خنساء
رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2014
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 96
- پوائنٹ
- 45
وردہ آپی سے رابطہ کریں ۔۔۔ان سے جو روز کی فرمائش کرتی ہوں نا وہ میری سلائی ہےماشاءاللہ!۔۔آ ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوٹی:)مِٹھی مِٹھی فراکس:)ویسے سلائی کتنی ہے آپ کی؟؟
وردہ آپی سے رابطہ کریں ۔۔۔ان سے جو روز کی فرمائش کرتی ہوں نا وہ میری سلائی ہےماشاءاللہ!۔۔آ ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوٹی:)مِٹھی مِٹھی فراکس:)ویسے سلائی کتنی ہے آپ کی؟؟
پڑھائی!سوچنے والا آئیکونپہلے اپنی پڑھائی ختم کریں نا پھر ۔۔۔۔
بس بس یہ غلطی نہ کرے کوئی ! پھر اس کی سلائی ختم نہیں ہوگی ساری زندگی بنیے کے پیسوں کی طرح۔۔ایک سوٹ سلوا لو اور روز دو پلیٹ "بریانی"لے آؤ مرتے دم تک :)وردہ آپی سے رابطہ کریں ۔۔۔ان سے جو روز کی فرمائش کرتی ہوں نا وہ میری سلائی ہے
باری باری سب کی تعریف کر دیں ۔۔۔ابتسامہواہ جی بہنوں تھریڈ کو کیا صنعت زار بنایا ہے!!!
بہت خوب ہر بار نیا دھماکہ! ابھی آپکا ایک موضوع مکمل دیکھ نہیں پاتی کہ دوسرا فٹ حاضر۔۔۔۔۔ اتنے ہنر سمائے ہیں کہ کس کی تعریف کروں اور کس کی نہیں
اور اہک ہم ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔!!