• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sadia

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم پر آپکو خوش آمدید بہنا۔ آپکے خیالات پڑھ کر اچھا لگا آپکا دیا گیا فیس بک لنک اوپن نہی ہو رہا
  2. sadia

    محدث کوئز

    ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سسلسلے کو بریک کیوں لگ گئی
  3. sadia

    میرے بنائے ہوئے چند اینیمیشن

    واہ سبحان اللہ :) بہت اچھا
  4. sadia

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے اسکی وصاحت کر دیں؟؟ اس سے کیا مراد ہے ؟؟
  5. sadia

    میرے پسندیدہ اشعار

  6. sadia

    کیسے ملتی ہے آزادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    یوم آزادی کے تقاضے نام: اسلامی جمہوریہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ عمر : ٦٨ برس تاریخ پیدائش .١٤ اگست ١٩٤٧ ﺍﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﺎﻡ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﺪﻭﺧﺎﻝ ﺳﻨﺪﮪ کی اﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ٩٠٠ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺴﮯ ﺳﺘﺮﮦ ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻢ ﺩﻭﺷﯿﺰﮦ ﮐﯽ ﻋﺼﻤﺖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ...
  7. sadia

    محدث کوئز

    حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ۔ خلافت راشدہ مین کونسی تفسیر لکھئ گئ تھی؟
  8. sadia

    محدث کوئز

    ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے۔۔
  9. sadia

    میزبان فحش جملے بازی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا

    اللہ پاک ایسے فتنوں سے بچائیں اور ایسے پروگراموں میں شرکت کرنے والوں کو ہدایت دیں۔ کاش یہ لوگ ایسے پروگراموں میں شرکت کو اپنی عزت نفس پر ترجیح دیں امین۔۔۔
  10. sadia

    عجیب و غریب سوال و جواب!

    ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻧﺼﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔: ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺷﮑﻢ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺑﭽﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪ ﺍﮨﻮﺋﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺩﻥ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺑﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺳﻮﺳﺎﻝ ﭼﮭﻮﭨﯽ...
  11. sadia

    گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

    اب ایک آدھ ''کارنامہ'' سرانجام دے کر ہم آپ جیسے لایق فائق بننے سے تو ریے نہ:)!! ویسے ایک ربن اور ایک موتی دونون سے الگ الگ دو قسم کے بریسلٹ بنائے ہیں کبھی آپ نے۔۔
  12. sadia

    TERRORIST.....!

    وڈیو نظر نہیں آ رہی
  13. sadia

    گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

    ھمممممم ایسا ہولڈر میں نے سال پہلے بنایا تھا اپنا دماغ لڑا کر جب بن گیا تو اوپر گلو لگا کے افشاں لگا دیا اور چوڑیوں کا کلر چھپ کر شائنی سا ہولڈر بن گیا۔۔۔
  14. sadia

    کار گزاریاں!!!

    کچھ نہ کر کے کمال ہی تو کرتے ہیں نا ہم۔۔۔۔۔ جب کچھ بنانا آگیا تو ضرور کرینگے۔ تب تک آپ زندہ باد ؛)
  15. sadia

    پستے کے چھلکوںسے آرائش

    واہ کتنے ہنر اور چھپا رکھے ہیں بہنا :) ماشاءاللہ۔
  16. sadia

    کار گزاریاں!!!

    واہ جی بہنوں تھریڈ کو کیا صنعت زار بنایا ہے!!! بہت خوب ہر بار نیا دھماکہ! ابھی آپکا ایک موضوع مکمل دیکھ نہیں پاتی کہ دوسرا فٹ حاضر۔۔۔۔۔ اتنے ہنر سمائے ہیں کہ کس کی تعریف کروں اور کس کی نہیں اور اہک ہم ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔!!
  17. sadia

    میرے پسندیدہ اشعار

    قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دہوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
  18. sadia

    تقلید کی شرعی حیثیت (تخریج شدہ) از حافظ جلال الدین قاسمی

    جراک اللہ خیرا شئیرنگ کا شکریہ
Top