ارے بھئی کون کہتا ہے کہ جی ہم فیشن کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں
دورکیوں جانا اپنی آج کی نسل کو دن رات اس ریس میں ہانپتے دیکھتے ہیں
ادھر مسجد سے نماز ادا کر کے نکلے فورا سے پیشتر ہمارے بھائی شلوار کو ٹخنوں سے نیچے کیا مبادا کوئی ہمیں شریعت کا پابند نہ
سمجھ لے
اور صنف نازک کی طبع نازگی کی...