• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
مال غنیمت اور مال فئے میں کیا فرق ھے؟
''جو مال لڑائی کے دوران مسلمانوں کے ہاتھ آئے اسے مال غنیمت کہا جاتا ہے'' اسکا 20٪ بیت المال اور 80٪ مجاہدین کے لئے ہے۔ اور ''جو مال لڑائی کے بنا حاصل ہو اسے مال فے کہا جاتا ہے'' اور کل کا کل بیت المال میں جمع ہو جائے گا۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
صحیفہ صادقہ کس صحابی رسول کا مرتب کردہ ہے؟
جواب: سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا۔
کہا جاتا ہے کہ اس میں قریباایک ہزار احادیث تھیں
!!

سوال:صحیفہ صحیحہ المعروف صحیفہ ہمام ابن منبہ کن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن منبہ کولکھوایا تھا؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سوال: سب سے زیادہ احادیث کن صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ،
اس واقعہ اور سرچ کے بارے میں الگ سے ایک تھریڈ بنا دیں تا کہ باقی اراکین تک بھی معلومات پہنچ جائیں۔
منتظر۔۔۔
جزاک اللہ خیر
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے منسوب الفاظ کی طرح ایک طرق سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف بھی یہ الفاظ منسوب کئے گئےہیں۔۔۔۔وددت انی ۔واللہ صاحب القبر
موسوعہ کتب الاسلامیہ میں الفاظ اس طرح ہیں۔
فقال ابن مسعود: ليتني كنت صاحب اللحد.۔۔۔مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار - 179
دراصل یہ لقب عرف میں ذوالجبادین کہا جاتا ہے۔ مزید سرچ کریں تاکہ اس متعلق علم ہو۔۔۔
لقب کے سبب والا واقعہ صحیح نہیں ہے؟؟اور غزوہ تبوک وفات کے وقت منسوب الفاظ؟؟
بارک اللہ فیک۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو بہت دلچسپ اور مفید سلسلہ لگ رہا ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/عبد-اللہ-ذو-البجادین-کا-واقعہ-اور-انکے-فضائل۔۔۔۔۔۔.24475/#post-196359
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سوال:"سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا تھا؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سوال:اسرائیل کن نبی علیہ السلام کا لقب ہے؟
 
Top