ میں نے اس کو پکڑ کر اپنی جگہ پر دوبارہ لگا یا- نبی...
  5. ا

    کیا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے؟

    السلام علیکم ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ رحمة واسعة کے دونوں قاتل گرفتا ہو چکے ہیں ، اور ڈاکٹر صاحب کی گاڑی اور ان کے گھر سے جو وہ سامان بھی لے کر گئے تھے ، وہ بھی ان سے مل گے ہیں ، اور وہ ڈاکٹر صاحب کے قتل کا اعتراف بھی کر رہے ہیں ، ابھی وہ دونوں جیل میں ہیں اور جلد ہی ان پر مقدمہ...
  6. ا

    جہنم سے نکلنے سے انکار کر دینا !!!!

    مشہور امام قاضی محمد بن علی الشوکانی رحمہ اللہ طلبہ کو صحیح بخاری پڑھا رہےتھے ، اور احاديث الشفاعة کا ذکر چل رہا تھا- (جس میں اللہ رب العزت کا لوگوں کو جہنم سے شفاعت کے ذریعے نکالنے کا ذکر ہے ، یہی صحیح احادیث سے ثابت عقیدہ ہے) درس میں ایک طالب علم ایسا بھی تھا جوکہ معتزلی عقیدہ کا حامل تھا-...
  7. ا

    اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!

    الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا: اگر کوئی ٹیپ ریکاڈر سے تلاوت سن رہا ہو اور سجدہ تلاوت آ جائے تو کیا اس پر سجدہ کرنا فرض ہے ؟ الشیخ صالح عثیمین نے جواب دیا :ہاں ، اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!
  8. ا

    اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!

    الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا: اگر کوئی ٹیپ ریکارڈر سے تلاوت سن رہا ہو اور سجدہ تلاوت آ جائے تو کیا اس پر سجدہ کرنا فرض ہے ؟ الشیخ صالح عثیمین نے جواب دیا :ہاں ، اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!
  9. ا

    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے !!

    سعودی عرب کے مشہورعالم شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ ایک مرتبہ خانہ کعبہ(حرم مکی) میں نماز ادا کرکے منی جانے کیلئے ٹیکسی میں بیٹھے توراستے میں ٹیکسی ڈرائیورنے تعارف کیلئے پوچھا کہ من الشیخ ؟آپ کون ہیں ؟ آپ نے جواب دیا کہ محمد بن عثیمین – ٹیکسی ڈرائیور نے کہا ، تم الشیخ ابن عثیمین ہو...
  10. ا

    صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے والوں کی ابتداء کا پس منظراور ثبوت

    صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے والوں کی ابتداء کا پس منظراور ثبوت دشمنان دین نے سب سے پہلے صحابہ کرام کو ہدف تنفید کا بنایا- انہیں بدنام کرنے اور ان کے مقدس کردار کو داغدار کرنے کیلئے ہر قسم کے حربے اختیا رکیے تاکہ امت اور اس کے نبی کے درمیان یہ واسطہ کمزور ہوجائے – اور یوں بلا کسی قد وکاوش کے...
  11. ا

    امام وقت سیدنا امام مالک رحمہ اللہ کا حق کی آواز کے سامنے عاجزی کا بے مثال واقعہ

    السلام علیکم ، تمام دوستوں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ- امام مالک رحمہ اللہ والا یہ واقعہ سعودی عرب کے مشہور عالم الشیخ علی عبد الخالق القرنی کی عربی کتاب (دروس و خطب علي القرني , باب صور وعبر , الجز 18 , الصفحة , 21) پرموجود ہے - یہ كتاب المكتبة الشاملة میں بھی دستیاب ھے - اور ان شاء اللہ جلد...
  12. ا

    امام وقت سیدنا امام مالک رحمہ اللہ کا حق کی آواز کے سامنے عاجزی کا بے مثال واقعہ

    امام وقت سیدنا امام مالک رحمہ اللہ کا حق کی آواز کے سامنے عاجزی کا بے مثال واقعہ مدینہ طیبہ کے مشہورامام سیدنا امام مالک بن أنس رحمہ اللہ ایک دفعہ مسجد میں داخل ہوئے اور تحیة المسجد کی دو رکعت پڑھے بغیر ہی بیٹھ گے - تو ایک بچے نے غصے سے کہا " اٹھیے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹھیے " سیدنا امام...
  13. ا

    طالب علم آپ جیسے علماء وطلباء کی مجلس میں ، عاجزانہ سلام و آداب

    نام : ابو محمد سہیل خریج جامعة ابی بکر الاسلامیة کراچی ، ایم اے اسلامیات کراچی یونیورسٹی حالیاً : مکتب الدعوة السعودی اسلام آباد اس فورم کا ایک طائرانہ جائزہ لینے کے بعد یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ انٹرنیٹ اور فورم کی دنیا میں کتاب وسنت علی منہج سلف صالحین کو عام کرنے میں جو محدث فورم کام...
Top