الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بات مجھے کلئیر نہیں ہوئی .تقلید اب اتباع کیسے بن گئی ؟؟ رفیق طاہر صاحب کی بات صحیح نہیں ہے ؟؟؟؟؟ میرا سوال اب بھی ہوئی ہے .یہی بات تو پوچھنی ہے کہ عالم جو مرضی کہے . ہمیں دلائل کا جب پتہ نہیں وہ اپنا فلسفہ بتائے یا دین سوال یہ ہے کہ کیا مقلد ہو یا غیر مقلد اس کو ہر بات کی دلیل کا پتہ ہوتا ہے...
میں نے تو بتا دیا کہ ہر بات علماءسے پوچھ کر اور جب کسی بات کا پتہ ہی نہ ہو تو کسی سے دلیل کا مطالبہ چہ معنی دارد . میرا کونسپٹ کیا یہ میری مجبوری ہے ؟؟؟؟اور مجھ جیسے بہت سوں کی .
بھائیو ایک عامی (مجھ جیسا ) جن کو اتنی لمبی چھوڑی ابحاث سے سرو کا ر نہیں .یا چلو میں تو کم از کم کچھ نہ کچھ عصری تعلیم حاصل کرہی پایا ہوں .وہ لوگ جس کو الف با پہ بھی قدرت نہیں اب ان کیلئے کیا یہ ممکن ہے کہ وہ دلائل اور ان دلائل کی صحت وغلط کا ادراک کرنا کیا مجھ اور بالکل ان پڑھ لوگوں کی بس کی...
جزاک اللہ میں سمجھ گیا ۔اورمیرے لئے اس مسئلے پر مزید کمنٹس کرنے کی ضرورت باقی نہیں نہیں رہی ۔ اصل میں جن دوستوں نے مجھے متاثر کیا تھا اس کی خاص وجہ یہی تھی کہ قیاس سے بچو دین میں قیاس نام کی کوئی چیز نہیں ۔یہاں اسی قیاس کے اشارے مل رہے ہیں ۔ بہر حال جزاک اللہ ۔
ادھر ادھر کیوں جارہے ہو۔بات پہلی حدیث کی ہورہی فی الحال وہی رہئے گا اس پہلی حدیث سے آپ لوگوں کو کیساپتہ چلاکہ نمازکی آمین مراد ہے دعا کی نہیں ۔آخر یہودیوں کونمازوالی آمین سے کسطرح حسدہوتی ہے ۔نمازپڑھتے ہوئے یہودکہاہوتے ہیں ۔ذراسمجھادیں ۔ادھر ادھر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی میں شش و پنج میں مبتلا ایک پاکستانی ہوں ۔میں درحقیقت نہ تو کوئی خاص ادھر ھوں اور نہ ادھر ۔کچھ دوست مقلد اور کچھ غیر مقلد ہے خود مطالعے کا وقت نہیں ملتا اور بس پوچھ پوچھ کرکے زندگی گزرہی رہی ہے ۔اللہ کریں کہ انجام بخیر ہو۔ایک عام دنیا دار مسلمان ہوں ۔جسکے ساتھ بیٹھ جاتاہوں اس سے متاثر...
ہر نماز ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہر رکعت میں بلند آواز سے آمین فرماتے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور اگر نہیں تو یہ کیسا پتہ چلا اس حدیث میں جہری ہی کی بات ہورہی ہے اور ویسے آپس کی بات ہے ناراض نہ ہونا کہیں دعامیں بھی لوگ آمین آمین تو کہتے ہیں کہیں وہ تو مراد نہیں ؟؟؟؟؟؟؟ آپ سمجھائے مہربانی کرکے غصہ نہ کرنا
محترم حدیث کو غور سے پڑھیئے اور مجھے سمجھائے کہ کس لفظ کا مطلب ہے (امام کے پیچھے آمین بولنے) اور اس کے ساتھ یہ بھی سمجھا ئیے کہ آمین باالجہر ہی مراد ہے ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟